sahj
مشہور رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2011
- پیغامات
- 458
- ری ایکشن اسکور
- 657
- پوائنٹ
- 110
غور طلب بات تو یہی ہے مسٹر پیارے ساراوقت کہ آپ غیر مقلدین نے بات رد کی ہے صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی ۔ نہ کہ جوناگڑھی کی ۔ ثبوت دیکھو پوسٹ نمبر چار میں ، کہ ایک "بڑے " غیر مقلد صاحب نے جونا گڑھی کا دفاع کیا ہے اور فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کو "بھول چوک" کرنے والا کہہ دیا ۔آپ کو پہلے بھی کہا تھا کہ مقلد ھو یا غیر مقلدبریلوی ھودیوبندی ھواہلحدیث ھوکوئی بھی ھوجس کی بات بھی قرآن اور صحیح احادیث کے خلاف ھو گیرد کر دی جا ے گییہ تو آپ کا کام ہے کہ اپنے بابوں کی جھوٹی کتابوں کا دفاع کرتے پھریں
اب بتاو مسٹر پیارے ساراوقت کہ تمہارا "بابا" جونا گڑھی ہے کہ نہیں جس کو تم لوگ فاروق اعظم رضی اللہ عنہ پر ترجیع دیتے ہو ؟
اک اور ثبوت غیر مقلدین کی صحابہ دشمنی کا یہاں دیکھیں۔