• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاوی علمائے حدیث جلد1

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب العشر والزکوٰۃ
خراجی زمین میں عشر ہے یا نہیں۔
خراجی زمین کی تعریف او راس میں زکوٰۃ کا حکم۔
عشر کے احکام۔
زمین خراجی میں عشر ہے یا نہیں؟
خراجی زمین جو آسمانی پانی سے پیدا ہو۔ الخ
نہری زمین پر عشر ہے یا نصف عشر۔
جو زمین نہروں سے سیراب ہوتی ہے۔ الخ
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ میں کہ عشر ہر ایک جنس میں ہے یا خاص گندم میں۔
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ ہمارے ہاں فصل کماد کثرت سے پیدا ہوتا ہے۔ الخ
کیا کماد میں عشر واجب ہے۔
کیا عشر کے لیے کوئی نصاب مقرر ہے یا نہیں اور کن کن فصلوں پر عشر ضروری ہے؟
کپاس میں عشر کا مسئلہ۔
پونڈا کماد اکثر ایک ایک گنا فروخت ہوتا ہے۔ الخ
اراضی موقوفہ میں عشر واجب ہے یا نہیں۔
لوہار ترکھان جو کمین کہلاتے ہیں، ان دانوں میں عشر ہے یا نہیں۔
جنس میں کتنی مقدار پر عشر ہے۔ الخ
جس زرعی زمین کی نہر سے آبپاشی کی جائے۔ الخ
نہری زمین پر مالیہ بہت دینا پڑتا ہے ۔ کیا یہ مالیہ عشر میں شمار نہیں ہوسکتا۔
عشر میں سرکاری مالیے کا حکم۔
کسی شخص نے ٹھیکہ پر زمین لے کر کاشت کی۔ الخ
زید نے کچھ زمین بکر سے ٹھیکہ پر لی ہے۔ کیا عشر ٹھیکہ ادا کرکے دیا جا ئے یا قبل از ادائے ٹھیکہ الخ۔
زید کی کچھ زمین اپنی مملوکہ ہے، لیکن وہ تھوڑی الخ۔
اگر زمیندار کاشت کاری کے لیے کچھ مزدوروں کو زمین پرلگادے تو کیا ان کی مزدوری عشر سے وضع کرسکتا ہے۔
زید کاشتکار او رزمیندار ہے۔
بکر بھی کاشتکار ہے الخ۔
عمرو کسی مہاجن کا مقروض ہے الخ۔
کاشتکاروں کو عموماً تخم ریزی وغیرہ میں الخ۔
زکوٰۃ عشر کا کتنا نصاب ہے الخ۔
جس زمین کی پیداوار آبپاشی کے ذریعہ ہوتی ہے۔
پنجاب کی نہری آبادی والی زمین کی پیداوار میں سے شرعاً کتنا عشر نکالنے کا حکم ہے۔
ہمارے ہاں سرکاری مالیہ پورا لگتا ہے۔
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ گنے میں عشر ہے یا نہیں؟
زید مقروض ہے تجارت کی طرف سے اور غلہ حاصل کرتا ہے الخ۔
کیا فرماتے ہیں علماء دین درج ذیل مسائل میں۔
کھیت میں کئی شریک ہوں تو عشر کا کیا حکم ہے۔
فرض کرو غلہ بیس من مئی کے مہینے میں الخ
پاکستان میں غیر مسلموں کی متروکہ زمین کی پیداوار پر عشر ہے یا نہیں؟
آج کل ٹھیکیدار زمین ٹھیکہ پر لیتے ہیں الخ۔
جناب نے فرمایا کہ کھیتی کی زکوٰۃ کھیت کاٹتے ہی دی جائے الخ
فتویٰ عشر پر ایک نظر۔
صدقہ، عشر، زکوٰۃ وغیرہ کے امتناعی مصارف۔
مسجد یا مدرسہ میں میاں یا مُلّا رکھ کر گاؤں کے بچوں کو تعلیم دلانا الخ
سلاطین اسلامی کے وقت میں عشر ۔الخ
عشر، زکوٰۃ کی مد سے مدرس کو تنخواہ دینا۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب آلات معاش پر زکوٰۃ کا حکم
کارخانہ، مکان،لاریاں اور ٹرک جو کرایہ پر چلتے ہیں۔
جائیداد غیرمنقولہ میں زکوٰۃ کا حکم؟
باب صدقۃ الفطر
صاع کی تحقیق۔
صاع کی مقدار۔
صدقۃ الفطر ہر ایک شخص کی طرف سے کتنا دینا چاہیے؟
احکام صدقۃ الفطر۔
صدقہ فطر فی کس کتنا دینا چاہیے؟
صدقۃ الفطر کے بارے میں جو حدیث شریف میں آیاہے۔
صدقہ فطر گیہوں کا نصف صاع کب سے رائج ہوا۔
صدقہ فطر نقد قیمت دینا درست ہے یا نہیں؟
صدقہ میں انچھڑے چاول دینا۔
ہمارے ہاں عام پیداوار مکی ہے او راس کا خرچ بھی زیادہ ہے الخ۔
صدقہ فطر گیہوں ، جو اور جوار ،کھجور کے عوض ، الخ۔
عیدالفطر کا فطرہ عیدگاہ میں ۔ الخ
کیا صدقہ فطر عید کا چاند دیکھ کر ادا کرنا چاہیے الخ۔
زید مفلس و نادار ہے۔ الخ
صدقہ فطر قبل نماز عید کے نکال کر رکھ دیا۔ الخ
زکوٰۃ الفطر کس جگہ جمع کرنا چاہیے۔ الخ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب مصارف زکوٰۃ
مال زکوٰۃ سے مدرسین کو تنخواہ دینے کا حکم
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں الخ۔
مصارف زکوٰۃ کے بارے میں آیا ہے۔ الخ
مال زکوٰۃ اور مذہبی مدرسے۔
اموال زکوٰۃ سے مدارس اسلامیہ کی تعمیر جائز ہے یا نہیں؟
کیا چرم قربانی او رمال زکوٰۃ مسجد میں لگ سکتا ہے؟
کیا مال زکوٰۃ مسجد پر صرف ہوسکتا ہے؟
کیا زکوٰۃ کا روپیہ اسلامیہ سکول کو دے سکتے ہیں؟
مساجد کی مرمت یا از سر نو تعمیر ضروری سامان الخ۔
بقرۃ عید کی نماز جومولوی و حافظ پڑھاتے ہیں الخ۔
مد زکوٰۃ سے مدرسہ مدرسین و طلباء کو چندہ دے سکتے ہیں یا نہیں؟
ایک امیر اپنے خرچے سے مسجدتعمیر کررہا تھا الخ۔
ایک شخص نے مسجد کی زمین دبالی ہے۔ الخ
مسجد کا کنواں کوئی شخص زکوٰۃ کی رقم سے بنوا سکتا ہے۔
جس مدرسہ یا مسجدکے اخراجات زکوٰۃ سے چلیں الخ۔
زکوٰۃ اور صدقات کا بڑا حصّہ تبلیغ اسلام پر خرچ کیا جائے؟
اگر کسی مدرسہ میں کوئی معلّم ہو تو مال زکوٰۃ سے اس کو تنخواہ دینی جائز ہے؟
کیا مسجد کا لاؤڈ سپیکر زکوٰۃ کے مال سے خریدنا درست ہے۔
کیا زکوٰۃ کا روپیہ مسجدپر صرف ہوسکتا ہے؟
کیا امام مسجد کو زکوٰۃ کا روپیہ دینا جائز ہے؟
پاکستان میں جو دینی مدارس قائم ہیں ان کو زکوٰۃ دینی جائز ہے؟
کیا زکوٰۃ کا مال تبلیغ اسلام پر خرچ ہوسکتا ہے؟
کیا فرماتے ہیں علماء دین جس کے پاس مکان رہنے کا نہیں الخ
کیا اہل بیت کو مال زکوٰۃ جائز ہے؟
سادات مساکین کی خدمت گزاری مال زکوٰۃ سے جائز ہے؟
کیا زکوٰۃ کا مال کفار اور مشرکین کو دینا جائز ہے؟
وقف جگہوں پر مال زکوٰۃ صرف کرنا جائز ہے؟
کسی غریب آدمی کے نام مال زکوٰۃ سے اخبار جاری کرنا جائز ہے؟
گاؤں کے مسکین کو کچھ تقسیم کرکے۔الخ
مسکین شخص کا از روئے قرآن و حدیث کس قدر مال ہوسکتا ہے؟
یہاں ایک مولوی صاحب ہیں جو فرماتے ہیں کہ جب تک زکوٰۃ کا کل مال مجھے نہ دیا جائے،تو زکوٰۃ ادا نہیں ہوتی؟
حقیقی بہن بھائی غریب ہوں تو وہ زکوٰۃ کے حق دار ہیں یا نہیں؟
یتیم بچہ پر چچا اور نانا کی زکوٰۃ لگ سکتی ہے یا نہیں؟
مال زکوٰۃ پیسہ پیسہ دو دو پیسے کرکے غرباء میں تقسیم کرنا جائز ہے یا نہیں؟
اس عہد مبارک میں لاوارث مردوں کا کفن کس مد سے ہوتا تھا۔
لڑکا اپنی زکوٰۃ والدین کو دے سکتا ہے یا نہیں؟
مال زکوٰۃ سے روزہ افطار کرنا جائز ہے؟
غنی یعنی مالدار خدا کے نام کی دی ہوئی نیاز لےکر کھا سکتا ہے؟
ایک شخص سود، ڈاکہ، لوگوں کو دھوکہ دے کر مال کماتا رہا اب وہ توبہ کرلے تو کیا اس کا مال پاک ہوجائے گا اور اس مال سے حج ادا ہوجائے گا؟
کیا اپنے ہاں کے فقراء سے مدینہ منورہ کے مساکین پر مال صرف کرنا زیادہ افضل ہے؟
متعدد لوگوں نے اپنےاصلاحی امور کے لیے ایک مدین عالم کو امیر مقرر کیا او راس کے پاس زکوٰۃ اور عشر وغیرہ کو جمع کیا وہ امیر اس مال میں سے اپنے اہل وعیال کے لیے لے سکتا ہے؟
فقراء اور مساکین سے کون کون سے لوگ مراد ہیں؟
اولوالارحام کے ساتھ سلوک کرنا زیادہ لائق ہے یا غیر رشتہ دار مساکین۔
قرآن حکیم میں مذکورہے کہ موصوفہ آٹھ آدمیوں کو مال زکوٰۃ دیویں کیا انکا مؤحد ہونا شرط ہے یا نہ
ایک مسلمان سال میں ایک مرتبہ اللہ کے نام پر عام غریبوں او رمحتاجوں کو راستوں پر بٹھلا کرکھانا کھلواتا ہےالخ؟
کتنے مال پر زکوٰۃ واجب ہے اور کس کو دینی چاہیے؟
زکوٰۃ کا پیسہ متقی پرہیزگار کا حق ہے یا ہر مسکین و غریب کا؟
سید یتیم نابالغ مسکین ہو تو مال زکوٰۃ کا حق دار ہے یا نہیں؟
چچا اپنی غریب عیال دار بیوہ بھتیجی کو ہمیشہ زکوٰۃ دیتا رہا۔ الخ
ایک غریب آدمی کا لڑکا اغوا ہوگیا کیا اس کی تلاش پر عشر زکوٰۃ کو صرف کیا جاسکتا ہے یانہیں؟
کیا صدقہ خیرات دینا فرض ہے یا واجب الخ۔
بندوق وغیرہ پر جو حکومت نے ٹیکس لگا رکھا ہے، اس کو رقوم زکوٰۃ سے ادا کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟
کیا زکوٰۃ کا پیسہ کسی دینی مدرسہ پر خرچ ہوسکتا ہے؟
زکوٰۃ کا پیسہ کسی مدرسہ پر لگانا صدقہ جاریہ ہے یا نہیں؟
زکوٰۃاور عشر سے مدرس کو تنخواہ دی جاسکتی ہے یا نہیں؟
موجودہ زمانہ میں انکم ٹیکس جو وصول کیا جارہا ہے، اس کو مال زکوٰۃ سے ادا کرنا جائز ہے؟
عشر زکوٰۃ اور دیگر صدقات سے اسلامی لٹریچر خرید کر تقسیم کرنا جائز ہے یا نہیں؟
چرم قربانی یا زکوٰۃ سے مسجد یا مسجد کا کنواں تعمیر کرنا جائز ہے؟
غلہ عشر یافطرانہ، چرم عقیقہ اپنے ہاتھ سے خرچ کرنا جائز ہے یا نہیں؟
مقروض امام کو زکوٰۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟
زکوٰۃ الفطر کو کس جگہ جمع کرنا چاہیے او رایک کون شخص تقسیم کرسکتا ہے؟
غلہ صدقہ فطر کا کون شخص مستحق ہے؟
صدقہ فطر اور زکوٰۃ حقیقی ہمشیرہ کو دینا جائز ہے یا نہیں؟
صدقہ الفطر کئی سال جمع کرکے مسجد پر لگانا جائز ہے؟
کیا صدقہ فطر مسجدکے غسل خانوں اور وضو والی سبیل پر خرچ ہوسکتا ہے؟
فطرہ نصف ربع ثمن مدرسین کو دینا الخ۔ بادلیل ہے؟
کھیتی باڑی مزدور غریب غیر مسلموں کو فطرہ دینا جائز ہے یا نہیں؟
سکول اور کالج میں صدقہ فطر خرچ کرنا جائز ہے یا نہیں؟
زکوٰۃ و فطرہ کھال قربانی کتنے آدمی پر تقسیم کئے جائیں
دھان چاول وغیرہ سب چیزوں کی قیمت گراں ہے اکثر لوگ قریب الموت ہیں، کیا ایسی صورت میں صدقہ فطر معاف ہے یا نہیں؟
کوئی شخص باوجود علم ہونے کے زکوٰۃنہ دے اس کا کیا حکم ہے؟
کیامال مخلوط پاک ہے یا ناپاک؟
زیدنے پانچ سو روپیہ پر عمرو کی زمین رہن رکھی ہے الخ۔
جس شخص کی زکوٰۃ بہت ہو۔الخ
قرض دار کے کل مال پر زکوٰۃ کا حکم؟
ایک شخص سے ایک مسلمان نے قرض لے رکھا ہے الخ
زید نےاپنا مکان تین ہزارروپیہ میں فروخت کردیا ۔ الخ
مال عشر یا زکوٰۃ مسکین کو حج کے لیے دینا جائز ہے یا نہیں؟
مال زکوٰۃ سے حج کرنا؟
حج میں زکوٰۃ کا مال دینا درست ہے یانہیں؟
ایک آدمی زکوٰۃ نہیں دیتا اس کا مال حلال ہوگا یانہیں؟
اموال زکوٰۃ کو کئی سا ل تک جمع رکھنا۔
ایک شخص نے کسی مسکین کو صدقہ دیا اس مسکین نے اسی مال سے معطی کی ضیافت کی کیا جائز ہے؟
مال زکوٰۃ سے صاحب زکوٰۃ تجارت کرسکتا ہے یا نہیں؟
زید کہتا ہے کہ پراویڈنٹ فنڈ کے روپیہ میں زکوٰۃ نہیں۔
زید نے ایک لاری قرضہ برداشت کرکے خرید کی۔ الخ
کیا زکوٰۃ ۔قربانی، عقیقہ کی خیراتی رقوم کے احکام مختلف ہیں یا نہیں الخ۔
کیا زکوٰۃ رأس المال پر ہے یا منافع پر۔
زید کے پاس زمین۔ مال مویشی پیدائش زمینداری الخ
دنیا میں حرفت پیشہ لوگ مثلاً درزی وغیرہ سال بھر میں ہزاروں روپیہ پیدا کرتے ہیں اس میں زکوٰۃ ہے یانہیں؟
کیاروپیہ کی زکوٰۃ پورا سال گزر جانے پر ہے یا چند ماہ گزرنے پر۔
کیا زکوٰۃ بعد ختم سال فوراً ادا کردی جائے یا بتدریج؟
صاحب نصاب جس قدر حاجت زکوٰۃ الگ کررکھا ہے الخ
زیدنے سیونگ بنک میں روپیہ رکھا ہوا ہے، کیا اس پر زکوٰۃ ہے؟
ایک ہزار روپیہ سے زمین خرید کی ہے، کیا اس ہزار پر زکوٰۃ ہے؟
زید مقروض ہے، مگر اس کے پاس اتنی رقم ہے، جس سے وہ قرض اتار سکتا ہے الخ۔
بکر زکوٰۃ کے روپیہ خود مستحقین پر تقسیم کرتا ہے، کیونکہ بیت المال کا انتظام نہیں کیا ایسا جائز ہے؟
زید کے پاس لوگوں کی امانتیں ہیں کیا ایسے روپیہ پر زکوٰۃ واجب ہے؟
بیت المال شرعی نقطہ نظر سے۔
میرا قریباً تین لاکھ روپیہ ایک بنک میں جمع ہے الخ۔
زکوٰۃ کے صحیح مصارف کیا ہیں؟
زکوٰۃ کے متعلق اللہ اور اس کے رسولؐ نے کیا حکم دیا ہے؟
ایک شخص کا روپیہ نصاب ایسی جگہ پر قرض دیا ہوا ہے۔الخ
یہ جو اللہ پاک نے پارہ دس کے چودہویں رکوع میں فرمایاہے۔ الخ
تحصیلدار کوکوئی صاحب زکوٰۃ سوائے زکوٰۃ ۔الخ
صاحب مال اپنے مال کی زکوٰۃ خود تقسیم کرے ۔ الخ
محمودہ کے تین لڑکے اور لڑکی ۔الخ
کیا قرآن مجید میں تجارت پیشہ والوں کو مسکین کہا گیا ہے؟
مال زکوٰۃ حساب کرلینے کے بعد کتنے یوم تقسیم کرنا۔
کیا فنڈ زکوٰۃ وغیرہ خود جمع کرکے تقسیم کرے۔
زید کی کچھ زمین اپنی مملوکہ ہے۔الخ
ضمیمہ کتاب الزکوٰۃ۔
مؤلفۃ القلوب کی تحقیق۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست جلد8

فہرست مضامین
[فتاویٰ علمائے حدیث،كتاب الحج] ( جلدہشتم)
افتتاحیہ
حج کی تاریخ اور اس کی اہمیت
تشریحات مناسک حج.......
احکام حج
زید نے اپنے حج کے ساتھ ہی باپ مرحوم کا حج کرلیا کیا یہ جائز ہے؟
کیا حجاج کو پاسپورٹ کے ساتھ فوٹو کھچوانا جائز ہے
زید حج کو جانا چاہتا ہے، مگر بکر کہتا ہے کہ تیرا حج نہیں ہوگا ال۔
بے زکوٰتے مال سے حج ہوسکتا ہے یا نہیں۔
کسب حرام سے جو مال کمایا ہے، اس سے حج ہوسکتا ہے۔
مال وراثت کو قبل از تقسیم حج پر صرف کرنا جائز ہے۔
دو سو بیگہ زمین کے مالک پر حج فرض ہے یا نہیں۔
کیا مکہ میں حاجیوں کو عید پڑھنا جائز ہے یا نہیں۔
کیا حج کا روپیہ کسی دوسرے مصرف میں آسکتا ہے؟
ایک شخص نے حج کے لیے رقم جم کرائی، قرعہ اندازی میں نا م نہ آیا، شخص مذکور فوت ہوگیا، کیا وہ رقم فی سبیل اللہ خرچ کرسکتے ہیں یا نہیں؟
باوجود استطاعت حج کے غلطی سے حج کو نہیں جاتا،آپ کو اس فعل پر گناہگار بھی سمجھتاہے، ایسے شخص کا کیا حال ہے؟
ایک کسبیہ نے کمائی زنا سے مال کیا۔ اب توبہ کے بعد اس مال سے حج کرسکتی ہے؟
جس پر حج فرض ہے، وہ کسی رئیس کے ساتھ جاکر اس کی رقم سے حج کرآئے، تو اس کا حج ادا ہوگا یا نہ
عشر، زکوٰۃ مسکین آدمی کو حج کے لیے دینا جائز ہےیا نہیں؟
کیا بیت اللہ میں داخل ہوکر اس کی چھت کی طرف دیکھنا منع ہے؟
ایام حج میں دیر ہو تو قبل از حج مدینہ منورہ جانا کیسا ہے؟
ایک شخص کی نذر مان کر دوسرے کو حج پر لے جانا کیسا ہے؟
حج سے پہلے مرنے والے کے حج کا حکم۔
خاوند نے حج نہیں کیا، اس کی بیوی حج کرسکتی ہے؟
باپ نے حج نہیں کیا، بیٹا اس کی زندگی میں حج کرسکتا ہے یا نہیں؟
حج میں تاخیر کرنا۔
حج حقوق العباد کی معافی۔
قرض حسنہ سے حج ادا کرنا کیسا ہے؟
ایسے شخص کے حج کا کیا حکم ہے الخ۔
حج تمتّع کرنے والے پر دسویں ذی الحجہ کو بعد طواف بیت اللہ صفا، مروہ کی سعی ضروری ہے یا نہیں؟
متعہ بالحج کی کیا تعریف ہے؟
عمرہ کے اوقات کیا ہیں؟
حجر اسود کا بوسہ۔
حجر اسود کو بوسہ۔
جو لوگ ہندوستان سے حج کو جاتے ہیں وہ احرام یلملم سے باندھیں یا جدّہ سے۔
رمل اور اضطباع کسے کہتے ہیں؟
عید کے دن صفا مروہ کی سعی
کیا آب زمزم کو کھڑے ہوکر پینا چاہیے یا بیٹھ کر۔
زید اپنا حج ادا کرنے گیا، وہاں کسی عرب کو پیسے دے کر اپنے بوڑھے باپ کا حج بدل کراسکتا ہے؟
بعض لوگ حج کو جاتے ہیں۔ وہاں کسی کو پیسے دے کر ماں باپ یا کسی رشتہ دار کا حج کراتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟
حج بدل کے لیے کسی کو ہمراہ لے جایا جائے یا وہیں سے مقرر کرے۔
ایک مال دار مسلمان حج کئے بغیر فوت ہوگیا، اس کے وارث حج کرانا چاہتے ہیں، ایک غریب مسلمان جس نے اپنا حج نہیں کیا، وہ جاسکتا ہے یانہیں؟
حج بدل کرنے والے کو حج کا ثواب ملتا ہے یا نہیں؟
ایک عورت عارضہ دوران سر میں مبتلا ہے۔ الخ
کیا میت کی طرف سے کوئی غیر قریبی حج کرسکتا ہے؟
ہندہ دائم المریض ہے، اپنی طرف سے کسی دوسرے کو حج کے لیے بھیج سکتی ہے یا نہیں؟
ایک شخص کے پاس حج کے لیے رقم کم ہے الخ۔
کمزور او ربوڑھا حج بدل کرا سکتا ہے یا نہیں؟
زید حج بدل پرجارہا ہے، اس خیال سے کہ میرے بھائی کا بھی حج ادا ہوجائے گا۔
ہندوستان کے فوت شدہ وطنی کی طرف سے حجبدل مقیم مکّہ سے کراسکتے ہیں؟
ایک شخص پر حج فرض تھا بغیرحج کئے فوت ہوگیا، اب ا س کے لیے حج بدل کرانا ضروری ہے؟
زید کامل استطاعت حج کئے بغیر مرگیا، حج بدل کرانے سے فرض ساقط ہوجائے گا؟
ایک شخص جو ذیابیطس مرض میں مبتلا ہے، کیا حج بدل پر کسی دوسرے کو بھیج سکتا ہے یا نہیں؟
زید نے حج کے لیے مال جمع کیا، مرض موت میں مبتلا ہوکر وصیت کی الخ۔
ہمارے ایک صاحب حج کی نیت رکھتے تھے۔ الخ
حج بدل پر علمی تبصرہ۔
عورتوں پر حج فرض کس حالت میں ہے؟
ذی محرم کے سوا حج کو جانا کیسا ہے؟
پچاس سالہ بڑھیا اپنے باون سالہ بوڑھے دیور کے ساتھ حج کرسکتی ہے یا نہیں؟
میں مسمات فاطمہ بعمر تیس سال حج کا شوق رکھتی ہو۔ الخ
زید کہتا ہے کہ عورتوں کا بار بار حج کرنا جائز نہیں الخ۔
اگر دو تین عورتیں مل کر بغیر ذی محرم کے حج کو جاویں تو کیا حکم ہے؟
کیا عورت پر فرضیت حج کے لیے ذی محرم کا ہونا بھی شرط ہے۔ الخ
عورت کا محرم کے بغیر حج کرنا۔
بغیرمحرم کے عورت کا حج۔
نابالغی میں حج فرض۔
جو مسلمان مال کی زکوٰۃ نہ دے او رحج بھی نہ کرے تو وہ یہودی ہوکر مرے گا یا عیسائی۔
استطاعت حج رکھتے ہوئے حج نہ کرنیوالے کیلئے جو حدیث میں وعیدآئی ہے، اسکی کیا صورت ہے؟
مال دار لڑکا نابالغ حج نہ کرے تو کیا حکم ہے۔
ایک شخص کو روزانہ احتلام ہوتا ہے کیا وہ حج کرسکتا ہے؟
حاجی کو رخصت کرتے ہوئے لوگ انبوہ در انبوہ اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے ہیں۔
دو یا تین آدمی حج کی نیت رکھتے ہیں، لیکن اتنا سرمایہ نہیں۔ الخ
غریب لڑکے کا اپنے باپ سے روپیہ لے کر حج کو جانا جائز ہے یا نہیں؟
اکثر لکھا ہوا دیکھا ہے کہ فلاں کام کرنے سے سو حج یا سو شہید کا ثواب ملتا ہے۔ الخ
فلم خانہ خدا دیکھنا کیسا ہے؟
فلم خانہ خدا شرعی مصالح کی روشنی میں۔
حج فلم کا کیا حکم ہے؟
اگر کوئی آدمی بوقت نزع اپنا مال مسجد پر لگانے کے لیے وصیت کرگیا ہو۔ الخ
حج کی وصیت۔
حج سے متعلقہ سوالات کے جوابات۔
مسجد نبویؐ کی زیارت اور اس کے آداب۔
زیارت مدینہ۔
حدیث میں ہے، عورتوں کی نماز مسجد کی بجائے گھر میں افضل ہے۔ الخ
متفرقات۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست جلد9

فہرست مضامین
[فتاویٰ علمائے حدیث،كتاب الایمان[حصہ اوّل]] ( جلدنہم)
کتاب الایمان والعقائد
بعض علماء کا خیال ہے کہ الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول اللہ حضورؐ کے روضہ پر پڑھنا جائز ہے اور یہاں بدعت ہے۔
بعض حنفی جمعرات کو رات کے وقت حلقہ باندھ کر ذکر کرتے ہیں۔ الخ
کیا فرماتے ہیں علماء کرام از روئے شریعت مندرجہ ذیل مسائل میں:
کیا یا بدوح اللہ کا نام ہے اور اس کا وظیفہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟
کیا فرماتے ہیں علماء حدیث بوقت ذکر لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ کو ساتھ ملانا چاہئے یا نہ ۔ الخ
حضورؐ کوحاضر و ناظر جان کر الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول اللہ کا ورد کرنا جائز ہے یا نہ؟
باب نُور
کیا رسول اللہ ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے اپنے نور سے پیدا کیا ہے۔ الخ
قرآن کریم میں موسیٰ کے ذکر میں یہ ارشاد ہے فلما اتاھا
یہاں ہم لوگوں سے سنتے ہیں کہ حضورﷺ اللہ کے نور سے پیدا ہوئے ہیں۔
اوّل ما خلق اللہ نوری کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
کیا مصنف عبدالرزاق کی یہ حدیث صحیح ہے یا جابر اوّل ما خلق اللہ نور نبیک من نورہ۔
کیا حضرت آدم نے حضورﷺ کے وسیلہ سے دعا مانگی تھی؟
لولاک لما خلقت الا فلاک حدیث صحیح ہے یا نہیں؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب حاضر و ناظر
یہ عقیدہ رکھنا کہ سرورکائناتؐ‎ حالت برزخ میں ہمارے اقوال و احوال سے واقف ہیں۔ الخ
مندرجہ ذیل مسائل میں علماء حنفیہ کا شرک شکن فتویٰ
سوال اُٹھتے بیٹھتے یارسول اللہ، یااللہ و رسول مدد کہنے کے متعلق حنفی مذہب کے علماء کا شرک شکن فتویٰ۔
میلاد النبیؐ کے سلسلے میں ایک علمی اور تحقیقی بحث۔
مندرجہ ذیل مسائل میں حنفی علماء کرام کا متفقہ فتویٰ
کیا فرماتے ہیں علماء محققین اہل سنت والجماعت کہ نفس ایمان میں کمی و بیشی ہوتی ہے یا نہیں؟
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ قرآن مجید اگر پہاڑ پر نازل ہوتا تو پہاڑ خوف سے شق ہوجاتا۔
کیا فرماتے ہیں علماء محققین کہ حضورؐ کو معراج جسمانیہوا تھا یا روحانی؟
خداوند تعالیٰ نے سب سے پہلے کون سی چیز پیدا کی تھی۔ الخ
کیا حضرت آدم نبی نہیں تھے صرف ابوالبشر تھے؟
کیا جو پھل حضرت مریم کے پاس آئے تھے وہ جنت سے آئے تھے یا کسی اور جگہ سے الخ۔
ولادت مسیح الخ۔
کیا رسول اللہﷺ کا سایہ تھا یا نہیں؟
کیا رسول اللہ ﷺ کو معراج جسمانی ہوا تھا یا روحانی؟
مسئلہ تقدیر کی کیا اصلیت ہے کسب اور خلق میں کیا فرق ہے؟
بعض عقیدت مند میلاالنبیؐ پر بیت اللہ، روضۃ النبیؐ، مسجد نبویؐ وغیرہ کے ماڈل بناتے ہیں۔ الخ
کیا فرماتے ہیں علماء دین ، نیکی او ربدی کا خالق کون ہے اور دیگرمسائل۔
ہم نے نہ نبیؐ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا نہ اس کے معجزات کو دیکھا۔ الخ
کیا ہاروت و ماروت فرشتے تھے یا شیطان؟
جب اللہ تعالیٰ ستار غفار ہے تو پھر قہار کیوں ہے۔ الخ
کیا اولیاء انبیاء کی اولادیں اپنے بزرگوں کی برکت سے بخشی جائیں گی؟
کیا سفارش کرنا اسلام میں بالکل ناجائز ہے؟
کیا انبیاء زندہ ہیں۔ الخ
کیا غلام نبی، غلام رسول، غلام محمد وغیرہ نام رکھنا جائز ہے؟
کیا غلام رسول، غلام الٰہی اور مولا بخش جیسے نام رکھنا جائز ہے؟
جو شخص فرقہ ضالہ مرزایہ کو اسلام پر سمجھتا ہو اس کے بارہ میں شریعت کا کیا فیصلہ ہے؟
بعض تعویذات میں لفظ یا بدوح لکھا ہوتا ہے۔ الخ
جب انسان کی تقدیر پیدائش سے پہلے ہی لکھی جاچکی ہے تو پھر انسان مختار کیسے ہوا۔ الخ
چاند۔ سورج۔ ستارے کیا چیز ہیں؟
سوشلزم اور اشتراکیت کے حامیوں کے بارہ میں کیا حکم ہے۔ الخ
اسلام کے علاوہ کوئی دوسرا نظام نافذ کیا گیاتو یہ خدا اور رسول سے غداری ہوگی۔
سب سے پہلے وحی الٰہی کب او رکس مقام پر نازل ہوئی۔ الخ
آنحضورﷺ کی پیدائش ووفات مع اختلاف مذاہب دیگران
جنات کے متعلق مندرجہ ذیل سوالات۔
کچھ لوگ ایسے ہیں جو آنحضرتﷺ کو وہابی کہتے ہیں کیا ایسا کہنا جائز ہے؟
زید کہتا ہے کہ تارک نماز روزہ خارج از اسلام ہے کیا صحیح ہے؟
کیا مسلمان ہونے کے لیے حنفی ، شافعی وغیرہ ہونا شرط ہے؟
جو شخص کتاب و سنت کے مطابق نماز ادا کرے اور کسی امام کامقلد نہ ہو بلکہ کتاب و سنت کے مطابق ہر امام کو تسلیم کرے تو ایسا شخص سنت جماعت ہے یا نہیں؟
ایک شخص ہمیشہ سے تارک نماز، حج، زکوٰۃ رہا لیکن فوت ہونے کے وقت کلمہ لا الٰہ الا اللہ اس کی زبان پر جاری تھا۔
توسل از غیر اللہ کیسا ہے۔الخ
مسئلہ تقدیر کی اصلیت دو چیزیں ہیں۔ الخ
عذاب قبر ایک خیالی اور موہومی چیز معلوم ہوتی ہے۔ الخ
کیا آدم بوجہ خطا کرنے کے آسمان سے اُتارے گئے تھے یا زمین پر کسی باغ میں تھے؟
میلاد النبیؐ او رحضرت مجدد الف ثانی سرہندی کا فتویٰ
خدا کی عبادت افضل ہے یا مخلوق کی خدمت۔
مرنے کے بعد انسان کی روح کہاں رہتی ہے۔ الخ
ایک امام پیروں فقیروں سے مرادیں مانگتا ہے۔ الخ
کیا کسی پاندے سے کتاب کھلوا کر کوئی بات دریافت کرنا جائز ہے؟
مُردہ زندہ ہونا۔الخ
کیا جادو کا اثر ہوجاتا ہے؟
ایک مولوی صاحب نے یہ مسئلہ بیان کیا کہ نبیﷺ ایک دفعہ اونٹنی پر سوار تھے۔ الخ
حضرت علیؓ بچپن میں مسلمان ہوئے تھے یا پیدائشی مسلمان تھے؟
کیا یہ صحیح ہے کہ نبیﷺ کابچپن میں سینہ چاک ہوا تھا؟
کیا یہ صحیح ہے کہ ایک شخص نے آنحضرتﷺ کے پاس عرض کیا تھا کہ میرے حق میں دعا کریں اللہ تعالیٰ فرزند عطا کرے۔
کیا پاکستان کی موجودہ حکومت مسلمان ہے۔ الخ
کیا مشہور انبیاء کرام کی اس وقت قبریں ہیں۔ الخ
کیا قد کے بارہ میں کوئی حدیث ہے۔الخ
کیا عیسائی کے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا مسلمان کھا سکتا ہے یا نہیں؟
تعویذ لکھنا ، گلے ڈالنا یا پلانا حضورﷺ سے ثابت ہے۔ الخ
کیا بوقت دعاء انبیاء علیہم السلام اور اولیاء کرام و بزرگان دین کا واسطہ دینا جائز ہے یا نہیں۔الخ
دیو بندی کا جواب۔
حضرت العلام روپڑی مرحوم کا جواب
کیا فرماتے ہیں علماء دین ان مسائل میں الخ
سوائے خدا کے آنحضرتﷺ یا کسی نبی اور ولی کے لیے علم غیب ہے یا نہیں الخ۔
کسی نبیؐ یا ولی کو مشکل کشائی کے لیے پکارنا درست ہے یا نہیں؟
شیخ عبدالقادر جیلانی  کی گیارہویں وغیرہ کہنا۔ الخ
یا شیخ عبدالقادر جیلانی شیئا اللہ ۔ الخ
کیا کوئی شخص یارسول یا یاعلی کہے، اس خیال سے کہ شاید ان کو میرے حال کی خبر ہو۔
زید موافق طریقہ سلف نسبت شیخ عبدالقادر۔ الخ
جو کوئی حاکم حقیقی کو ساتھ حاکم مجازی کے تشبیہ دے۔
قبر میں سوال کے وقت رسول اللہ ﷺ کا مُردے کے پاس تشریف لانا ثابت ہے یا نہیں؟
مغرب کے بعد گیارہ قدم عراق کی طرف جانا الخ۔
ضرب الاقدام نحو العراق یعنی عراق کی طرف گیارہ قدم چلنا۔ الخ
کیا فرماتے ہیں علماء دین ان مسائل میں ۔ الخ
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں آنحضرتﷺ کی قبر کے علاوہ یارسول اللہ کہنا کیسا ہے۔ الخ
عمرو کہتا ہے کہ غیب کا علم اللہ تعالیٰ ہی کو مخصوص ہے۔ الخ
جو شخص اللہ کو واحد اور محمدﷺ سے رسول پر حق جانے۔ الخ
مولانا محمد اسماعیل شہید و مولوی خرم علی ۔ الخ
صاحب تقویۃ الایمان آنحضرت ﷺ کو بڑا بھائی کہتا ہے۔الخ
کیا فرماتے ہیں علماء دین کہ کتاب تقویۃ الایمان اور نصیحت المسلمین جن میں شرک کی بُرائی ہے دونوں کیسی کتابیں ہیں؟
صاحب بتذکیر الاخوان نے ایک باب کے حاشیہ پر عوارف المعارف کے حوالہ سے یہ عبارت کی نقل کی ہے۔ الخ
حنفی علماء کرام کا فتویٰ بابت تقویۃ الایمان
کیا فرماتے ہیں علماء دین ان مسائل میں۔
اہانتہ الانبیاء۔ الخ
یا شیخ عبدالقادر و خواجہ سلیمان وغیرہ کا ورد کرنا جائز ہے؟
زید کہتا ہے اللہ تعالیٰ کو قدرت نہیں کہ مثل آنحضرتﷺ کے پیدا کرسکے۔
جو شخص اللہ تعالیٰ کے خاص بندوں سے عداوت رکھے اس کا کیا حکم ہے؟
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ نبیﷺ سے مدد چاہنا جائز ہے یا نہیں۔ الخ
حدیث ان اللہ خلق سبع ارضین کی تحقیق۔
سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟
زید کسی بزرگ کی قبر پر جاکر یہ التجا کرتا ہے۔ الخ
ہم دیکھتے ہیں کہ دنیا میں ہر فرد و بشر کسی نہ کسی دُکھ درد میں مبتلا ہے۔ الخ
ضلع سیالکوٹ میں ایک پورن کا کنواں ہے۔ الخ
قبروں پر چڑھاوا چڑھائی چیزیں کھانا جائز ہے یا نہیں؟
ایک صاحب کہتے ہیں جب کفار سے حضرت بلال کو بے حد اذیت پہنچی تو آپؓ یارسول اللہﷺ کہتے کیا یہ صحیح ہے؟
راقم کا نام پیدائشی والدین نے غلام نبی رکھا ہے۔ الخ
الاولیاء لا یموت قول مہمل ہے کسی جاہل کا قول ہے
جو شخص ہمارے نبی محمد مصطفیٰﷺ کی ذات سے کچھ ذرہ بھی بُغض رکھے۔ الخ
ایک شخص اہل علم شروع سے دین محمدی میں تھا۔ الخ
قرب و معیت وغیرہ جو صفات باری تعالیٰ ہیں آیا یہ بالذات ہیں یا بالعلم ہیں؟
ایک شخص کا دعویٰ ہے کہ عیسیٰ مسیح موعود۔
ایک شخص حالت نزع میں بے زبان انگریزی مضمون شہادت و کلمہ طیبہ ادا کررہا ہے۔ الخ
ایک شخص کہتا ہے کہ آنحضرتﷺ نے سورہ زُلزل کے معنی غلط سمجھے ۔ الخ
کیا فرماتے ہیں علماء دین سوالات مندرجہ ذیل میں۔ الخ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
اعتقاد کے متفرق مسائل
اعمال صالحہ ایمان کا عین ہیں یا اس کے اجزا۔ الخ
اصل ایمان میں کمی زیادتی ہوتی ہے یا کمال ایمان میں۔ الخ
ایمان کی تعریف
حدیث من قال لا الٰہ الا اللہ کا کیا معنی ہے؟
ڈرانا نہ ڈرانا برابر ہے تو کافروں کو و عظ بیکار ہے؟
حدیث کل مولود یولد علی الفطرۃ
طاعون سے موت طبعی واقعہ ہوتی ہے یا نہیں
کسب اور خلق میں کیا فرق ہے؟
جب جن او رانسان عبادت کے لیے پیدا کئے گئے تو اس کے خلاف کیوں؟
کی دو شخص عمر او رجرم میں برابر ہوں تو ان کی سزا میں کیوں فرق ہے؟
موحد غیر مسلم عابد زاہد او رمسلمان بدکردار ہر دو کے ساتھ خدا کا کیا برتاؤ ہوگا۔
گناہ کی زندگی محدود اور سزا لامحدود۔
نو مسلم کا کسی وجہ سے اسلام کا اظہار نہ کرنا۔
مسئلہ وحدۃ الوجود اور وحدۃ الشہود
شیاطین کا جکڑے جانا او رستاروں کا ٹوٹنا کیسا ہے؟
استخارہ او رالہام
مباہلہ
کیا فریق کاذب کے تمام مباہلین کی ہلاکت ضروری ہے یا بعض کی؟
سمعلونا کا دم۔
خدا کا مخلوق کی قسم کھانا۔
نیکی کا معیار۔
عرش کو کتنے فرشتوں نے اٹھایا ہوا ہے۔
لوح محفوظ کون سے آسمان پر ہے؟
چھوٹے معصوم بچوں کو تکلیف کی وجہ ۔
حبوط آدم۔
حضرت آدم کا حضرت داؤد| کو زندگی کا کچھ حصہ دے کر انکار کرنا یہ جھوٹ تھا یا نہیں؟
خدا کی عبادت اور مخلوق کی خدمت دونوں میں کون سی افضل؟
کیا صحابہؓ کرام حوض کوثر سے روکے جائیں گے۔
حضرت عیسیٰ کون سا کلمہ پڑھیں گے؟
نیکی اور بدی کا خالق۔
جب ہر نفس کو موت ہے تو جنت دوزخ کس کے لئے؟
جب اللہ تعالیٰ ہر شئ پر قادر ہے تو بندہ کو ہدایت کیوں نہ ہوئی؟
ابلیس جن ہے یا فرشتہ؟
خالق غالب یا مخلوق؟
جب ہر شئے تسبیح کرتی ہے تو پھر کافر کون؟
آفتاب کا کیچڑ کے چشمہ میں غروب اور شیطان کے سینگوں میں طلوع ہونا۔
کیا رسول اللہ ﷺ پر جادو ہوا؟
اسماء الٰہی کی حقیت۔
اولیاء الرحمٰن او راولیاء الشیطان میں فرق۔
کیا رسول اللہ ﷺ نے خدا کو دیکھا ہے؟
کیا حضورﷺ جو چاہیں کرسکتے ہیں؟
رسول اللہ ﷺ کا بسترے سے گم ہونا۔
مرزائی، رافضی، چکڑالوی وغیرہ کافر ہیں یا نہیں؟
کیا فرماتے ہیں علماء دین مسائل ذیل میں۔ الخ
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں اسلام تفاسخ ہے یا نہیں؟
خدا حاضر و ناظر ہے تو وحی کہاں سے آتی ہے؟
حاضرو ناظر ہے۔
انبیاء اولیاء سے بعد وفات فیوضات روحانی ؟
کچا حمل
کیا روح پاک ہے یا پلید؟
آنحضرتﷺ کے نور کی پیدائش۔
اتقوا فرأسۃ المؤمن کا مطلب؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست جلد10

فہرست مضامین
[فتاوی ٰعلمائے حدیث، کتاب الایمان] (جلددہم)
آنحضرت ﷺ کو علم غیب ذاتی ہے یا وہبی ۔ الخ
آنحضرت ﷺ کو علم مطلق تھا یا مطلق علم۔ الخ
آیت فلا یظہر علیٰ غیبہ کا مطلب۔
پیشنگوئی خبر غیب ہے یا نہیں؟
آیت ولو کنت اعلم الغیب کا مطلب
اس آیت میں لو شرطیہ کیا لو وقوع جزا و شرط کو مستلزم ہے یا نہیں؟
آیت وما ھو علم الغیب بضنین کا مطلب
آنحضرتﷺ کو علم ماکان وما یکون تھا یا نہیں
خدا تعالیٰ کے علم اور آنحضرتﷺ کے علم میں کیا فرق ہے؟
خدا تعالیٰ کو علم الغیب کہنے کی وجہ
آیت ان اللہ عندہ علم الساعۃ کامطلب
معراج جسمانی کا منکر مسلمان ہے یا کافر
غیر اللہ کانعرہ لگانا کیسا ہے؟
کیا غیر اللہ کو سجدہ تعظیمی کرنا جائز ہے۔
اگر آنحضرتﷺ حاضر و ناظر ہیں تو نماز میں السلام علیک ایہا النبی سے خطاب کیوں؟
کیا یزید پر لعنت بھیجنا ثواب یا گناہ۔
کیا دولہا اور دلہن کا فوٹو لینا درست ہے یا نہیں؟
کیا عورت کسی جانور کو ذبح کرسکتی ہے یا نہیں؟
قرآن مجید ہاتھ سے گر جائے تو اس کا کفارہ ادا کرنا چاہیے؟
بندوق کی گولی اور غلیل کا شکار حلال ہے یا نہیں؟
سوال: کیا مور حلال ہے یا حرام۔
سوال: بیماری کی حالت میں لوگ کوئی جانور ذبح کرکے صدقہ کرتے ہیں تاکہ اس جانور کے بدلے میں اس مریض کا جان بچ جائے۔
کیا مُردے سنتے ہیں۔؟
عرسوں ، تعزیہ کے میلوں اور دیگر میلوں میں جاکر تجارت کرنا کیسا ہے؟
کیا فرماتے ہیں علماء دین شعر ذیل کے بارہ میں :
کیا مرنے والے کی روح دنیا میں آتی ہے؟
مسئلہ تقدیر
سجدہ تعظیمی غیر اللہ کو کرنا شرک اکبر یا حرام ہے۔الخ
سوال: لوگ کہتے ہیں کہ بیعت ہونا ضروری ہے الخ
فتویٰ ردّ شرک و بدعت۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب الدجال
سوال: لفظ محمدﷺ سن کر انگوٹھا چومنا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: کیا بیعت کرنا سنت ہے۔ الخ
حضرت اُم سلمٰہؓ۔ الخ
میلاد مروّجہ میں شریک ہونا الخ
سوال : ایک شخص حضرت امیر معاویہ کے متعلق یہ عقیدہ رکھتا ہے الخ
سوال: خلافت راشدہ کے جواب میں حق چار یار کہنا ۔ الخ
قرآن مجید کے ساتھ دم وغیرہ کرنا کیسا ہے ۔؟
قرآنی آیات کے تعویذ گلے میں ڈالنا الخ
سوال: کیا محرم الحرام میں شادی وغیرہ کرنا جائز ہے؟
باب العرش
سوال: عن سلمٰی
سوال: مجھ سے ایک آریہ نے سوال کیا۔ الخ
سوال: حضرت شاہدولہ از گجرات الخ
سوال: زید کہتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ دنیا سے مرگئے الخ
سوال: یزید نے حضرت امام حسین ؓ کوگرفتار کرنےکے لیے ۔ الخ
سوال: کیا ولی مُردے زندہ کرسکتے ہیں الخ
سوال: نبی ﷺ کو حاضر و ناظر جاننا کیسا ہے؟
سوال یہاں ایک کہاوت مشہور ہے الخ
سوال: کیا ولی اللہ ظاہری آنکھوں سے بیداری کی حالت میں بغیر کسی تاویل کے خدا تعالیٰ کو دنیا میں دیکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال : انا نور من نوراللہ اور حدیث لولاک والی حدیث صحیح ہے یا نہیں؟
سوال: کیا وصال کے بعد اولیاء اللہ اپنی کوئی کرامت دکھا سکتے ہیں؟
سوال: صحیح مسلم کی حدیث الخ
سوال: کیا اللہ تعالیٰ کو اختیار ہے کہ اپنی صفات میں ظہور کرے الخ
سوال: حدیث انما الاعمال بالخواتیم الخ
سوال: قلمی فتویٰ میں درج ہے ۔ الخ
سوال: تعزیہ بنانا کیسا ہے الخ
سوال: حضرت عیسیٰ الخ
سوال: اگر عیسیٰ آسمان سے نزول فرما ویں گے الخ
سوال: بخاری شریف میں حضرت عیسیٰ خنزیہ کو قتل کریں گے ۔الخ
سوال : قرآن مجید میں ہے الخ.................؟؟؟؟؟
سوال:آیۃ کریمہ وما جعلنا لبشر من قبلک الخد الخ
سوال: مبشرا برسول یأتی من بعد اسمہ احمد معنےالخ
سوال:آیۃ کریمہ لعلمہ التوراۃ والانجیل الخ
علماء یورپ نے اپنی جدید تحقیقات سے علم ارواح پایہ ثبوت کو پہنچایا ہے الخ
سوال: اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو چھوڑ کر غیروں سے مدد مانگنا شرعاً شرک او رکفر ہے الخ
سوال: اگر کوئی صحیح العقائد شخص اپنے عقیدہ کو اس وجہ سے چھپائے الخ
سوال: آیۃ شریف: یا عبادی الذین الخ
سوال: آدمی ہندو یا مسلمان مر کے فوراً اپنے نیک یا بد عمل کی سزا یا جزا پاتے ہیں الخ
سوال: جنتی جوان کتنے اونچے ہوں گے۔ الخ
سوال: حضرت خضر جو موسیٰ کے زمانہ میں زندہ تھے الخ
سوال: کیا یہ صحیح ہے کہ شیطان انسان کے جسم میں الخ
سوال: بوقت ذکر ولادت باسعادت الخ
سوال: سورج چاند کے گہن لگنے کے متعلق الخ
سوال: کیا مؤمن کے لیے ایمان کے ساتھ عمل بھی لازمی ہے الخ
سوال: شرکیہ منتروں سے دم جھاڑ کرانا کیسا ہے۔ الخ
سوال: قرآن مجید پڑھ کر مُردے کو ثواب بخشنا جائز ہے الخ
سوال: انگریزی لباس مع انگریزی ٹوپی کے پہننا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: زید کہتا ہے کہ ہاروت ماروت فرشتے تھے الخ
سوال: زید کہتا ہے کہ مرحوم اولیاء اللہ سے استمداد کرنے کاحکم حدیث میں آیا ہے الخ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
چند سوالات
سوال: باعتبار شرع شریف کوئی ایسی قوم ہے الخ
سوال:کیا ہم اہل اسلام اہل ہنود کے کسی ایک مذہبی امور میں چندہ دیتے ہیں۔
سوال: زید کہتا ہے کہ انسان کو ضرور چاہیے کہ کسی عالم کی بیعت کرے۔
سوال:ایک شخص صاحب ہوش اور عیالدار ہے الخ
سوال: قبر پر سبز شاخ یا سبز ٹہنی نصب کرنی جائز ہے یا نہیں؟
سوال: حنفی مولوی نے درمیان وعظ بیان کیا۔ الخ
سوال: قرآن مجید میں آسمان کے سات طبق کا ذکر صراحۃً موجود ہے۔
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء ملت بیضاء اسلام الخ
اپنے خالق کو پہچان سائنس کی روشنی میں
 
Top