• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتنہ گوہر شاہی !!!

گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 09، 2014
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
24
آخر کیا وجہ ھے کہ ہر اُس لعنتی انسان کو جو اسلام کے خلاف کوئی نیا فرقہ ایجاد کرے یا اسلام یا پیغمرِ اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف گستاخی کرے ،برطانیہ ہی سیاسی پناہ کے نام پر اپنے ملک کی شہریت کیوں دیتا ھے؟

مزید یہ کہ اس کی مالی امداد، اس گمراھی کی سپورٹ کے لیے NGOs میدان میں آجاتی ھیں، کوئی نہ کوئی برطانوی ایوارڈ اسکو دے کر اس لعنتی انسان کو انگلینڈ کا ایک باعزت شہری بنادیا جاتا ھے؟

یونس گوہر لعنتی بھی انگلینڈ کی حکومتی چھتر چھایا میں Mehdi Foundation International کے نام تنظیم کھول کر جہالت پھیلارھا ھے۔

لنک

فری میسن ہونے کی وجہ سے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
گوہر شاہی حیدرآباد کوٹری کا رہنے والا تھا مگر یہاں کے لوگوں نے سوائے چند عاقبت نااندیش لوگوں کے اس کی کسی بات کو اہمیت نہ دی آخر کار غیور مسلمانوں کو اپنا دشمن بنا کر ملک سے فرار ہوگیا اور لندن میں ذلالت کی موت سے دو چار ہوا کئی مہینے اس کی لاش دفن کے انتظار میں پڑی رہی ۔ اب اس کی قبر کوٹری میں ہے جہاں سوائے کتوں کے کوئی نہیں ہوتا ۔ استغفر اللہ
اللہ ایسے فتنوں سے سب مسلمانوں کو محفوظ رکھے ۔
آمین
اور اس اللہ کے گستاخ کی موت اس سے بھی بری آئے گی ان شاءاللہ

کاش یہ کتے ایک بار مجاہدین اسلام کے ہتھے چڑھ جائیں، یہی ہیں اصل کافر، یہودو نصاریٰ کے ایجنٹ، اسلام اور مسلمانوں کے دشمن، جہاد کے دشمن، ناکہ قال اللہ و قال الرسول کی صدائیں بلند کرنے والے نیک اور متقی مجاہدین اسلام۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
گوہر شاہی کی نظر کو رب بھی نہیں ہٹا سکتا ...استغفراللہ العظیم



لنک


[FONT=lucida grande, tahoma, verdana, arial, sans-serif][/FONT]​
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
فتنہ گوہر شاھی پر ابن لعل دین کی کتاب لائق مطالعہ ھے۔

اسے غالبا؁ٌ مکتبہ اندلس نے شائع کیا ہوا ھے۔
 
Top