گنہگار
مبتدی
- شمولیت
- اگست 09، 2014
- پیغامات
- 70
- ری ایکشن اسکور
- 39
- پوائنٹ
- 24
فری میسن ہونے کی وجہ سےآخر کیا وجہ ھے کہ ہر اُس لعنتی انسان کو جو اسلام کے خلاف کوئی نیا فرقہ ایجاد کرے یا اسلام یا پیغمرِ اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف گستاخی کرے ،برطانیہ ہی سیاسی پناہ کے نام پر اپنے ملک کی شہریت کیوں دیتا ھے؟
مزید یہ کہ اس کی مالی امداد، اس گمراھی کی سپورٹ کے لیے NGOs میدان میں آجاتی ھیں، کوئی نہ کوئی برطانوی ایوارڈ اسکو دے کر اس لعنتی انسان کو انگلینڈ کا ایک باعزت شہری بنادیا جاتا ھے؟
یونس گوہر لعنتی بھی انگلینڈ کی حکومتی چھتر چھایا میں Mehdi Foundation International کے نام تنظیم کھول کر جہالت پھیلارھا ھے۔
لنک