• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرض نمازوں کے بعد مسنون اذکار صرف صحیح احادیث کی روشنی میں ۔

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
شیخ کفایت اللہ بھائی
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما کی جو اوپر روایت نقل کی گئی ہے اس کی بھی تخریج کرکے دیں۔
باقی ان دعاوں میں حوالے آپ کے استعمال کرنے ہیں ان شاء اللہ۔
یہ پوسٹر ابھی ناقص ہے کچھ دعاوں کو ختم کیا جارہا ہے اور کچھ بھی بڑھایا جارہا ہے ۔
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
اعجاز بھائی دو باتیں ہیں:

ایک یہ کہ میں نے ممبئی سے نکلنے والے اپنے رسالہ ’’اہل السنہ ‘‘ میں آپ کے کچھ گرافکس استعمال کئے تھے لیکن بڑا کرنے پرحروف پھٹ گئے۔
دوسری بات یہ کہ اللہ اکبر کا ذکر بھی شامل کرلیں عام طور سے علمائے حنابلہ اس کے قائل نہیں ہیں اس لئے عرب سے بنے ہوئے پوسٹر میں یہ ذکر شامل نہیں کیا جاتا حالانکہ اس کا ثبوت صحیحین کی احادیث سے ہے۔
 
اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
اعجاز بھائی دو باتیں ہیں:

ایک یہ کہ میں نے ممبئی سے نکلنے والے اپنے رسالہ ’’اہل السنہ ‘‘ میں آپ کے کچھ گرافکس استعمال کئے تھے لیکن بڑا کرنے پرحروف پھٹ گئے۔
دوسری بات یہ کہ اللہ اکبر کا ذکر بھی شامل کرلیں عام طور سے علمائے حنابلہ اس کے قائل نہیں ہیں اس لئے عرب سے بنے ہوئے پوسٹر میں یہ ذکر شامل نہیں کیا جاتا حالانکہ اس کا ثبوت صحیحین کی احادیث سے ہے۔
بھائی اگر آپ ہائی کوالٹی لیتے تو یہ مسئلہ نہ ہوتا۔
ان شاء اللہ
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
شیخ کفایت اللہ بھائی
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما کی جو اوپر روایت نقل کی گئی ہے اس کی بھی تخریج کرکے دیں۔
اعجاز بھائی !
امام اعمش مدلس ہیں اور ان کے عنعنہ کے قبول کرنے میں اختلاف ہے ۔
جو لوگ ان کے عنعنہ کو قبول کرتے ہیں مثلا علامہ البانی رحمہ اللہ ان کی نظرمیں یہ حدیث صحیح ہے۔
اورجو لوگ ان کے عنعنہ کو قبول نہیں کرتے مثلاحافظ زبیرعلی زئی حفظہ اللہ وغیرہ تو ان کی نظرمیں یہ حدیث ضعیف ہے ، مجھے دوسرا موقف ہی راجح معلوم ہوتا ہے ۔واللہ اعلم۔
یادرہے کہ ہاتھ سے پرتسبیح گننے والی بات ثابت ہے لیکن دائیں ہاتھ والی بات ہے وہ جس جس طریق میں ہے سب کا دار مدار اعمش کے عنعنہ پر ہے ۔
 
اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
اعجاز بھائی !
امام اعمش مدلس ہیں اور ان کے عنعنہ کے قبول کرنے میں اختلاف ہے ۔
جو لوگ ان کے عنعنہ کو قبول کرتے ہیں مثلا علامہ البانی رحمہ اللہ ان کی نظرمیں یہ حدیث صحیح ہے۔
اورجو لوگ ان کے عنعنہ کو قبول نہیں کرتے مثلاحافظ زبیرعلی زئی حفظہ اللہ وغیرہ تو ان کی نظرمیں یہ حدیث ضعیف ہے ، مجھے دوسرا موقف ہی راجح معلوم ہوتا ہے ۔واللہ اعلم۔
یادرہے کہ ہاتھ سے پرتسبیح گننے والی بات ثابت ہے لیکن دائیں ہاتھ والی بات ہے وہ جس جس طریق میں ہے سب کا دار مدار اعمش کے عنعنہ پر ہے ۔
یعنی اس کو نہ ڈالنا ہی بہتر ہے۔
 
اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
ان شاء اللہ کام مکمل ہونے پر پریس کوالٹی گرافکس مہیا کروں گا اور اس بات کی بھی گارنٹی ہوگی کہ دیوار جنتے بڑے پوسٹر پر بھی گرافکس خراب نہیں ہوں گی بس شرط یہ ہے کہ پریس والی اچھی کوالٹی استعمال کریں۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ایک یہ کہ میں نے ممبئی سے نکلنے والے اپنے رسالہ ’’اہل السنہ ‘‘ میں آپ کے کچھ گرافکس استعمال کئے تھے لیکن بڑا کرنے پرحروف پھٹ گئے۔
جزاکم اللہ خیرا
شیخ صاحب یہ شمارہ آن لائن یا پی ڈی ایف یا یونیکوڈ صورت میں موجود ہے؟ اگر موجود ہے تو پھر دینے میں دیر کس بات کی۔۔(ابتسامہ)۔۔آپ ہمیں یہ شمارہ مہیا کریں- ہم فوراً سے پہلے اس شمارے کو لائبریری کا حصہ بنا دیں گے۔ ان شاءاللہ
 
اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ کفایت اللہ بھائی
میں نے دو پوسٹر بنائے ہیں۔ ایک میں آیۃ الکرسی ڈالی ہے اور دوسرے میں نکالی ہے۔
سورۃ اخلاص کے حوالے سے آپ کی تحقیق پر عمل کیا ہے جبکہ حافظ زبیر علی زئی کی تحقیق شدہ حصن المسلم میں سورۃ اخلاص بھی ذکر ہے۔

Top