• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرض نمازوں کے بعد مسنون اذکار صرف صحیح احادیث کی روشنی میں ۔

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
جزاکم اللہ خیرا اعجاز بھائی. نہایت عمدہ گرافکس تیار کیا ہے آپ نے
اللہ سبحان و تعالٰی سے دعا ہے یہ عمل آپ کے والدین کے لیے اور آپ لیے صدقہ جاریہ رہے
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
جزاک اللہ خیرا

اعجاز بھائی! کیا اسے پینا فلکس کے ہر سائز میں پرنٹ کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کے پاس کی فائل ہو تو مجھے ای میل کر دیں۔جزاک اللہ خیرا
بھائی اس کی سائز 20 inch width ضرب 40 inch Height ہے۔ اگر اس کو چھوٹا بڑا کرنا ہو تو پھر Ratio کا مناسب خیال رکھنا پڑے گا۔ مثال کے طور پر۔ اگر آپ نے بیس فیصد سائز چھوٹی کرنی ہے تو پھر Width + Height دونوں کو بیس فیصد چھوٹا کرناپڑے گا بصورت دیگر لکھائی اور ڈیزائن کو فٹ کرنا بہت مشکل ہوگا۔
یہاں پر میں پروٹو ٹائپ پیش کررہا ہوں۔
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
میرے خیال سے اللہ اکبر اور استغفار کے بعد بقیہ اذکار و ادعیہ کی کوئی ترتیب مروی نہیں ہے اگرکسی بھائی کے علم میں ہو تو آگاہ فرمائیں۔
ہاں شیخ، اللہ اکبر کے بعد استغفار لکھا جانا درست معلوم ہوتا ہے، اگر اعجاز بھائی ایسا کرسکتے ہوں تو بہت اچھا ہوگا
والسلام
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
ہاں شیخ، اللہ اکبر کے بعد استغفار لکھا جانا درست معلوم ہوتا ہے، اگر اعجاز بھائی ایسا کرسکتے ہوں تو بہت اچھا ہوگا
والسلام
بھائی ترتیب دینی پڑے گی جو عمومی طور پر پوسٹرز میں ہم دیکھتے ہیں۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اعجاز علی شاہ بھائی کے پوسٹر میں سبحان اللہ، الحمد للہ اور اللہ اکبر پڑھنے کے دو طریقے ذکر کیے گئے ہیں۔

1) سبحان اللہ (33 مرتبہ)، الحمد للہ (33 مرتبہ)، اللہ اکبر (34) مرتبہ ۔۔۔ (شائد یہ طریقہ کار سونے کے اذکار میں ہے۔ واللہ اعلم)

2) سبحان اللہ (33 مرتبہ)، الحمد للہ (33 مرتبہ)، اللہ اکبر (33 مرتبہ) اور 100 پورا کرنے کیلئے لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير (ايك مرتبہ) ۔۔۔ (میرے خیال میں نمازوں کے بعد یہ طریقہ کار ہے۔ واللہ اعلم) اسے چیک کر لیا جائے۔

ترتیب کے حوالے سے میری رائے یہ ہے کہ ان اذکار کی ترتیب وہ دی جائے جو اس حوالے سے مشہور ترین کتاب میں ہو، جو میری رائے میں حصن المسلم ہی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اسے قبولیّتِ عامہ سے نوازا ہے۔

اگلے مرحلے میں صبح وشام کے اذکار اور پھر سونے کے اذکار کا پوسٹر تیار ہونا چاہئے۔

اللہ تعالیٰ اس حوالے سے (علمی وتکنیکی) کام کرنے والے تمام بھائیوں کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔

﴿ فَاذكُر‌ونى أَذكُر‌كُم وَاشكُر‌وا لى وَلا تَكفُر‌ونِ ١٥٢ ﴾ ۔۔۔ البقرة
اس لئے تم میرا ذکر کرو، میں بھی تمہیں یاد کروں گا، میری شکر گزاری کرو اور ناشکری سے بچو (152)
 
Top