اعجاز علی شاہ
ناظم شعبہ گرافکس
- شمولیت
- جولائی 31، 2011
- پیغامات
- 222
- ری ایکشن اسکور
- 1,461
- پوائنٹ
- 26
ایک ساتھی کے مطابق ان دعاوں کی ترتیب میں فرق ہے۔
شیخ صاحب کیا ترتیب ضروری ہے ؟؟
شیخ صاحب کیا ترتیب ضروری ہے ؟؟
بھائی اس کی سائز 20 inch width ضرب 40 inch Height ہے۔ اگر اس کو چھوٹا بڑا کرنا ہو تو پھر Ratio کا مناسب خیال رکھنا پڑے گا۔ مثال کے طور پر۔ اگر آپ نے بیس فیصد سائز چھوٹی کرنی ہے تو پھر Width + Height دونوں کو بیس فیصد چھوٹا کرناپڑے گا بصورت دیگر لکھائی اور ڈیزائن کو فٹ کرنا بہت مشکل ہوگا۔جزاک اللہ خیرا
اعجاز بھائی! کیا اسے پینا فلکس کے ہر سائز میں پرنٹ کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کے پاس کی فائل ہو تو مجھے ای میل کر دیں۔جزاک اللہ خیرا
ہاں شیخ، اللہ اکبر کے بعد استغفار لکھا جانا درست معلوم ہوتا ہے، اگر اعجاز بھائی ایسا کرسکتے ہوں تو بہت اچھا ہوگامیرے خیال سے اللہ اکبر اور استغفار کے بعد بقیہ اذکار و ادعیہ کی کوئی ترتیب مروی نہیں ہے اگرکسی بھائی کے علم میں ہو تو آگاہ فرمائیں۔
بھائی ترتیب دینی پڑے گی جو عمومی طور پر پوسٹرز میں ہم دیکھتے ہیں۔ہاں شیخ، اللہ اکبر کے بعد استغفار لکھا جانا درست معلوم ہوتا ہے، اگر اعجاز بھائی ایسا کرسکتے ہوں تو بہت اچھا ہوگا
والسلام