محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
آپکا خیال علم کی روشنی میں غیر صحیح ہےمحترم! میرے خیال میں یہ بعید از قیاس ہے کہ حدیث مبارکہ کا جملہ ”أصلاة الصبح مرتين؟“ نمازِ فجر سے متصلاً پڑھنے کا عندیہ دیتا ہے۔
میرے خیال میں یہ ہے کہ اس صحابی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ فجر کے بعد نماز پڑھنے سے ممانعت کی خبر نہ تھی یا اس کا استحضار اس وقت نہ رہا تھا۔ سچنے کی بات ہے کہ کیا اس ڈانٹ کے بعد اس صحابی سے اس کا صدور ہؤا ہوگا؟کسی اور صحابی سے اس کا صدور ثابت نہیں اگر ہے تو مطلع فرما کر مشکور ہوں۔