محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
@ تمام اہل علم
دوسروں کی بات کو اپنے معنیٰ دینا کوئی اچھی بات نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو جیسا صحابہ کرام سمجھتے تھے ایسا یا اس سے بڑھ کر کوئی دوسرا نہیں سمجھ سکتا۔گویا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین کی صحت صحابہ کے فہم کی محتاج ھے؟؟؟
دوسروں کی بات کو اپنے معنیٰ دینا کوئی اچھی بات نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو جیسا صحابہ کرام سمجھتے تھے ایسا یا اس سے بڑھ کر کوئی دوسرا نہیں سمجھ سکتا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کا فہم حاصل کرنا صحابہ کرام کا محتاج ہے کہ انہی لوگوں کے ذریعہ اسلام کے اصل فہم نے پھیلنا تھا اور پھیلا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی بات کا کوئی ایسا فہم دینے کی کوشش کرے صحابہ کرام کے قول و فعل سے متصادم ہو تو اس کے اس فہم کو دیوار پر دے مارو یہ زیادہ بہتر ہے نہ کہ صحابہ کرام کو متہم کیا جائے۔
خود غور کر لیں. میں نے اپنا معنی نہیں دیا ھے.رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین کے وہی معانی صحیح کہلائیں گے جو صحابہ کے طرزِ عمل کے مخالف نہ ہوں۔
جن صحابہ کا عمل حدیث کے موافق ھے اس کے بارے میں کیا خیال ھے؟؟؟
سعد بن سعيد: بن قيس بن عمرو الأنصاري وهو أخويحيى بن سعيد الأنصاري ، قال الحافظ : صدوق سيئ الحفظ ، وقال الخزرجي في الخلاصة ضعفه أحمد وابن معين ، وقال مرة : صالح ، وقال النسائي : ليس بالقوي وقال ابن عدي : لا أرى بحديثه بأسا ، وقال ابن سعد : ثقة. (تحفة الاحوذي)
آمینآپ کا احترام آپکی علمی لیاقت سے هے اور انداز تحریر سے ۔ اختلاف الرای اپنی جگہ ۔
اللہ آپ کے علم میں وسعت دے ، دنیا و آخرت میں سرفرازی عطاء کرے۔
آمین
جناب اشماریہ بهائی
ایک سوال سمجہنے کی غرض سے میرا ہے اور مجہے واقعی سمجہنا ہے ۔
کیا فجر کی سنت دو رکعتیں (فرض نماز کی اقامت ہوجانے کے بعد) فرض نماز کے بعد ادا نہیں کی جا سکتی ہیں ۔
"ﺗﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﺟﻮ ﻃﺮﺯ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﻭﮦ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ-"
ازراہ کرم ہمیشہ کے لئے کیوں وہ بهی سمجہا دیں تاکہ کوئی خلش نا رہے۔
جی نہیں ، مجہے آپ سے اتفاق نہیں ۔ آپ محترم اشماریہ کہ جواب کا انتظار کریں اور نتیجہ قائم کرنے میں جلد بازی نا کریں ۔
نوازش
محترم اشماریہ بهائی
آپ کے سمجہانے کا بهت شکریہ ۔ آپ کا انداز بهی عمدہ ہے ۔
جزاک اللہ خیرا
آپکا خیال علم کی روشنی میں غیر صحیح ہے
مگر ”علم“ کی روشنی کی کسی شعاع نے محدث فورم کا رخ نہیں کیا ۔۔۔ ابتسامہ!
آپ کے اس خیال کا جواب اشماریہ بهائی اور وہ تمام اہل علم ، ان کے کلام و بیان اور انکی اس فورم پر موجودگی اور وابستگی ہے ۔ پہلی فرصت میں آپ کو یہاں سے کوچ کر جانا چاہیئے ۔اگر آپکا "خیال" صحیح ہے تو یہ روزانہ کا پہیرا کس لئیے؟
محترم! نہ میں نے طنز کیا ہے اور نہ ہی کوئی غلط بات کی۔ آپ کو سمجھنے میں غلطی لگی ہے۔ میرا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ”علم“ کی کوئی شعاع جناب سے اس مذکورہ پوسٹ کے ”علمی“ جواب میں محدث فورم کا رخ کرنے میں ناکام رہی۔
اس پر میں مختلف اہل علم سے علمی روشنی ڈالنے کی درخواست کرونگا کیونکہ میں سیکہنا چاہتا ہوں ۔ میں اس فورم کے قارئین پر اپنی فہم یا اپنا خیال مسلط کرنے نہیں آیا ۔
جیسا کہ کہا تہا آپ جلدی نا کریں نتیجہ اخذ کرنے میں اور فرق پر نظر رکہیں ۔ آپ جلد باز ہیں ۔ ابهی تو اس میں علمی معلومات کی درخواست کر رہا ہوں ۔ جب سب سمجہوں تب نا کہوں!
محترم بهٹی صاحب
مجہے پہر خوشی ہوئی آپ کی پوسٹ سے ۔ آپ نے کہا :
" ۔۔۔ ﺟﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﺎﻣﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺷﺎﺋﺪ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﺘﺎ ﺳﮑﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﺳﻮﭺ ﮐﻮ ﻣﺜﺒﺖ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ- "
کیا ہی بهتر ہو اگر آپ مثبت انداز میں زیر تحریر لائیں تاکہ اصلاح ہو سکے ۔
جزاک اللہ خیرا
یعنی مذہب سے بہلے اختلاف رکہیں اور فکر ایک ہو تو آپکا جواب اور اسلوب اسطرح ہوگا اور فکر اہل حدیث ہو تو آپ کا اسلوب الگ ہوگا ؟محترم! اصلاح کا احسن طریقہ یہ ہوتا ہے کہ مبتلا فریق کو سمجھایا جائے نہ کہ سرِ عام اس کی خامیوں کو بیان کرنا شروع کر دیا جائے۔ الحمد للہ متعلقہ خاطی افراد کو متنبہ کرتا رہتا ہوں۔