• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرعون کی لاش کی دریافت اوراس کا محفوظ رہنا

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
آیت کی تصیح کر دیں۔۔۔۔ (حَتّٰی اِذَآاَدْرَکَہُ الْغَرَقُ لا قَالَ) یہاں پہ غلطی ھے۔۔۔۔۔
مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ غلطی کہاں ہے؟ کیا کوئی بھائی رہنمائی کریگا؟
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ غلطی کہاں ہے؟ کیا کوئی بھائی رہنمائی کریگا؟
عامر بھائی آپ نے آیت یوں پوسٹ کی ہوئی تھی
(وَجٰوَزْنَا بِبَنِیْ اِسْرَآئِیْل الْبَحْرَ فَاَتْبَعَھُمْ فِرْعَوْنُ وَجُنُوْدُہ بَغْیًا وَّعَدْوًا ط حَتّٰی اِذَآاَدْرَکَہُ الْغَرَقُ لا قَالَ اٰمَنْتُ اَنَّہ لَآ اِلٰہَ اِلَّا الَّذِیْ اٰمَنَتْ بِہ بَنُوآ اِسْرِآئِیْلَ وَاَنا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ ۔ اٰلْئٰنَ وَقَدْ عَصَیْتَ قَبْلُ وَکُنْتَ مِنَ الْمُفْسِدِیْنَ ۔ فَالْیَوْمَ نُنَجِّیْکَ بِبَدَنِکَ لِتَکُوْنَ لِمَنْ خَلْفَکَ اٰیَةً ط وَاِنَّ کَثِیْرًا مِّنَ النَّاسِ عَنْ اٰیٰتِنَا لَغٰفِلُوْنَ)
لیکن درست آیت یوں ہے
وَجَاوَزْنَا بِبَنِي إِسْرَ‌ائِيلَ الْبَحْرَ‌ فَأَتْبَعَهُمْ فِرْ‌عَوْنُ وَجُنُودُهُ بَغْيًا وَعَدْوًا ۖ حَتَّىٰ إِذَا أَدْرَ‌كَهُ الْغَرَ‌قُ قَالَ آمَنتُ أَنَّهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا الَّذِي آمَنَتْ بِهِ بَنُو إِسْرَ‌ائِيلَ وَأَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ

آپ نے الغرق اور قال کے بیچ لا لکھ دیا تھا ۔۔۔ اس لیے بہن نسرین نے آیت کی تصحیح کی طرف نشاندہی کی تھی۔

آیت کی تصیح کر دیں۔۔۔۔ (حَتّٰی اِذَآاَدْرَکَہُ الْغَرَقُ لا قَالَ) یہاں پہ غلطی ھے۔۔۔۔۔
اب تصحیح کردی گئ ہے۔
 
کلیم بھائی اور نسرین بہن الله آپ لوگوں کو خوش رکھے آمین
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
یہ غلطی عامر بھائی کی بھی نہیں ہے۔ در اصل انہوں نے جہاں سے کاپی پیسٹ کیا ہے وہ وہاں رموز اوقاف (جو چھوٹے اور تھوڑا اوپر ہونے چاہئیں) عام عبارت کے برابر عبارت میں ہی لکھے ہوئے ہیں۔
 
Top