• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃاللہ
اشماریہ بھائی میں نے اس تھریڈ کا مطالعہ کیا ماشاء اللہ آپ نے کافی تحقیقی کام کیا۔ یہ تمام تو رد تھا جناب کفایت اللہ صاحب کی کتاب کا جس میں زیادہ تر سینہ پر ہاتھ بادھنے کی روایات کی تردید ہے۔
میں آپ سے آپ کی اس بات کی تحقیق پر مواد چاہ رہا تھا جس میں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کے شافی دلائل ہوں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
بڑی مشکل سے هوتا هے ان میں دیدہ ور پیدا ۔۔۔
شاعر سے معذرت کے بعد ۔
کسی کے جواب کو نا پڑهنا پرانی عادت هے ، بدلنے سے رہی ، ابتسامہ۔ آئی ڈیز بهلے بدلی گیئں ، عادت نا بدلی جائے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃاللہ

اشماریہ بھائی میں نے اس تھریڈ کا مطالعہ کیا ماشاء اللہ آپ نے کافی تحقیقی کام کیا۔ یہ تمام تو رد تھا جناب کفایت اللہ صاحب کی کتاب کا جس میں زیادہ تر سینہ پر ہاتھ بادھنے کی روایات کی تردید ہے۔
میں آپ سے آپ کی اس بات کی تحقیق پر مواد چاہ رہا تھا جس میں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کے شافی دلائل ہوں۔
شافی جواب شافعی نے بهی دیئے ہیں ، بات پهر وہی دهرادوں ، دیدہ ور بهی تو هو!
تبصرہ پر ابهی تک کوئی تبصرہ لکها نہیں گیا هے ، هم احمد پربهنوی اور اشماریہ بهائی کے شکر گذار ہیں ان کے علمی تبصروں پر ، اب اہل علم کی نظر میں کیا حیثیت رکهتے ہیں یہ تو اہل علم ہی بتائینگے ، لیکن هم یعنی کم علم شکر گذار ضرور ہیں کہ اس طرح هماری اپنی معلومات میں اضافہ ہی هونا هے ۔ اتنی جلدی هماری طرح کم علم کوئی نتیجہ اخذ نہیں کر لیتے ۔
والسلام
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃاللہ

اشماریہ بھائی میں نے اس تھریڈ کا مطالعہ کیا ماشاء اللہ آپ نے کافی تحقیقی کام کیا۔ یہ تمام تو رد تھا جناب کفایت اللہ صاحب کی کتاب کا جس میں زیادہ تر سینہ پر ہاتھ بادھنے کی روایات کی تردید ہے۔
میں آپ سے آپ کی اس بات کی تحقیق پر مواد چاہ رہا تھا جس میں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کے شافی دلائل ہوں۔
میں اپنی تحقیق اس سے زیادہ مرتب نہیں کی ہوئی یعنی تحریر نہیں کی ہوئی۔ یہ تو آپ نے کہا تھا تو لنک دے دیا تھا۔ یہ واقعی ان کا رد ہے لیکن یہ ابھی ناتمام ہے۔ البتہ اس میں جہاں بات آخر میں جاری ہے وہاں دیکھیں تو میں نے مصنف ابن ابی شیبہ کی روایت کو تحقیق کے اصولوں کے مطابق عرض کیا ہے۔ اس پر مزید بات تو میں وقت ملنے پر کروں گا لیکن مصنف میں یہ روایت صحیح ہے اور اسی کی وجہ سے میں ناف کے نیچے ہاتھ باندھتا ہوں۔ اس کے علاوہ کوئی دلیل یا صحیح نہیں ہے اور یا اس سے استدلال تام نہیں ہوتا۔

تبصرہ پر ابهی تک کوئی تبصرہ لکها نہیں گیا هے ، هم احمد پربهنوی اور اشماریہ بهائی کے شکر گذار ہیں ان کے علمی تبصروں پر ، اب اہل علم کی نظر میں کیا حیثیت رکهتے ہیں یہ تو اہل علم ہی بتائینگے ، لیکن هم یعنی کم علم شکر گذار ضرور ہیں کہ اس طرح هماری اپنی معلومات میں اضافہ ہی هونا هے ۔ اتنی جلدی هماری طرح کم علم کوئی نتیجہ اخذ نہیں کر لیتے ۔
بندے نے فورم پر عرض بھی اسی لیے کیا ہے کہ اس پر بات ہو اور میری اصلاح ہو جائے ورنہ صاحب کتاب کی طرح ایک کتاب لکھنا میرے لیے بھی مشکل نہیں تھا۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
میں اپنی تحقیق اس سے زیادہ مرتب نہیں کی ہوئی یعنی تحریر نہیں کی ہوئی۔ یہ تو آپ نے کہا تھا تو لنک دے دیا تھا۔ یہ واقعی ان کا رد ہے لیکن یہ ابھی ناتمام ہے۔ البتہ اس میں جہاں بات آخر میں جاری ہے وہاں دیکھیں تو میں نے مصنف ابن ابی شیبہ کی روایت کو تحقیق کے اصولوں کے مطابق عرض کیا ہے۔ اس پر مزید بات تو میں وقت ملنے پر کروں گا لیکن مصنف میں یہ روایت صحیح ہے اور اسی کی وجہ سے میں ناف کے نیچے ہاتھ باندھتا ہوں۔ اس کے علاوہ کوئی دلیل یا صحیح نہیں ہے اور یا اس سے استدلال تام نہیں ہوتا۔

بندے نے فورم پر عرض بھی اسی لیے کیا ہے کہ اس پر بات ہو اور میری اصلاح ہو جائے ورنہ صاحب کتاب کی طرح ایک کتاب لکھنا میرے لیے بھی مشکل نہیں تھا۔
جناب اشماریہ بهائی
جب آپ نے وضاحت کردی کہ آپ نے محض لنک دیا تها ، تو اتنی معمولی بات تو هم نے بهی محسوس کرلی تهی کیونکہ اس فورم پر آپکا اسلوب معروف هے ۔ اب ذرا یہ بتائیں کہ جب میں نے رد ان مرشد صاحب کے سرسری پڑهکر حتمی نتیجہ اخذ کرنے پر کیا تو آپ کیوں میرے مراسلہ کو آپ کے لنک دینے کے رد میں سمجهتے ہیں !
آپ کے تبصرے پر تو ناچیز آپکا شکر گذار هے ۔ همیں بهی احناف کے مواقف سے آگہی هوتی هے
:-
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اب ذرا یہ بتائیں کہ جب میں نے رد ان مرشد صاحب کے سرسری پڑهکر حتمی نتیجہ اخذ کرنے پر کیا تو آپ کیوں میرے مراسلہ کو آپ کے لنک دینے کے رد میں سمجهتے ہیں !
یار بھائی! بات چیت کے دوران میں انسان کسی چیز کی "ایویں" وضاحت بھی کر دیا کرتا ہے۔ ضروری تو نہیں کہ سب کچھ کسی "رد" کا ہی نتیجہ ہو (ابتسامہ)۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
بھائی @محمد طارق عبداللہ اس تھریڈ اور اس سے پہلے تھریڈ میں آپ کی طرف سے کام کیوئی بات نظر نہیں آئی۔ کیا آپ وقت گزاری فرمارہے ہیں یا ۔۔۔۔۔۔
آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ کئی کام کی بات کریں لوگوں کا وقت ضائع نہ کریں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃاللہ
مصنف میں یہ روایت صحیح ہے اور اسی کی وجہ سے میں ناف کے نیچے ہاتھ باندھتا ہوں۔
اس کا مکمل حوالہ بمع اصل متن دے سکیں گے؟

بندے نے فورم پر عرض بھی اسی لیے کیا ہے کہ اس پر بات ہو اور میری اصلاح ہو جائے ورنہ صاحب کتاب کی طرح ایک کتاب لکھنا میرے لیے بھی مشکل نہیں تھا۔
بھائی @محمد طارق عبداللہ کی بات کا برا نہ منائیں انہیں اور کوئی کام نہیں اس کے سوا۔ ابتسامہ
یہ ابھی تک مخمصہ میں ہیں ان کو ابھی تک یہ نہیں پتہ چل سکا کہ یہ شافعی ہیں یا اہل حدیث۔ ابتسامہ
 
Top