جی مرشد جی
رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2017
- پیغامات
- 548
- ری ایکشن اسکور
- 14
- پوائنٹ
- 61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
@محمد طارق عبداللہ بھائی ناراض لگتے ہیں۔ چلیں آپ کی پوسٹ کا جواب دیتا ہوں۔ اب تو خوش ہوجانا۔
آپ کے خیال میں اس سے زیادہ کوئی دوسری بات اس سے زیادہ شدید ہے تو اس کی نشاندہی کریں؟
@محمد طارق عبداللہ بھائی ناراض لگتے ہیں۔ چلیں آپ کی پوسٹ کا جواب دیتا ہوں۔ اب تو خوش ہوجانا۔
بھائی معذرت کے ساتھ یہ جو لا علم اہل حدیث ہیں ان کو کوئی حنفی جتنی بھی احادیث پیش کرے یہ مان کے نہیں دیتے یہ میرا تجربہ ہے۔ ہاں اہل حدیث عالم جو کچھ بھی کہہ دے اسے بلاچوں چرا مان لیتے ہیں۔ اس لئے اس فورم کا انتخاب کیا کہ جب ان کے علماء انہیں کہیں گے تو یہ مان جائیں گے اور ’’اتحاد‘‘ کی راہ ہموار ہوجائے گی۔مشورہ تو دیا تها ۔ اپنے محلہ سے شروعات کریں ۔
اس کی معذرت کرچکا آپ پھر بھی اسی کو لئے بیٹھے ہیں۔ آپ بتائیں میں کس طرح معذرت کروں تاکہ آپ راضی ہو جائیں؟جب کوئی جواب دے تو پڑها کریں اور جب کوئی جواب مانگے تو دیا کریں ۔ یہ بتائیں آپ نے من گهڑت قصہ امام ابو حنیفہ اور امام شافعی کا کہاں سے نقل کیا؟ بغیر تحقیق و تفتیش کے فورم پر پیش کرنے کا مقصد کیا تها؟
سچا دوست تو وہی ہے جو اپنے بھائی کی خیر خواہی کے لئے کوشاں ہو۔ آپ میری خیرخواہی کی کوشش کریں میں آپ کی اسی میں دنیا و آخرت کا فائدہ ہے بھائی۔هم کیا کر رہے ہیں اسکی فکر نا کریں
بھائی میرے خیال میں افتراق کا سبب ظاہری اعمال ہی بنا کرتے ہیں مخفی نہیں۔ تو کوشش انہی میں یکسانیت لانی کی ہونی چاہیئے۔اس پلیٹ فارم پر آپ نے ہمیشہ رفع یدین، آمین، هاتهوں کو ناف کے نیچے باندهنے کو برصغیر کا معاملہ، مسئلہ اور انتشار کہا اس لیئے آپ کو سابقا بهی برصغیر کی جغرافیائی معلومات دی گئیں ۔
آپ کے خیال میں اس سے زیادہ کوئی دوسری بات اس سے زیادہ شدید ہے تو اس کی نشاندہی کریں؟