السلام علیکم و رحمۃ اللہ
آپ فقہی بحث میں پڑ گئے۔
اس تھریڈ کا مقصود یہ ہے کہ جو باتیں چھوڑی جا سکتی ہیں اختلاف کتم یا کم کرنے کے لئے کیا ان کو چھوڑنے میں کوئی حرج کسی کے نزدیک ہے؟
مثلاً
آمین بالجہر۔
کیا اس کے بغیر نماز صحیح نہیں ہوگی؟ اگر جواب ’’ہاں‘‘ میں تو دلیل دیجئے اور اگر ’’نہ‘‘ میں تو اس پر عمل کرکے ’’اتحاد‘‘ پیدا کیجئے اور حرج سے بچئے۔
رفع الیدین۔
کیا رفع الیدین کے بغیر نماز نہیں ہوتی؟
اگر جواب ’’ہاں‘‘ میں تو دلیل دیجئے اور اگر ’’نہ‘‘ میں تو اس پر عمل کرکے ’’اتحاد‘‘ پیدا کیجئے اور حرج سے بچئے۔