• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
اگر میں اس فورم کے لئے باعث بدنامی ھوتا تو مجھے ابتک وارننگ دینے کے بعد "بین" کر دیا گیا ھوتا - یقیں نا ہو تو جن جن کو بین کیا گیا ھے اب تک (کئی بار، لگا تار) ان سے ہی پوچھ لیں ویسے مرشد جی آپکا بین فضول ھے - ابتسامہ
اتنی عقل ہوتی تو ایسی حرکت ہی کیوں کرتے؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
میں نے کب کیا کہ میں عالم ھوں ، جاہل ہی ھوں اسے لئے تو علم سیکھ رھا ھوں اور اہل علم کا احترام کرتا ھوں ۔پیشگی معذرت کہ آپ کی بات الگ ھے میں آپ کو اہل علم میں شمار نہیں کرتا ! کوئی اعتراض ؟
علم سیکھو مگر اپنی جہالت کا اظہار دوسروں پر تو نہ کرو۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اندرونی اختلافات کسی کو نظر نہیں آیا کرتے جب تک کہ اس کا اظہار نہ کرے۔


محدث فورم پر کن سے وسعت قلبی کا مطالبہ کروں؟


اپکے تمام مراسلے ’’غیر ضروری‘‘ ہی سے اٹے پڑے ہیں جو تمہاری مجبوری لگ رہے ہیں مناع للخیر کی۔
معذرت کے ساتھ آپ اپنی عادت سے مجبور ہیں اور مناع للخیر کا کردار بڑے ’’تدبر‘‘ اور ’’ایمانداری‘‘ کے ساتھ سرانجام دے رہے ہو۔
معذرت کے ساتھ جناب قرآن کی مؤمنین کو ہدایات کی جس طرح دھجیاں اڑارہے ہو وہ تمہارا حاصہ ہے۔
جن موضوعات کو شروع کیا ان میں فقہی گفتگو کی بجائے شخصیت سے بدظنی ہی آپ کے مراسلات کا محور رہا۔
جب حواس ساتھ چھوڑ دیں تب ایسا ہی ھوتا ھے ، مرشد جی جب اشماریہ بھائی آپ سے علمی گفتگو کر رھے تھے اس وقت آپ نے کہا تھا :

السلام علیکم و رحمۃ اللہ


آپ فقہی بحث میں پڑ گئے۔
اس تھریڈ کا مقصود یہ ہے کہ جو باتیں چھوڑی جا سکتی ہیں اختلاف کتم یا کم کرنے کے لئے کیا ان کو چھوڑنے میں کوئی حرج کسی کے نزدیک ہے؟
مثلاً
آمین بالجہر۔
کیا اس کے بغیر نماز صحیح نہیں ہوگی؟ اگر جواب ’’ہاں‘‘ میں تو دلیل دیجئے اور اگر ’’نہ‘‘ میں تو اس پر عمل کرکے ’’اتحاد‘‘ پیدا کیجئے اور حرج سے بچئے۔
رفع الیدین۔
کیا رفع الیدین کے بغیر نماز نہیں ہوتی؟
اگر جواب ’’ہاں‘‘ میں تو دلیل دیجئے اور اگر ’’نہ‘‘ میں تو اس پر عمل کرکے ’’اتحاد‘‘ پیدا کیجئے اور حرج سے بچئے۔
اپنا کہا تو یاد رکھنا چاھیئے ، کفار کے خوف سے سب بھول گئے!!!
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
ان کو چھوڑنے میں کوئی حرج کسی کے نزدیک ہے؟
مثلاً
آمین بالجہر۔
کیا اس کے بغیر نماز صحیح نہیں ہوگی؟ اگر جواب ’’ہاں‘‘ میں تو دلیل دیجئے اور اگر ’’نہ‘‘ میں تو اس پر عمل کرکے ’’اتحاد‘‘ پیدا کیجئے اور حرج سے بچئے۔
رفع الیدین۔
کیا رفع الیدین کے بغیر نماز نہیں ہوتی؟
اگر جواب ’’ہاں‘‘ میں تو دلیل دیجئے اور اگر ’’نہ‘‘ میں تو اس پر عمل کرکے ’’اتحاد‘‘ پیدا کیجئے اور حرج سے بچئے۔
رسول صلی اللہ علیہ وسلم والی نماز نہیں ہوگی
اگر آپ آمین بالجہر اور رفع الیدین اپنا لیں گے تو اس میں کوئی حرج تو نہیں؟؟ :)
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
رسول صلی اللہ علیہ وسلم والی نماز نہیں ہوگی
اگر آپ آمین بالجہر اور رفع الیدین اپنا لیں گے تو اس میں کوئی حرج تو نہیں؟؟ :)
زبردست !
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
میرے خیال میں فرقہ فقہی اختلاف سے نہیں بلکہ نظریاتی اختلاف سے بنتا ہے۔
لہٰذا فقہی اختلاف میں رواداری اختیار کی جانی چاہیئے اور نظریاتی اختلاف کی بیخ کنی۔
نظریاتی اختلافات کیا ہیں آپکی نظر میں ؟ اصولا آپ نے جب اس طرح لکھا تب آپکو ان اختلافات کو بالتفصیل ذکر کرنا چاہیئے تھا - خیر آپ اب بھی ذکر کر سکتے ہیں -
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
جو شخص رسول الله صلى الله عليه وسلم كى حديث جاننى كى بعد بهى كسى كى قول بر عمل كرى اور حديث كو ترك كردى تو صحت و عدم صحت كى بات الك اسكا تو ايمان خطرى مين هى كيونكه اسكا ايمان رسول الله صلى الله عليه وسلم بر نهين ارشاد بارى هى فلا و ربك لا يؤمنون حتى يحكموك فيما شجر بينهم ثم لايجدوا فى انفسهم حرجا مما قضيت و يسلموا تسليما
 
Top