محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
مثلا: رفع یدین اور آمین ہی لے لیں ان دونوں کے درمیان ۔ همیں سمجهنا هے اختلافات کو ۔ انکے اساس کو ۔ حل مشکل نہیں ۔
کیا آپ شافعی ہیں؟اختلافات بعض مسائل میں معمولی سے اور بعض مسائل میں شدید نوعیت کے ہیں ۔ میری بات احناف اور شوافع کے مابین اور هند کی هے ۔
برصغیر پاک و ہند میں مساجد الگ بنانے کی روش کن نے ڈالی اور کیوں۔ مثلاً آپ نے جو چند ایک اختلافات کا ذکر کیا ان کے لئے الگ مسجد کی میرے خیال میں ضرورت نہیں پڑتی۔ یہاں پاکستان میں اکثر مساجد میں غیر مقلدین احناف کے پیچھے نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں اور وہ سینہ پر بھی ہاتھ باندھے ہوتے ہیں رفع الیدین بھی کر رہے ہوتے ہیں اور آمین بھی بلند آواز سے کہتے ہیں۔ لہٰذا ان کاموں کے لئے الگ مسجد بنانا صحیح نہیں۔ کوئی اور ایسا مسئلہ ہو تو بتائیں جس کے لئے الگ مسجد کی ضرورت ہو؟میں یہ تو نہیں کہتا کہ فلاں غلط یا فلاں صحیح لیکن اختلافات اتنے گہرے ہیں ضرور کہ مساجد مختلف بنائی گئی ہیں مصلی کے لحاظ سے ۔
آپ نے کبھی اپنے ہم مسلک کو غلطی پر پایا؟اہم ترین بات یہ بهی مشاہدہ ہی هے کہ هم آپس میں بہت شدید ہیں ۔ انا ، ضد (بلکہ هٹ دهرمی) ، خود کو ہی صحیح سمجهنا اور مخالف کو غلط ۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ یہ اصل مسائل ہیں ۔
مثلاً؟ہمارے بیشتر اختلافات هماری ناقص اسلامی معلومات کے سبب ہیں ۔
نیکی کے کاموں میں دیر نہیں بلکہ جلدی مطلوب ہے۔جلد بازی نا کریں ۔ سمجهیں اور سمجهائیں
آپ کیا کہنا چاہتے ہیں کہ پہلے اختلافات پر بحث ہو پھر کوئی اور بات؟جیسا کہ جناب ابن داود اور جناب یوسف ثانی دونوں نے اختلافات کا هونا کہا هے ۔ مناسب هے اختلافات کو سمجهیں ۔
مثلاً؟بعض مسائل اتنے گہرے ہیں جن پر احناف کبهی بهی کمپرومائز کر ہی نہیں سکتے ۔
کیا ان کے بغیر نماز ہو جاتی ہے کہ نہیں؟مثلا: رفع یدین اور آمین ہی لے لیں ان دونوں کے درمیان ۔ همیں سمجهنا هے اختلافات کو ۔ انکے اساس کو ۔ حل مشکل نہیں ۔
توحید پر کمپرمائز نہیں کرنا کرنا چاہیئے مگر یہ ایک مخفی بات ہے کہ جب تک کوئی اظہار نہ کرے پتہ نہیں چلتا۔ کمپرومائز کا فروعی بصری افعال میں کہا کہ جن میں افضل اور غیر افضل کا اختلاف ہے اسے تو فوراً ختم کردیا جانا چاہیئے۔ کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟بالکل اسی طرح جس طرح اہل حدیث توحید پر کوئی کمپرومائز کر ہی نہیں سکتے ۔
اختلافات کی بنیادوں کو سمجهیں ۔