• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
جناب مرشد بهائی ، محترم عمر بهائی کے پیش کردہ لنک پر کافی معلومات ہیں ۔ امید هے کہ آپ بغور مطالعہ فرمائینگے ۔ ان شاء اللہ
کفر کے خلاف برصغیر میں ایسا کوئی اختلاف نہیں جسکی خاطر "اتحاد" کی دہائی دی جائے یا ضرورت محسوس کی جائے ۔
خواہ وہ دیوبندی هوں یا اہل حدیث ۔
کافی خدمات ہیں جنہیں فراموش نہیں کیا جا سکتا ۔ قربانیاں بهی ہیں ۔ اللہ هم سب پر کرم کرے ۔ همارا ایمان سلامت رکهے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محدث فورم کو فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے بطور پلیٹ فارم استعمال کیا جائے تاکہ اختلافی مسائل کو اتفاقی میں بدلا جاسکے۔
کیا ایسا ممکن ہے اور کیسے؟
مثبت اور قابل عمل تجاویز دیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی جب اپنے اپنے مرشد کی جی جی چھوڑ کر حق کو تسلیم کرنے پر راضی ہوں، اور اپنے امتی اماموں کی تقلید چھوڑ دیں، کیونکہ تقلید کے ہوتے اتفاق نہیں ہوسکتا.
پھر کیا خیال ہےآپکا؟
آپ بھی اس کا عہد کریں، اور لوگوں کو بھی اس جانب راغب کریں
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
گو آپ کے سوال کے جواب کی ذمہ داری برادرم @ابن داود پر ہے اور وہ یقینا آ پ کو جواب ضرور دیں گے۔ لیکن میرے ذہن میں "تقلید چھوڑ دو اختلاف ختم ہوجائے گا" کی دلیل یہ ہے کہ مروجہ تقلید میں لوگ اپنے اپنے امام کی باتوں کو شدت سے تھامے ہوئے ہیں۔ اور چونکہ ائمہ رح کے درمیان اختلاف موجود ہے تو یہی اختلاف شدت کے ساتھ ان کے مقلدین میں منتقل ہوگیا ہے اور یہ مقلدین آپس میں اختلاف رائے سے آگے بڑھ کر مخالفت بلکہ دشمنی کی حد تک اتر آتے ہیں بلکہ اتر آئے ہیں۔ اگر امت ائمہ کرام رح کی مروجہ تقلید چھوڑ کر قرآن و سنت کو مضبوطی سے تھام لیں تو یہ متشدد مسالک اور فرقے از خود اپنی موت آپ مرجائیں گے۔ اور امت کے درمیان موجودہ اختلافات اور دشمنیاں بھی ختم ہوجائیں گی۔ ان شائ اللہ
یہ تجویز تعصب پر مبنی معلوم ہوتی ہے۔
میں نے قابل عمل تجاویز کا تقاضا کیا ہے۔
دوسرے یہ بھی پوچھا تھا کہ تقلید چھوڑ دینے سے اختلاف کیسے ختم ہوجائے گا اس پر کوئی دلیل؟ مگر اس کا بھی کوئی جواب نہ آیا۔
بھائیو! مشورہ امانت ہوتا ہے اور کلوص نیت سے دینا چاہیئے۔
اس تھریڈ میں اختلاف نہیں اتحاد کی بات کریں۔ اختلافات کے موضوع پر بات کرنی ہے تو الگ تھریڈ میں کر لی جائے مگر مثبت انداز میں۔
میری بات سے اختلاف ہو سکتا ہے مگر اصلاح اور اتحاد کے لئے مثبت رائے دیجئے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جناب مرشد بهائی ، محترم عمر بهائی کے پیش کردہ لنک پر کافی معلومات ہیں ۔ امید هے کہ آپ بغور مطالعہ فرمائینگے ۔ ان شاء اللہ
کفر کے خلاف برصغیر میں ایسا کوئی اختلاف نہیں جسکی خاطر "اتحاد" کی دہائی دی جائے یا ضرورت محسوس کی جائے ۔
خواہ وہ دیوبندی هوں یا اہل حدیث ۔
کافی خدمات ہیں جنہیں فراموش نہیں کیا جا سکتا ۔ قربانیاں بهی ہیں ۔ اللہ هم سب پر کرم کرے ۔ همارا ایمان سلامت رکهے ۔
میں نے آپ کے کہنے سے پہلے ہی اس تھریڈ کو ملاحذہ کیا ہے۔ وہ تھریڈ مکمل تو نہیں پڑھ سکا سرسری طور پر دیکھا ہے کیونکہ وہ تقریبا 18 صفحات پر مشتمل ہے۔
اس میں اگر کوئی ایسی بات ہے جو اس تھریڈ میں معاون ہو تو ضرور بتائیے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
آپ صرف یہ ہی بتا دیں کہ ملک پاکستان میں اہل حدیث اور دیوبندیوں کے درمیان ایسا کیا اختلاف هے جس سے اسلام خطرہ میں هے؟ اس امر کا ذکر آپ کے مراسلہ میں موجود هے کہ کفر سر پر چڑها آرہا هے اور اتحاد کی ضرورت هے!
همارے مابین اختلافات ایسے ہیں ہی نہیں کہ هم کفر کے خلاف متحد نا هو سکیں ۔ آپ کا جواب ضروری هیکہ آخر ایسا کیا خطرہ آپکے مد نظر هے ؟
لگتا هے آپ اتحاد کے معانی مختلف لے رهے ہیں ، میرے بهائی کفر کے خلاف هم سب ایک ہی رهینگے ان شاء اللہ ۔ اپنی تاریخ جغرافیہ پر نظر رکهیں ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اشماریہ بهائی اور احمد پربهنوی بهائی یقینا میرے اس مراسلے سے اتفاق کرینگے ، ابن عثمان بهائی فورم پر هوتے تو وہ بهی اتفاق کرتے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
لگتا هیکہ آپ "صوفی کانفرنس" کے فیصلے سے متفق هوں اور اتحاد خطرہ میں محسوس کر رهے هوں !
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
آپ صرف یہ ہی بتا دیں کہ ملک پاکستان میں اہل حدیث اور دیوبندیوں کے درمیان ایسا کیا اختلاف هے جس سے اسلام خطرہ میں هے؟ اس امر کا ذکر آپ کے مراسلہ میں موجود هے کہ کفر سر پر چڑها آرہا هے اور اتحاد کی ضرورت هے!
همارے مابین اختلافات ایسے ہیں ہی نہیں کہ هم کفر کے خلاف متحد نا هو سکیں ۔ آپ کا جواب ضروری هیکہ آخر ایسا کیا خطرہ آپکے مد نظر هے ؟
لگتا هے آپ اتحاد کے معانی مختلف لے رهے ہیں ، میرے بهائی کفر کے خلاف هم سب ایک ہی رهینگے ان شاء اللہ ۔ اپنی تاریخ جغرافیہ پر نظر رکهیں ۔
میرے بھائی اگر آپ کے پاس کوئی مفید مشورہ نہیں تو جانے دیں۔ کیوں پانی میں مدھانی ڈال کر بیٹھ گئے ہو۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اشماریہ بهائی اور احمد پربهنوی بهائی یقینا میرے اس مراسلے سے اتفاق کرینگے ، ابن عثمان بهائی فورم پر هوتے تو وہ بهی اتفاق کرتے ۔
یہ حضرات اگر فورم پر موجود ہیں تو مفید مشوروں سے ضرور نوازیں۔
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
محمد طارق عبداللہ
اسلام علیکم بہت معذرت کے ساتھ آپ اپنی بات کو سامنے والے کا جواب آنے کے بعد پوسٹ کریں ورنہ یہ دھاگہ آپ کی پوسٹ سے ہی بھرا ہوا ہے
ابو عبدالله
بلکل ہم آپ سے اتفاق کرتے یہ بھٹی صاحب معلوم ہوتے ہیں؟
 
Top