• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
محدث فورم کو فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے بطور پلیٹ فارم استعمال کیا جائے تاکہ اختلافی مسائل کو اتفاقی میں بدلا جاسکے۔
کیا ایسا ممکن ہے اور کیسے؟
مثبت اور قابل عمل تجاویز دیں۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی جب اپنے اپنے مرشد کی جی جی چھوڑ کر حق کو تسلیم کرنے پر راضی ہوں، اور اپنے امتی اماموں کی تقلید چھوڑ دیں، کیونکہ تقلید کے ہوتے اتفاق نہیں ہوسکتا.
پھر کیا خیال ہےآپکا؟
آپ بھی اس کا عہد کریں، اور لوگوں کو بھی اس جانب راغب کریں
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
ایسا کیوں ممکن نہیں؟
بات بدلائل ہونی چاہیئے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وہ اس لئے کہ ائمہ اربعہ جن کی تقلید کی جاتی ہے، ان کے مذہب و مؤقف میں حلال و حرام کا بھی اختلاف ہے، لہذا تقلید کے ہوتے اتفاق نہیں ہو سکتا.
 
Last edited:

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وہ اس لئے کہ ائمہ اربعہ جن کی تقلید کی جاتی ہے، ان کے مذہب و مؤقف میں حلال و حرام کا بھی اختلاف ہے، لہذا تقلید کے ہوتے اتفاق نہیں ہو سکتا.
گفتگو کے اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے چند ایسے معاملات کی صرف فہرست لکھ دیجئے جو کسی ایک امام کے نزدیک حلال ہوں جبکہ دوسرے کسی امام کے نزدیک حرام ہوں-
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
گفتگو کے اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے چند ایسے معاملات کی صرف فہرست لکھ دیجئے جو کسی ایک امام کے نزدیک حلال ہوں جبکہ دوسرے کسی امام کے نزدیک حرام ہوں-
مثلاً؟
ٹھیک ، پھر میں بطور نمونہ ان شاء اللہ ائمہ اربعہ رحمہ اللہ اور ان کے مقلدین کی کتب فقہ سے ایسے دس مسائل پیش کرتا ہوں، جس میں حلال و حرام کا اختلاف ہے، بلکہ اس سے بڑھ کر بھی پیش کروں گا، ان شاء اللہ!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی @ابن داود بات ہو رہی ہے کہ اتفاق کیسے پیدا ہو؟
آپ نے کہا تقلید چھوڑ دو اختلاف ختم ہوجائے گا۔
بھائی پوچھنا یہ ہے کہ اس پر کیا دلیل ہے کہ تقلید چھوڑنے سے اتفاق ہو جاتا ہے؟
دوسری بات یہ کہ تقلید چھوڑی کیسے جائے؟
بات اتفاق پیدا کرنے کی کرنی ہے نہ کہ کسی طبقہ کی طرفداری کی۔ لہٰذا جو کچھ لکھیں خلوص نیت سے اس مقصد کے لئے لکھیں۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ٹھیک ، پھر میں بطور نمونہ ان شاء اللہ ائمہ اربعہ رحمہ اللہ اور ان کے مقلدین کی کتب فقہ سے ایسے دس مسائل پیش کرتا ہوں، جس میں حلال و حرام کا اختلاف ہے، بلکہ اس سے بڑھ کر بھی پیش کروں گا، ان شاء اللہ!
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میری درخواست کا مطلب بحث مباحثہ یا کوئی پینڈورا بکس کھلوانا ہرگز نہیں ہے۔ میں صرف اپنی معلومات کے لئے ائمہ رح کے مابین (ان کے مقلدین نہیں) حرام و حلال کے اختلافات کے مقامات کو جاننا چاہ رہا تھا۔ اگر آپ کے لئے ممکن ہو تو پہلے ایک صرف فہرست پیش کیجئے جس میں ایک امام ایک چیز کو حلال کہتے ہوں اور کوئی دوسرا حرام ۔ بلا حوالہ فہرست بھی چلے گی کہ ہمیں آپ پر مکمل اعتماد ہے۔ فہرست پیش کرنے کے بعد اگر آپ چاہیں تو تفاصیل پیش کرسکتے ہیں، جو کم از کم مجھے مطلوب نہیں ہے۔
پیشگی شکریہ
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی @ابن داود بات ہو رہی ہے کہ اتفاق کیسے پیدا ہو؟
آپ نے کہا تقلید چھوڑ دو اختلاف ختم ہوجائے گا۔
بھائی پوچھنا یہ ہے کہ اس پر کیا دلیل ہے کہ تقلید چھوڑنے سے اتفاق ہو جاتا ہے؟
دوسری بات یہ کہ تقلید چھوڑی کیسے جائے؟
بات اتفاق پیدا کرنے کی کرنی ہے نہ کہ کسی طبقہ کی طرفداری کی۔ لہٰذا جو کچھ لکھیں خلوص نیت سے اس مقصد کے لئے لکھیں۔
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
گو آپ کے سوال کے جواب کی ذمہ داری برادرم @ابن داود پر ہے اور وہ یقینا آ پ کو جواب ضرور دیں گے۔ لیکن میرے ذہن میں "تقلید چھوڑ دو اختلاف ختم ہوجائے گا" کی دلیل یہ ہے کہ مروجہ تقلید میں لوگ اپنے اپنے امام کی باتوں کو شدت سے تھامے ہوئے ہیں۔ اور چونکہ ائمہ رح کے درمیان اختلاف موجود ہے تو یہی اختلاف شدت کے ساتھ ان کے مقلدین میں منتقل ہوگیا ہے اور یہ مقلدین آپس میں اختلاف رائے سے آگے بڑھ کر مخالفت بلکہ دشمنی کی حد تک اتر آتے ہیں بلکہ اتر آئے ہیں۔ اگر امت ائمہ کرام رح کی مروجہ تقلید چھوڑ کر قرآن و سنت کو مضبوطی سے تھام لیں تو یہ متشدد مسالک اور فرقے از خود اپنی موت آپ مرجائیں گے۔ اور امت کے درمیان موجودہ اختلافات اور دشمنیاں بھی ختم ہوجائیں گی۔ ان شائ اللہ
 
Top