محمد اصغر اعوان
مبتدی
- شمولیت
- جنوری 12، 2018
- پیغامات
- 25
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 9
السلام علیکمرحمۃ اللّٰہ علیہ صرف اور صرف ایک ہی حل ہے
١ ہر مسمان خالی الذہن ہوکر یہ سوچے کہ مجھے کسی فرقے کا دفاع نہیں نہیں کرنا میں نے اپنی آخرت بچانی ھے اور اسکے لیے حق تلاش کرنا ھے جو حق ہو اسکو قبول کرنے پر کسی پر احسان نہیں کرنا بلکہ اپنے اوپر احسان کرنا ہے کہ جہنم کی آگ بڑی سخت ہے اور کسی کی یہ زمہ داری نہیں کہ وہ مجھے جہنم سے بچائے بلکہ میں نے خود اپنے کو بچانا ھے۔
اللہ تبارک تعالی سے رو رو کر دعا کرے کہ مجھے ہدائت عطا فرما ہدایت پر زندہ رکھ اور ایمان پر خاتمہ عطاء فرما کہ اس کے خزانوں میں سب سے قیمتی چیز ہدایت ھے جو وہ بن مانگے ہرگز کسی کو نہیں دیتا اور اسکا وعدہ ھے کہ جو مانگے اسے ضرور عطا فرماتا ہے مگر اس کےلیے پہلے اپنے عقیقدے پر شک کرے اپنے علم کو ناقص سمجھے پھر اپنےآپ کو اس کے سپرد کر دے بے شک وہ مسب الاسباب ھے

محدث فورم کو فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے بطور پلیٹ فارم استعمال کیا جائے تاکہ اختلافی مسائل کو اتفاقی میں بدلا جاسکے۔
کیا ایسا ممکن ہے اور کیسے؟
مثبت اور قابل عمل تجاویز دیں۔