• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرمائشی کتب کی لسٹ اور ان کی اپ لوڈنگ کی ڈیٹ شیٹ۔ 2016

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام علیکم!
عمر اثری صاحب کیا بات کرتے ہیں یار سارا قیمتی وقت آپ بھائیوں کے لیے ہی ہے۔ اور میں نے محض از راہ تفنن کہا تھا، آپ سب بھائی ہیں اور ہم یہاں آپ لوگوں کے لیے ہی بیٹھے ہیں۔
دوسری بات یہ کہ سنن دار قطنی شیخ فیض اللہ ناصر صاحب کی ترجمہ کردہ 2 جلدوں میں ہی ہے۔ وہ اپ لوڈ کر دی گئی ہے اور 7، 8 مئی کو ویب سائٹ پر آ جائے گی۔ اس سے پہلے سنن دار قطنی کی کوئی جلد بھی ویب سائٹ پر موجود نہیں ہے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
جزاک اللہ خیرا.
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
عامر بھائی آپ ایک بار دوبارہ بتائیں گے کہ آپ نے کونسی کتب کی فرمائش کی تھی؟
فتح الربانی فی مسئلہ الطلاق مصنف نا معلوم
عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک کتاب چاہئے (اسماعیل سلفی کے علاوہ)
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
السلام علیکم!
بھائی جان یہ کتابیں ہم ترجیحاً اپ لوڈ کریں گے ان شاء اللہ۔
راناابوبکر بھائی جان میں بے صبری سے انتظار کررہا ہوں ان کتابوں کا پلیز جلد سے جلد ڈال دے اللہ آپ کو کامیابی عطا کرے
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
[FONT=Verdana, Geneva, sans-serif][/FONT]​
السلام و علیکم بھائی یہ تمام کتابیں بھی ڈال دے میں نے آپ کو کافی کام دے دیا ہے لیکن إن شاء الله آپ کی یہ محنت ضائی نہیں جائی گی
فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام

جلد سوم
تالیف شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
مکتبہ اسلامیہ
فضل الاسلام (عربي)

کتاب کا نام : فضل الاسلام (عربی)
تالیف : امام محمد بن عبدالوھاب التمیمی رحمہ اللہ
تحقیق و تخریج : محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
اعتني به : حافظ ندیم ظہیر
صفحات : 45
رعایتی قیمت : 40 روپے


فضل الاسلام

سُنَن ابن ماجہ

کتاب کا نام : سُنَن ابن ماجہ( 3 جلدیں )
تالیف : امام ابو عبداللہ محمد بن یزید ابن ماجہ القزوینی رحمه الله
ترجمہ : پروفیسر سعید مجتبیٰ سعیدی
تحقیق : علّامہ ناصر الدین البانی
نظرثانی : شیخ الحدیث ابو محمد عبدالستار الحمّاد
مراجعت : حافظ زبیر علی زئی
تخریج،تنقیح و تصحیح : حافظ ندیم ظہیر
رعايتي قيمت (عام اڈیشن) : 1250 روپے
رعایتی قیمت (اعلیٰ اڈیشن): 1800 روپے



سُنَن ابن ماجہ

کتاب الصلوٰۃ المعروف نماز کے مسائل

کتاب کا نام : کتاب الصلوٰۃ المعروف نماز کے مسائل
تالیف : فضیلۃ الشیخ سیّد سابق
ترجمہ : پروفیسر ڈاکٹر عبدالکبیر محسن
تحقیق : علّامہ ناصر الدین البانی
نظرثانی : شیخ الحدیث حافظ عبدالستار الحمّاد
صفحات : 368
رعایتی قیمت : 180 روپے
ناشر : مکبتہ اسلامیہ


کتاب الصلوٰۃ المعروف نماز کے مسائل

تُحفۃُ الاَقویاء فی تحقیقِ کتابِ الضعفاءِ

کتاب کا نام : تُحفۃُ الاَقویاء فی تحقیقِ کتابِ الضعفاءِ
تصنیف : امیر المومنین فی الحدیث محمد بن اسماعیل البخاری رحمہ اللہ
تحقیق و تخریج : محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
صفحات : 223
رعایتی قیمت : 150 روپے



تُحفۃُ الاَقویاء فی تحقیقِ کتابِ الضعفاءِ

انوار الصّلوۃ المعروف نماز مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

کتاب کا نام : انوار الصّلوۃ المعروف نماز مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
تالیف : پروفیسر عبد الستار حامد
تحقیق و افادات : حافظ زبیر علی رحمہ اللہ ،علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ
صفحات : 232
رعایتی قیمت : 150 روپے


انوار الصلوۃ المعروف نماز مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

ھدیة المصلین المعروف فضائل نماز

کتاب کا نام : ھدیۃ المصلین المعروف فضائل نماز
تالیف : ابو عبد اللہ عادل بن عبد اللہ آل حمدان
ترجمہ و تحقیق : ابو احمد وقاص زبیر
نظرثانی : حافظ ندیم ظہیر
صفحات :163
رعایتی قیمت : 140 روپے


ھدیة المصلین المعروف فضائل نماز

عورتوں کے دینی مسائل اور ان کا حل

کتاب کا نام : عورتوں کے دینی مسائل اور ان کا حل
تالیف: ڈاکٹر صالح بن فوزان الفوزان

ترجمہ : ڈاکٹر رضاءاللہ محمد ادریس مبارکپوری
تحقیق و تعلیق : حافظ ندیم ظہیر
صفحات: 148
رعائتی قیمت : 120 روپے



عورتوں کے دینی مسائل اور ان کا حل
فقہ الاحکام من فتاویٰ شیخ الاسلام

کتاب کا نام :فقہ الاحکام من فتاویٰ شیخ الاسلام
تالیف : شیخ الاسلام امام تقی الدین احمد بن عبد الحلیم ابن تیمیہ الحرانی رحمہ اللہ
صفحات : 608
رعایتی قیمت : 500 روپے
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے فتاوی سے منتخب

فقہ الاحکام من فتاویٰ شیخ الاسلام
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
السلام و علیکم بھائی یہ کتابیں بھی ڈال دے
رانا ابوبکر@


امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کی نایاب عربی کتاب کا پہلا اُردو ترجمہ
==== کتاب الرسالۃ (اُردو) ====
مؤلف: امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ
قیمت: 600 روپے (فری ہوم ڈلیوری)
سٹاکسٹ: بک کارنر، جہلم، پاکستان
رابطہ: 0544614977 ، 0544621953


نام کتاب : فضائل صحابہ رضی اللہ عنہم
تالیف : امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
مترجم : نوید احمد بشار
تحقیق و تخریج : شیخ وصی اللہ بن محمد عباس
نظرثانی : ابو صالح محمد سلیمان اطہر نورستانی (فاضل مدینہ یونیورسی)
اہتمام : شاہد حمید/ ولی اللہ
صفحات: 750
اصل قیمت: 1200 روپے
رعایتی قیمت: 800 روپے (فری ہوم ڈلیوری)
ناشر: بک کارنر، جہلم، پاکستان
رابطہ: 0544614977 ، 0544621953
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
اقوالِ زریں کا انسائیکلوپیڈیا (ڈیلکس ایڈیشن)
=== عظیم لوگوں کی سنہری باتیں ===
مرتبہ: نجمہ منصور
قیمت: 999 روپے (فری ہوم ڈلیوری)
پبلشر: بک کارنر، جہلم، پاکستان
رابطہ: 0544614977، 0544621953​




+10​
 
Top