• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرمائشی کتب کی لسٹ اور ان کی اپ لوڈنگ کی ڈیٹ شیٹ۔ 2016

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
@رانا ابوبکر بھائی مصنف ابن ابی شیبہ کے متعلق معلومات چاہیئں اس کی پی ڈی ایف کیا سکینگ شروع ہے یا نہیں ، اندازاً کب تک یہ لائبریری میں آئے گی۔
جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
دسمبر 11، 2015
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
57
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صحیح بخاری سندھی ترجمہ کے ساتھ
چاہیے مجھے کہاں ملے گی مجھے
 
رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
@رانا ابوبکر بھائی مصنف ابن ابی شیبہ کے متعلق معلومات چاہیئں اس کی پی ڈی ایف کیا سکینگ شروع ہے یا نہیں ، اندازاً کب تک یہ لائبریری میں آئے گی۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابو طلحہ بھائی یہ کتاب ابھی تک پراسیس میں کہیں بھی نہیں ہے۔ اس کی ہارڈ کاپی لائبریری میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے اس پر کام نہیں ہو سکا۔
(نجی: اگر آپ کو میں فورم کے بیک اینڈ کی ایکسیس دے دوں تو کیا آپ ہماری ٹائپنگ ایپلی کیشن فورم پر لگا سکتے ہیں؟
ٹائپنگ ایپلی کیشن کی اشد ضرورت ہے، پلیز اس کا کوئی حل بتائیں)
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابو طلحہ بھائی یہ کتاب ابھی تک پراسیس میں کہیں بھی نہیں ہے۔ اس کی ہارڈ کاپی لائبریری میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے اس پر کام نہیں ہو سکا۔
(نجی: اگر آپ کو میں فورم کے بیک اینڈ کی ایکسیس دے دوں تو کیا آپ ہماری ٹائپنگ ایپلی کیشن فورم پر لگا سکتے ہیں؟
ٹائپنگ ایپلی کیشن کی اشد ضرورت ہے، پلیز اس کا کوئی حل بتائیں)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا،
جی آپ مجھے آپ ایکسیس دے دیں میں فورم پر ٹرانسفر کر کے چیک کرتا ہوں۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
نیم نجی نما بنانے کے لیے

(نجی: اگر آپ کو میں فورم کے بیک اینڈ کی ایکسیس دے دوں تو کیا آپ ہماری ٹائپنگ ایپلی کیشن فورم پر لگا سکتے ہیں؟
ٹائپنگ ایپلی کیشن کی اشد ضرورت ہے، پلیز اس کا کوئی حل بتائیں)
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابو طلحہ بھائی یہ کتاب ابھی تک پراسیس میں کہیں بھی نہیں ہے۔ اس کی ہارڈ کاپی لائبریری میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے اس پر کام نہیں ہو سکا۔
(نجی: اگر آپ کو میں فورم کے بیک اینڈ کی ایکسیس دے دوں تو کیا آپ ہماری ٹائپنگ ایپلی کیشن فورم پر لگا سکتے ہیں؟
ٹائپنگ ایپلی کیشن کی اشد ضرورت ہے، پلیز اس کا کوئی حل بتائیں)
بھائی جتنی جلد ہوسکے پلیز انہیں ڈالے یہ بہت قیمتی کتابیں ہے اور ہاں بھائی مصنف عبد الرزاق کا بھی اردو ترجمہ ہوگیا ہے اس کی ۲ جلد تو نیٹ پر بھی اپلوڈ ہوگئی ہے اس کو بھی شبیر برادرز نے شائع کیا ہے تصویر ملاحظہ ہوں اور باقی کی دو کتب مصنف ابن ابی شیبة اور السنن الکبری للبھیقی بھی اردو میں آگئی ہے ان دونوں کو مکتبہ رحمانیہ نے شائع کیا ہے ان کی بھی تصویر ملاحظہ ہوں اور المستدرک الحاکم بھی اردو میں آگئی ہے اس کو بھی شبیر برادرز نے شائع کیا ہے

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابو طلحہ بھائی یہ کتاب ابھی تک پراسیس میں کہیں بھی نہیں ہے۔ اس کی ہارڈ کاپی لائبریری میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے اس پر کام نہیں ہو سکا۔
(نجی: اگر آپ کو میں فورم کے بیک اینڈ کی ایکسیس دے دوں تو کیا آپ ہماری ٹائپنگ ایپلی کیشن فورم پر لگا سکتے ہیں؟
ٹائپنگ ایپلی کیشن کی اشد ضرورت ہے، پلیز اس کا کوئی حل بتائیں)
بھائی جان یہ کتاب بھی پلیز ڈال دے
امام طبرانی کی شہرۂ آفاق کتاب "المعجم الکبیر" کی احادیث کا فقہی ترتیب سے پہلی مرتبہ آسان سلسیس اُردو ترجمہ و تخریج / ضحامت 6 جلدیں / قیمت 5100 روپے
رابطہ: بک کارنر، جہلم، پاکستان، فون نمبر: 0544614977
گھر بیٹھے فری ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں
 
khurram

رکن
شمولیت
اکتوبر 19، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
99
پوائنٹ
63
الکامل فی تاریخ اردو، میزان الاعتدال اردو، اور مسند ابی یعلی الموسلی اردو میں آ گئی ہیں۔ سکین کر کے اپلوڈ کر دیں۔
تصاویر یہ ہیں۔۔۔
 
اٹیچمنٹس

Top