• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرمائش کی گئی کتابوں پر مشتمل لسٹ (اپ ڈیٹ)

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
كتابيں یہاں آپلوڈ نہیں ہوپارہی پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے آپ اپنا ایمیل ایڈریس دیدیں
جزاکم اللہ خیرا یعقوب بھائی ۔ ای میل ایڈریس آپ کو میسج کردیا گیا ہے۔
http://ia600808.us.archive.org/2/ite...skulkhitam.pdf
http://al-mostafa.info/data/arabic/d...le=i004191.pdf

اس لنك پر یہ کتاب موجود ہے
مسک الختام فی شرح بلوغ المرام
ایرر ہے۔
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
الحمد للہ مسک الختام کی پہلی جلد آپلوڈ ہوچکی تھی مگر وقت کی کمی کی وجہ سے دوسری جلد آپلوڈ نہیں کرپارہا تھا الحمد للہ آج دوسری جلد بھی آپلوڈ ہوکر آپکی خدمت میں حاضر ہے دعاؤں میں یار رکھئے گا

مسک الختام فی شرح بلوغ المرام دوسری جلد
مسك الختام ج 2.pdf
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
الحمد للہ مسک الختام کی پہلی جلد آپلوڈ ہوچکی تھی مگر وقت کی کمی کی وجہ سے دوسری جلد آپلوڈ نہیں کرپارہا تھا الحمد للہ آج دوسری جلد بھی آپلوڈ ہوکر آپکی خدمت میں حاضر ہے دعاؤں میں یار رکھئے گا

مسک الختام فی شرح بلوغ المرام دوسری جلد
مسك الختام ج 2.pdf
جزاکم اللہ خیرا یعقوب بھائی
فارسی میں ہونے کی وجہ سے ہم لائبریری پر تو اپلوڈ نہیں کرسکیں گے۔ البتہ جو قارئین فارسی سے واقف ہیں۔ وہ ان شاءاللہ اس کتاب سے ضرور مستفید ہونگے۔
 
شمولیت
ستمبر 28، 2013
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
13

بسم اللہ الرحمن الرحیم​

فرمائشی کتب لسٹ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قارئین کرام کو بہت زیادہ ویٹ کرانے پر ہم معذرت خواہ ہیں ۔کچھ مصروفیات کی وجہ سے فرمائشی کتب پر کام توجہ سے نہیں کر پائے۔اور آپ بھائیوں کی ہم سے محبت کا نتیجہ یہ ہے کہ آپ بھائیوں کی طرف سے بہت ساری کتب فرمائش کی جاچکی ہیں۔ان سب کتب کی ایک بار پھر لسٹ لگائی جارہی ہے۔
فرمائش کی گئی کتابوں پر مشتمل لسٹ
As-salam O Alaikum Kaleem Bhai

Jamai Tirmazi (Takhreej Shuda aur tehqeeq shuda edition) agar upload ker dia jata tou bohat bari madad hoti. aaj tak jitnay bhi edition daikhay ya tou un mai takhreej aur tehqeeq nae thi ya quality bohat low hai.
 
شمولیت
اکتوبر 23، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
27
اسلام و علیکم بھای مولانا عطاء اللہ بھوجیانی کی تعلیقات سنن نسائ پر، اور مولانا عبدالعزیز رحیم آبادی کی کتاب حسن البیان فی سیرة النعمان اپلوڈ کردے۔۔۔ جزاک اللہ
 
شمولیت
دسمبر 01، 2013
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
43
یہ کتب بھی اپلوڈ کریں۔
1) بریلوی علماء اور انگریز مصنف مولانا عبداللہ ایم ۔اے
2) میٹھی میتھی سنتیں یا۔۔؟ مصنف ابن لعل دین
3) معرکہ حق و باطل بجواب جاء الحق مصنف خواجہ محمد قاسم
4) اظہار حقیقت بجواب وہابت اور بریلویت مصنف عبدالستار خان نیازی
5) داتا کوان؟
اس کے علاوہ بریلویوں کی بعض کتب جیسے روئیداد مناظرہ گستاخ کون؟، وہابیت کے بطلان کا انکشاف، وہابی مذہب وغیرہ جیسی کتب کے جواب میں لکی جانے والی کتب درکار ہیں۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کے مقالات کی جلد پنجم ایک عرصہ سے شائع ہونے کے باوجود ابھی تک لائبریری پر اپلوڈ نہیں کی گئی جبکہ اب تو مقالات کی جلد ششم بھی آچکی ہے۔
 
Top