• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فضلاے جامعہ یہ کی بورڈ استعمال کریں!

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
win8 men ya key board nhi ho rha . is ka koi hal bataen. jazakumullah
@انس
@شاکر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ونڈوز 8 کے لیے آپ یہ کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔ان شاء اللہ چلے گا۔اور باقی احباب بھی جن کو ونڈوز 8 کا مسئلہ ہے وہ بھی یہ کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کر لیں مسئلہ حل ہو جائے گا۔ان شاء اللہ
لنک یہاں ہے
https://www.dropbox.com/s/djvo2ph1aaepycm/drhasn64.rar
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!اگر کسی ساتھی کے پاس ڈاکٹر حسن صاحب والے کی بورڈ کا کوئی مسئلہ آ رہا ہو تو اس کی بورڈ کو بھی ڈاؤن لوڈ کر لیں اور انسٹال کریں ان شاء اللہ مسائل نہیں آئیں گے۔
https://www.dropbox.com/s/djvo2ph1aaepycm/drhasn64.rar
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ونڈوز 8 کے لیے آپ یہ کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔ان شاء اللہ چلے گا۔اور باقی احباب بھی جن کو ونڈوز 8 کا مسئلہ ہے وہ بھی یہ کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کر لیں مسئلہ حل ہو جائے گا۔ان شاء اللہ
لنک یہاں ہے
https://www.dropbox.com/s/djvo2ph1aaepycm/drhasn64.rar
WIN 8.1 Pro N , 64BIT
میں یہ کی بورڈ نہیں ہو پارہا ۔ یہ نقص آرہا ہے :
This installation package is not supported by this processor type.
contact your product vendor
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اس کی بورڈ کی ایک یونیورسل قسم کی ایپلی کیشن ہونی چاہیے جو ہر قسم کے کمپیوٹر ہر قسم کی ونڈوز میں انسٹال ہو سکے ـ ورنہ رحمانیوں کے لیے بہت پریشانی ہے ـ
السطر الواحد أخذ منى عشرة دقائق و الله المستعان ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
Top