• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت۔۔!

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
اشماریہ صاحب! اگر آپ کی بیوی گھر پر نہ ہو اور آنے میں دیر کر دے اور بیٹی موجود ہو تو کیا کریں گے؟( معذرت سمجھانے کی غرض سے)

اس بیوی کی پہلے شوہر میں سے بیٹی
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بھائی کہنے کا مطلب یہ ہے کہ جب یہ لوگ خود سمجھتے ہیں کہ ان کے اکابرین نے غلط لکھا ہے تو دفاع کیوں کرتے ہیں، غلط کیوں نہیں کہتے، اگر اشماریہ صاحب غلط کو غلط کہہ دیں تو ہمارا ان سے کوئی اختلاف نہیں۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
بھائی کہنے کا مطلب یہ ہے کہ جب یہ لوگ خود سمجھتے ہیں کہ ان کے اکابرین نے غلط لکھا ہے تو دفاع کیوں کرتے ہیں، غلط کیوں نہیں کہتے، اگر اشماریہ صاحب غلط کو غلط کہہ دیں تو ہمارا ان سے کوئی اختلاف نہیں۔
دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں، پتا تب چلتا ہے جب اپنے گھر بجتے ہیں۔

فقہ حنفی کے اس مسئلے کو یوں بھی سمجھا جاسکتا ہے شاید........

کسی حنفی (اشماریہ) کی شادی کے بعد بیٹی پیدا ہو
اور پھر وە دے اپنی اس بیوی کو طلاق
وہ عورت کرے دوسری شادی اور دوسرا شوہر اس حنفی (اشماریہ) کی سابقہ بیوی کو بلائے
اور دیر کی صورت میں فقہ کی کتاب میں پڑھے ہوئے "مسئلہ" کو مد نظر رکھتے ہوئے
اس عورت کی پہلے حنفی شوہر (اشماریہ) میں سے ہونے والی بیٹی کی ٹانگوں میں رکھے اپنا *****

تو اس شخص پر یہ بیوی حرام نہیں ہوگی۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اشماریہ صاحب! اگر آپ کی بیوی گھر پر نہ ہو اور آنے میں دیر کر دے اور اس بیوی کی پہلے شوہر میں سے بیٹی موجود ہو تو کیا کریں گے؟( معذرت سمجھانے کی غرض سے)
میں اس کی پہلی بیٹی کے ساتھ کچھ بھی نہیں کروں گا اگرچہ میں نے مسئلہ پڑھا ہوگا۔
معلوم ہے کیوں؟
اس لیے کہ بیوی تو حرام نہیں ہوگی لیکن اس مسئلہ میں یہ نہیں لکھا کہ اس میں گناہ نہیں۔
اس لیے کہ اس میں یہ نہیں لکھا کہ اس میں تعزیر نہیں ہے۔
اور اس لیے کہ اس مسئلہ میں یہ نہیں لکھا کہ یہ کام مناسب ہے یا کرنا چاہیے۔
اور سب سے بڑی بات اس مسئلہ میں فورا آگے ایک شرط ہے "مالم تزدد انتشارا" جب تک کہ اس میں انتشار نہ بڑھ جائے۔
کیا جان بوجھ کر اس شرط کو کوئی پورا کر سکتا ہے؟؟؟

اب میں ذرا اس مسئلہ کی صورت کو تبدیل کرتا ہوں۔
محترم ارسلان بھائی اگر آپ نے شادی کی اور آپ کی بیوی کی پہلے شوہر سے ایک بیٹی تھی۔ آپ نے حالت شہوت میں مغلوب ہو کر اس کی بیٹی کی ٹانگوں کے درمیان ۔۔۔۔۔ رکھ دیا۔
پھر آپ کو فورا عقل آگئی (یا بیوی آگئی۔ عقل تو وہ دلا ہی دے گی (ابتسامہ)) اور آپ ہٹ گئے۔ اتنے میں آپ کی بیوی آگئی۔ کیا آپ اسے حرام سمجھیں گے؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں، پتا تب چلتا ہے جب اپنے گھر بجتے ہیں۔

فقہ حنفی کے اس مسئلے کو یوں بھی سمجھا جاسکتا ہے شاید........

کسی حنفی (اشماریہ) کی شادی کے بعد بیٹی پیدا ہو
اور پھر وە دے اپنی اس بیوی کو طلاق
وہ عورت کرے دوسری شادی اور دوسرا شوہر اس حنفی (اشماریہ) کی سابقہ بیوی کو بلائے
اور دیر کی صورت میں فقہ کی کتاب میں پڑھے ہوئے "مسئلہ" کو مد نظر رکھتے ہوئے
اس عورت کی پہلے حنفی شوہر (اشماریہ) میں سے ہونے والی بیٹی کی ٹانگوں میں رکھے اپنا *****

تو اس شخص پر یہ بیوی حرام نہیں ہوگی۔
مسئلہ کے مطابق حرام نہیں ہوگی۔ کیا آپ کے نزدیک ہو جائے گی؟

کیا میں ساس والا مسئلہ آپ کے گھر میں پیش کروں۔؟یار پھر آپ کہتے ہیں کہ میں ذاتیات پر اتر آتا ہوں۔
ذرا دیکھیے تو سہی کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
محترم ارسلان بھائی اگر آپ نے شادی کی اور آپ کی بیوی کی پہلے شوہر سے ایک بیٹی تھی۔ آپ نے حالت شہوت میں مغلوب ہو کر اس کی بیٹی کی ٹانگوں کے درمیان ۔۔۔۔۔ رکھ دیا۔
پھر آپ کو فورا عقل آگئی (یا بیوی آگئی۔ عقل تو وہ دلا ہی دے گی (ابتسامہ)) اور آپ ہٹ گئے۔ اتنے میں آپ کی بیوی آگئی۔ کیا آپ اسے حرام سمجھیں گے؟
اللہ ایسی نوبت نہ لائے آمین، میں اپنی بیوی کے آنے کا ہی انتظار کر لوں گا۔ ان شاءاللہ
کیونکہ میں حنفی تھوڑی نہ ہوں۔۔۔ابتسامہ
اللہ حنفیت سے بچائے اور اسلام پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ابو عبدالله
اشماریہ
بھائیو! اگر گفتگو کسی نتیجے پر پہنچ چکی ہو تو اس کو یہیں ختم کر دیں، بصورت دیگر ایک دوسرے کی زاتیات پر مت اتریں، میں نے بھی ایک پوسٹ میں ایسا کہا ہے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ مجھے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا، کیونکہ ہر کسی کی ماں، بہن، بیٹی اس کے لیے عزت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے حال پر رحم فرمائے آمین

اور اشماریہ بھائی کے لیے یہ بات بھی کہ حرمت مصاہرت پر جو ان کے مذہب احناف کا موقف ہے وہ غلط ہے، اس پر مفصل اور مدلل تحریر شیخ العرب والعجم شیخ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ نے لکھی ہے، جو پیش کر دی جائے گی۔ ان شاءاللہ
پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے "مقالاتِ راشدیہ جلد سوم" اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135

ذرا دیکھیے تو سہی کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں۔

بھائی میں نے تو پہلے ہی لکھ دیا تھا کہ

"دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں، پتا تب چلتا ہے جب اپنے گھر بجتے ہیں۔"

اور میرا خیال ہے ہمارے حنفی دوست کو بات سمجھ میں آگئی ہوگی.

اور اس طرح سمجھانے کے لیے میں نے دل پر کتنا بڑا پتھر رکھا یہ میں ہی جانتا ہوں.
اشماریہ بھائی بالکل اسی طرح جو آپ کے لیے "ربیبہ" ہے وہ بھی کسی کی بیٹی ہے.
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
بھائی میں نے تو پہلے ہی لکھ دیا تھا کہ

"دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں، پتا تب چلتا ہے جب اپنے گھر بجتے ہیں۔"

اور میرا خیال ہے ہمارے حنفی دوست کو بات سمجھ میں آگئی ہوگی.

اور اس طرح سمجھانے کے لیے میں نے دل پر کتنا بڑا پتھر رکھا یہ میں ہی جانتا ہوں.
اشماریہ بھائی بالکل اسی طرح جو آپ کے لیے "ربیبہ" ہے وہ بھی کسی کی بیٹی ہے.

بهائی آپ درست کہہ رہے ہیں کہ آپ نے دل پر پتھر رکھا ہوگا لیکن ذرا آپ میری پوسٹ پڑھیے۔ میں نے پہلے مسئلہ بتایا ہے پھر آپ کی بات کی ہے۔ وہ میری بیٹی ہوگی تو کیا مسئلہ تبدیل ہو جائے گا؟ کیا میں یہ کہوں کہ اس کی بیوی حرام ہو جائے گی؟ بے غیرتی کا کام تو اس نے کیا ہے لیکن اس کی بیوی اس سے حرام کیوں؟؟ بلا دلیل تو مسئلہ نہیں بنتا نا۔ تو یہاں اس مقام پر یہ مسئلہ بتایا گیا ہے مشورہ نہیں دیا گیا ایسا کام کرنے کا۔
 
Top