مسٹر شاہد نزیر مجھے بلکل بھی کوئی حیرت نہیں ہوئی آپ کا یہ والا ڈھکوسلہ پڑھ کر ۔بے شک آپ مزید جاری رکھیں۔
نیا ڈھکوسلہ
اور اس سے پہلے والے مراسلہ میں کچھ ایسا لکھا تھا
اور یہ با ت میری اس بات کے حوالے سے کی ہوگی
جبکہ شاہد نزیر کے سوال کا جواب میری پوسٹ میں موجود بھی تھا دیکھئے
ان سب باتوں کی نشاندہی کے بعد مسٹر شاہد نزیر کو ایک مشورہ دیا تھا
مسٹر شاہد نزیر یہ سب کچھ اسلئے ہی پیش کیا تھا کہ آپ کو یہ دکھایا جائے کہ مولانا امین صفدر صاحب رحمہ اللہ نے جو بات کہی تھی بلکل درست ہے کیونکہ ویسے تو گمراہ قرار دئیے گئے اکابرین کو غیر مقلدین سر کا تاج سمجھتے ہیں اور اظہار بھی ہر جگہ پر کرتے ہیں لیکن جیسے ہی ان کی پکڑ کرلیجائے اسی وقت غیر مقلدین وہی کام شروع کردیتے ہیں جس کی نشاندہی مولانا رحمہ اللہ کرچکے ہوئے ہیں اور یہ پکی بات ہے جس کے شواہد میں کئی بار پیش کرچکا ہو اور اس پوسٹ میں بھی ایک کتاب کا فوٹو پھر سے دکھادیا گیا ہے آپ کو ۔
اب مسٹر شاہد نزیر سے جو سوالات پوسٹ نمبر 20میں پوچھے تھے ان کے جواب دینے کی کوشش کریں گے اور اگر نہیں دینا چاھتے تو الگ بات ہے ۔شکریہ
دھوکے باز کے دن تھوڑے ہی ہوتے ہیں۔اب وہ دن پورے ہوچکے اس لئے آپ اصل موضوع سے بھاگنے کے لئے بالکل ہی غیرمتعلقہ اور جھوٹی باتیں کررہے ہو۔ اور ہر مرتبہ جھوٹ کی دلدل میں زیادہ گہرے اترتے جارہے ہو۔ بہرحال لگے رہو جھوٹ کے علاوہ تمہارے پاس اور ہے بھی کیا؟
آپ نے امین اوکاڑوی کی یہاں پر ایک عبارت پیش کی ’’نئی فقہ کی تدوین‘‘ کے عنوان کے تحت۔ جس میں یہ بتایا کہ وحیدالزماں وغیرہ نے کتابیں لکھ کر ایک نئی فقہ کی تدوین کی کوشش کی تھی لیکن اہل حدیثوں نے اس کو مکمل طور پر مسترد کردیا اور اب اس فقہ کا نام و نشان بھی باقی نہیں رہا۔
ہم نے یہاں یہ پوچھا تھا کہ جب خود امین اوکاڑوی اور اسکے مقلدین کو اعتراف ہے کہ وحیدالزماں کی کتابیں اہل حدیث مردود قرار دے کر مسترد کرچکے ہیں تو امین اوکاڑوی ساری زندگی انہیں مردود کتابوں کو اہل حدیث کے خلاف کیوں پیش کرتا رہا اور اسکے مقلدین آج تک کیوں ان حوالوں کو پیش کررہے ہیں؟ اسکا مطلب ہے مقلدین کے نزدیک امین اوکاڑوی کا بیان جھوٹا ہے۔ اور خود امین اوکاڑوی نے بھی اپنے تسلیم شدہ بیان کی مخالفت کرکے خود کو دھوکے باز اور جھوٹا ثابت کیا۔
دوسری بات آپ جو بار بار بیان کررہے ہو کہ امین اوکاڑوی کی اس بیان سے مراد یہ تھی کہ وہ یہ بتانا چاہتا تھا کہ آئندہ کچھ غیرمقلدین ظہور میں آئینگے جو وحیدالزماں کی کتابوں کا انکار کرینگے۔ جیسے آپ نے خود ہی لکھا:
شاید کہ انہیں سمجھ ہی نہیں کہ مولانا امین صفدر رحمہ اللہ نے شاہد نزیر جیسے بکواسی قسم کے غیر مقلدوں کی دماغی پوزیشن کو جانتے ہوئے پہلے سے ہی یہ نقشہ ہمارے سامنے بلکہ سب کے سامنے رکھ دیا تھا کہ کچھ دن بعد یہی غیر مقلدیت کے دعوے دار اپنے ہی اکابرین کو لعن طعن کسیں گے اور ان کی عمر بھر کی محنتوں پر آب نہیں تیزآب پھینکیں گے اور انہیں دعا دینے والا کوئی خال خال ہی نام نہاد اہل حدیث بچے گا
آپ کا یہ بیان بالکل جھوٹ ہے۔ پہلے تو آپ صرف جھوٹ بولتے تھے اب امین اوکاڑوی کی طرح جھوٹ گھڑنے بھی لگے ہو۔
امین اوکاڑوی نے لکھا:
مگر ان کتابوں کا جو حشر ہوا وہ خدا کسی دشمن کی کتاب کا بھی نہ کرے۔ نہ ہی غیر مقلد مدارس نے ان کو قبول کیا کہ ان میں سے کسی کتاب کو داخل نصاب کرلیتے،نہ ہی غیر مقلد مفتیوں نے ان کو قبول کیا کہ اپنے فتاوٰی میں ان کو لیتے اور ناہی غیر مقلدین عوام نے ان کو قبول کیا۔
اس میں امین اوکاڑوی اپنے زمانے کے اہل حدیث کے متعلق خبرو گواہی دے رہا ہے کہ انہوں نے وحیدالزماں وغیرہ کی کتابوں کو مسترد کردیا ہے۔ اس میں وہ بات جس کو بار بار سہج صاحب پیش کررہے ہیں سرے سے موجود نہیں کہ آنے والے وقتوں میں غیرمقلدین وحیدالزماں سے انکار کرینگے۔
سہج صاحب کے اس بیان سے تو یہ مطلب بھی نکلتا ہے کہ اگر اوکاڑوی مستقبل کے غیرمقلدین کے رویے کی خبر دے رہاتھا تو اسکا مطلب ہے کہ امین اوکاڑوی کے زمانے کے اہل حدیث وحیدالزماں اور اسکی کتابوں کو تسلیم کرتے تھے حالانکہ یہ بات امین اوکاڑوی کے حوالے سے بالکل جھوٹ ہے۔ اب یا تو امین اوکاڑوی جھوٹا ہے جو کہہ رہا ہے کہ اسکے زمانے کے اہل حدیثوں نے وحیدالزماں کی کتب سے اظہار براءت کردیا تھا۔ یا سہج صاحب جھوٹے ہیں جو کہہ رہے ہیں کہ امین اوکاڑوی اس حوالے میں مستقبل کی خبر دے رہے ہیں کہ آئندہ ایسے غیرمقلد آئینگے جو وحیدالزماں اوراسکی کتابوں سے جان چھڑائیں گے۔ سہج صاحب جلدی سے فیصلہ کرکے بتادو تم جھوٹے یا تمہارا کذاب امام جھوٹا؟؟؟ میں انتظار کررہا ہوں۔