• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی میں قبر کو پختہ کرنا اور اس پر مسجد بنانا حرام ہے

شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
10294317_657781560925397_1007214366815730630_n.jpg

ارسلان بھائی : عربی عبارت کا مکمل ترجمہ نقل کریں ۔
اور یہ بتائیں کہ "فقہ حنفی " سے جناب کی کیا مراد ہے؟اور یہ کس امام کی فقہ ہے؟
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
7365 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

ارسلان بھائی : عربی عبارت کا مکمل ترجمہ نقل کریں ۔
اور یہ بتائیں کہ "فقہ حنفی " سے جناب کی کیا مراد ہے؟اور یہ کس امام کی فقہ ہے؟
٭ محترم جناب یزید حسین صاحب ترجمہ وغیرہ کی بات تو بعد کی ہے، پہلے آپ یہ بتائیں کہ فقہ حنفی میں قبر کو پختہ کرنا اور اس پر مسجد بنانا حرام ہے یا نہیں ؟
٭ آپ بتائیں کہ جب یہ بولا جائے کہ یہ مسئلہ فقہ حنفی میں یوں ہے تو آپ کیا سمجھیں گے؟ کہ فقہ حنفی سے کونسی فقہ مراد ہے ؟
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
گڈ مسلم بھائی :سوچ سمجھ کر لکھا کریں ،بے سمجھے لکھنے سے خفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔میرے بھائی یہ امیج جو اس دھاگہ میں ارسلان بھیا نے لگائی ہے اورجو بات اس میں لکھی ہے اس بات کو فقہ حنفی کی طرف منصوب کیا ہے ، انصاف کا تقاضا تو یہی ہے کہ ارسلان بھیا ہی اس کی وضاحت کریں۔جناب کا مجھ سے اس کی وضاحت مانگنا جناب کی نادانی کو ظاہر کرتا ہے اس لئے۔۔۔۔۔۔۔
انصاف کا دامن نہ چھوڑیں ! ارسلان بھیا سے کہیں کہ ( یہ بتائیں کہ "فقہ حنفی " سے اُن کی کیا مراد ہے؟اور یہ کس امام کی فقہ ہے؟ اور جو مسئلہ انہوں نے لکھا ہے یہ فقہ حنفی کا مسئلہ کیسے بن گیا؟)
بس اس کی وضاحت اور عبارت کا مکمل ترجمہ نقل کر دیں عین نوازش ہوگی۔
 
میں نے سوچ سمجھ کر لکھا تھا، اور نہ مجھے خفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مجھے تسلیم ہے کہ امیج ارسلان برادر نے لگایا ہے، اب اعتراض چونکہ آپ کی طرف سے ہے، اس لیے پہلے آپ اپنی رائے اس پر بیان کریں، جو میں نے پوچھی ہے۔ یا پھر کہہ دیں کہ اس مسئلہ سے میں جاہل ہوں،
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
گڈ مسلم بھائی نے لکھا ہے

گڈ مسلم بھائی : ارسلان بھیا سے بندہ نے سوال کر کے وضاحت مانگی تھی جسے جناب نے اعتراض کا نام دے دیا ۔
جس شخص کو سوال اور اعتراض کا فرق معلوم نہیں وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی نے لکھا کہ "مجھے تسلیم ہے کہ امیج ارسلان برادر نے لگایا ہے" جب آپ کو یہ بات تسلیم ہے تو ارسلان بھیا سے کہیں اس کی وضاحت کر دیں جناب درمیان میں ٹانگ نہ اڑائیں تو بہتر ہوگا

آپ بتا دیں کہ فقہ حنفی لفظ سے کیا مراد ہوتی ہے وہ آپ نہیں جانتے۔یہ لکھ دیں، فقہ حنفی سے ارسلان برادر کی کیا مراد تھی، وہ میں بتا دونگا۔ ان شاءاللہ
اور پھر جو مسئلہ بیان کیا گیا ہے، اس پرفقہ حنفی کیا کہتی ہے۔ اس پر بھی یا تو روشنی ڈالیں، یا پھر جہالت کا اقرار کریں۔ تاکہ ہم وضاحت کرسکیں۔ شکریہ
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
پوسٹ لگانے والے صاحب جناب ارسلان کیوں خاموش ہیں ؟
ارسلان سے کہیں اسکا جواب وہ دیں اگر وہ جواب دینے سے عاجز ہیں تو لکھ دیں کہ جواب نہیں دے سکتا میں مطابہ نہیں کرونگا ،اور اگر جناب پوسٹ میں لکھی ہوئی ارسلان کی بات سے متفق ہیں تو جناب میری اس بات کا جواب دیں ،مجھ سے سوال نہ کریں اپنی پوسٹ کا دفاع کریں۔
انصاف کا دامن نہ چھوڑیں ! ارسلان بھیا سے کہیں یا جناب ( یہ بتائیں کہ "فقہ حنفی " سے اُن کی کیا مراد ہے؟اور یہ کس امام کی فقہ ہے؟ اور جو مسئلہ انہوں نے لکھا ہے یہ فقہ حنفی کا مسئلہ کیسے بن گیا؟)
اصل بات سے فرار ہونے کی کشش نہ کریں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

میں دراصل غیر ضروری اور غیر متعلق فضول گفتگو کرنا نہیں چاہتا، فقہ حنفی کیا ہے؟ اس سے کیا مراد ہے؟ یہ کیوں ہے؟ یہ کیسے ہیں؟ ان باتوں سے مجھے کوئی سروکار نہیں، میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ ابوحنیفہ کی تقلید کرنے والوں کو حنفی کہتے ہیں، لہذا ان حنفیوں کی ایک کتاب میں قبر کو پختہ بنانے کی ممانعت ہے، اس بات کو ماننا ہے تو مانو نہیں ماننا تو نا مانو، ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں۔

اور دوسری بات کہ یہ فقہ حنفی کی بات حنفیوں کو دکھانے کا مقصد یہ ہے کہ تمہاری اپنی فقہ میں قبر کو پختہ بنانے کی ممانعت ہے جو کہ صحیح بات ہے اور حدیث کے مطابق ہے، کیونکہ حدیث میں بھی قبر کو پختہ بنانے کی ممانعت ہے۔ جہاں تک ہمارا تعلق ہے تو ہم نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی واضح حدیث پڑھ لی ہے اب ہمیں کوئی ضرورت نہیں کہ فقہ حنفی میں لکھا ہو یا نا لکھا ہو، یہ باتیں صرف آپ لوگوں کو دکھانے کے لئے لکھ رہے ہیں۔
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
پوسٹ لگانے والے صاحب جناب ارسلان کیوں خاموش ہیں ؟
ارسلان سے کہیں اسکا جواب وہ دیں اگر وہ جواب دینے سے عاجز ہیں تو لکھ دیں کہ جواب نہیں دے سکتا میں مطابہ نہیں کرونگا ،اور اگر جناب پوسٹ میں لکھی ہوئی ارسلان کی بات سے متفق ہیں تو جناب میری اس بات کا جواب دیں ،مجھ سے سوال نہ کریں اپنی پوسٹ کا دفاع کریں۔
انصاف کا دامن نہ چھوڑیں ! ارسلان بھیا سے کہیں یا جناب ( یہ بتائیں کہ "فقہ حنفی " سے اُن کی کیا مراد ہے؟اور یہ کس امام کی فقہ ہے؟ اور جو مسئلہ انہوں نے لکھا ہے یہ فقہ حنفی کا مسئلہ کیسے بن گیا؟)
اصل بات سے فرار ہونے کی کشش نہ کریں
ان کی خاموشی توڑ کر آپ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ میرے بھائی
یہ اوپن فورم ہے، یہاں کوئی بھی کسی کی تائید میں بات کو آگے بڑھا سکتا ہے۔ آ پ کے مطالبہ کو پورا کرنے کےلیے ہی ہم نے آپ سے مطالبہ کیا ہے۔ کہ

٭ آپ بتا دیں کہ فقہ حنفی لفظ سے کیا مراد ہوتی ہے وہ آپ نہیں جانتے۔یہ لکھ دیں، فقہ حنفی سے ارسلان برادر کی کیا مراد تھی، وہ میں بتا دونگا۔ ان شاءاللہ
٭ اور پھر جو مسئلہ بیان کیا گیا ہے، اس پرفقہ حنفی کیا کہتی ہے۔ اس پر بھی یا تو روشنی ڈالیں، یا پھر جہالت کا اقرار کریں۔ تاکہ ہم وضاحت کرسکیں۔ شکریہ

مگر آپ نے جو بات کردی، اسی پر ہی ڈٹے رہے، تو ایسے بات نہ تو کی جاتی ہے، اور نہ یہ بات کرنے کا طریقہ ہوتا ہے۔ کیونکہ فقہ حنفی سے مراد اور پھر بیان مسئلہ پر فقہ حنفی کا کیا مؤقف ہے؟ وہ تب ہی بتایا جائے گا، جب آپ کی طرف سے ہمارے پوچھے گئے دو پوائنٹ کا منفی ومثبت کوئی جواب آئے گا۔ اس لیے لکھنے سے ڈریں مت، جواب دیں۔ شکریہ
 
Top