محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
٭ محترم جناب یزید حسین صاحب ترجمہ وغیرہ کی بات تو بعد کی ہے، پہلے آپ یہ بتائیں کہ فقہ حنفی میں قبر کو پختہ کرنا اور اس پر مسجد بنانا حرام ہے یا نہیں ؟7365 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
ارسلان بھائی : عربی عبارت کا مکمل ترجمہ نقل کریں ۔
اور یہ بتائیں کہ "فقہ حنفی " سے جناب کی کیا مراد ہے؟اور یہ کس امام کی فقہ ہے؟
میں نے سوچ سمجھ کر لکھا تھا، اور نہ مجھے خفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مجھے تسلیم ہے کہ امیج ارسلان برادر نے لگایا ہے، اب اعتراض چونکہ آپ کی طرف سے ہے، اس لیے پہلے آپ اپنی رائے اس پر بیان کریں، جو میں نے پوچھی ہے۔ یا پھر کہہ دیں کہ اس مسئلہ سے میں جاہل ہوں،گڈ مسلم بھائی :سوچ سمجھ کر لکھا کریں ،بے سمجھے لکھنے سے خفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔میرے بھائی یہ امیج جو اس دھاگہ میں ارسلان بھیا نے لگائی ہے اورجو بات اس میں لکھی ہے اس بات کو فقہ حنفی کی طرف منصوب کیا ہے ، انصاف کا تقاضا تو یہی ہے کہ ارسلان بھیا ہی اس کی وضاحت کریں۔جناب کا مجھ سے اس کی وضاحت مانگنا جناب کی نادانی کو ظاہر کرتا ہے اس لئے۔۔۔۔۔۔۔
انصاف کا دامن نہ چھوڑیں ! ارسلان بھیا سے کہیں کہ ( یہ بتائیں کہ "فقہ حنفی " سے اُن کی کیا مراد ہے؟اور یہ کس امام کی فقہ ہے؟ اور جو مسئلہ انہوں نے لکھا ہے یہ فقہ حنفی کا مسئلہ کیسے بن گیا؟)
بس اس کی وضاحت اور عبارت کا مکمل ترجمہ نقل کر دیں عین نوازش ہوگی۔
آپ بتا دیں کہ فقہ حنفی لفظ سے کیا مراد ہوتی ہے وہ آپ نہیں جانتے۔یہ لکھ دیں، فقہ حنفی سے ارسلان برادر کی کیا مراد تھی، وہ میں بتا دونگا۔ ان شاءاللہگڈ مسلم بھائی نے لکھا ہے
میں نے سوچ سمجھ کر لکھا تھا، اور نہ مجھے خفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مجھے تسلیم ہے کہ امیج ارسلان برادر نے لگایا ہے، اب اعتراض چونکہ آپ کی طرف سے ہے، اس لیے پہلے آپ اپنی رائے اس پر بیان کریں، جو میں نے پوچھی ہے۔ یا پھر کہہ دیں کہ اس مسئلہ سے میں جاہل ہوں،
گڈ مسلم بھائی : ارسلان بھیا سے بندہ نے سوال کر کے وضاحت مانگی تھی جسے جناب نے اعتراض کا نام دے دیا ۔
جس شخص کو سوال اور اعتراض کا فرق معلوم نہیں وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی نے لکھا کہ "مجھے تسلیم ہے کہ امیج ارسلان برادر نے لگایا ہے" جب آپ کو یہ بات تسلیم ہے تو ارسلان بھیا سے کہیں اس کی وضاحت کر دیں جناب درمیان میں ٹانگ نہ اڑائیں تو بہتر ہوگا
انصاف کا دامن نہ چھوڑیں ! ارسلان بھیا سے کہیں کہ ( یہ بتائیں کہ "فقہ حنفی " سے اُن کی کیا مراد ہے؟اور یہ کس امام کی فقہ ہے؟ اور جو مسئلہ انہوں نے لکھا ہے یہ فقہ حنفی کا مسئلہ کیسے بن گیا؟)
میں دراصل غیر ضروری اور غیر متعلق فضول گفتگو کرنا نہیں چاہتا، فقہ حنفی کیا ہے؟ اس سے کیا مراد ہے؟ یہ کیوں ہے؟ یہ کیسے ہیں؟ ان باتوں سے مجھے کوئی سروکار نہیں، میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ ابوحنیفہ کی تقلید کرنے والوں کو حنفی کہتے ہیں، لہذا ان حنفیوں کی ایک کتاب میں قبر کو پختہ بنانے کی ممانعت ہے، اس بات کو ماننا ہے تو مانو نہیں ماننا تو نا مانو، ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں۔پوسٹ لگانے والے صاحب جناب ارسلان کیوں خاموش ہیں ؟
ارسلان سے کہیں اسکا جواب وہ دیں اگر وہ جواب دینے سے عاجز ہیں تو لکھ دیں کہ جواب نہیں دے سکتا میں مطابہ نہیں کرونگا ،اور اگر جناب پوسٹ میں لکھی ہوئی ارسلان کی بات سے متفق ہیں تو جناب میری اس بات کا جواب دیں ،مجھ سے سوال نہ کریں اپنی پوسٹ کا دفاع کریں۔
انصاف کا دامن نہ چھوڑیں ! ارسلان بھیا سے کہیں یا جناب ( یہ بتائیں کہ "فقہ حنفی " سے اُن کی کیا مراد ہے؟اور یہ کس امام کی فقہ ہے؟ اور جو مسئلہ انہوں نے لکھا ہے یہ فقہ حنفی کا مسئلہ کیسے بن گیا؟)
اصل بات سے فرار ہونے کی کشش نہ کریں
ان کی خاموشی توڑ کر آپ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ میرے بھائیپوسٹ لگانے والے صاحب جناب ارسلان کیوں خاموش ہیں ؟