lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ،یعنی قرآن وحدیث میں صراحتا کچھ نہیں ہے؟جو چیز اوپر پوسٹ میں درج ہیں وہ سب ۔۔۔؟کیا آپ کی بات کا یہ ہی مطلب ہے اگر یہ مطلب نہیں ہے تو اصلاح فرمادیں۔جزاک اللہ خیرا
بالکل یہی بات بہت سے کفار قرآن و حدیث کے بارے میں بھی کہتے ہیں کیوں کہ صراحتا تو ان میں بھی کچھ بھی ذکر نہیں۔
لو جی صاحب ذی شعور پیارے بھائی کبھی اس چیز کا کسی نے انکار ہی نہیں کیا ،لیکن کیا یہ قانون کسی جگہ موجود ہے کہ اگر کوئی چیز پرانی ہو گی تو وہی صحیح ہو گی اگر یہ ہی موجود ہے تو قرآن و سنت 1438 سالہ پرانا ہے کیوں نہ اس کو اپنا یا جائے؟؟؟؟جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے !
اس فورم پریہ پوسٹ کو لگا کر اہل حدیث حضرات نے یہ بات مان لی کہ فقہ حنفی 1350 سال سے چلی آرہی ہے اور تقلید شخصی بھی 1350 سا ل سے لوگ کرتے آ رہے ہیں۔
لولی ٹائم بھیا اورشِیخ محمد کمال عبد المنعم مبارک کے مستحق ہیں انہوں نے ایک سچ اور حق کو تسلیم کر لیا !
جی ہوائی جہاز میں نماز پڑھنے کا مسئلہ تو قرآن و حدیث میں "صراحتا" مجھے ابھی تک نہیں ملا۔ماشاءاللہ،یعنی قرآن وحدیث میں صراحتا کچھ نہیں ہے؟جو چیز اوپر پوسٹ میں درج ہیں وہ سب ۔۔۔؟کیا آپ کی بات کا یہ ہی مطلب ہے اگر یہ مطلب نہیں ہے تو اصلاح فرمادیں۔
اس دور میں ہوائی جہاز نہیں تھا اسلئے صراحت بھی نہیں ہو نی تھی لیکن حدیث میں سواری پر نماز ادا کرنا "سواری " کا لفظ استعمال کرنے کا مقصد یہ ہی تھا کہ ہر وہ چیز جو سواری ہو اس کا حکم جامع معنی لفظ ہے میرے خیال سے جہاز تک ذہن کو دوڑانا خاطر خواہ درست نہیں ہے۔جی ہوائی جہاز میں نماز پڑھنے کا مسئلہ تو قرآن و حدیث میں "صراحتا" مجھے ابھی تک نہیں ملا۔
اسی طرح جب فقہ میں قرآن و حدیث سے مسئلہ لیا گیا تو اس میں بھی سواری کا ذکر آیا۔ یہ عام فہم بات سمجھنی چاہیے۔ قرآن و حدیث جس طرح ہمیشہ ہیں اسی طرح ظاہر ہے ان سے حاصل ہونے والے مسائل بھی ہمیشہ ہی رہیں گے۔ البتہ طرز فکر کے اختلاف کی وجہ سے تخریج میں اختلاف ہوجاتا ہے جس سے مسئلہ تبدیل حالت میں ملتا ہے۔اس دور میں ہوائی جہاز نہیں تھا اسلئے صراحت بھی نہیں ہو نی تھی لیکن حدیث میں سواری پر نماز ادا کرنا "سواری " کا لفظ استعمال کرنے کا مقصد یہ ہی تھا کہ ہر وہ چیز جو سواری ہو اس کا حکم جامع معنی لفظ ہے میرے خیال سے جہاز تک ذہن کو دوڑانا خاطر خواہ درست نہیں ہے۔
البتہ یہ بات ضرور ہے کہ قرآن و حدیث کا اعجاز یہ ہے کہ یہ ہر دور میں مصداقہ ہیں قیامت تک باقی رہنے کو ہے۔فقہ کیا ہے کیا نہیں اس سے مجھےکچھ لینا دینا نہیں ہے۔
دوسری بات جو مجھے متذبذب کر رہی ہے وہ یہ ہے کہ کفار جو اعتراضات کرتے ہیں آپ کی پچھلی پوسٹ کے مطابق ان کا کوئی ربط دیے دیں یا کسی کتا ب کا حوالہ دے دیں تاکہ ان کو بھی دیکھا جائے اورکسی معتبر عالم دین سے ان اعتراضات کو حل بھی کروانے کی کوشش کی جائے۔
جناب نصر اللہ صاحب:لو جی صاحب ذی شعور پیارے بھائی کبھی اس چیز کا کسی نے انکار ہی نہیں کیا ،لیکن کیا یہ قانون کسی جگہ موجود ہے کہ اگر کوئی چیز پرانی ہو گی تو وہی صحیح ہو گی اگر یہ ہی موجود ہے تو قرآن و سنت 1438 سالہ پرانا ہے کیوں نہ اس کو اپنا یا جائے؟؟؟؟