شادباش عالم
رکن
- شمولیت
- مارچ 18، 2016
- پیغامات
- 234
- ری ایکشن اسکور
- 51
- پوائنٹ
- 52
ھماری مدد یہاں کوئی نہیں کرتا. کتنے دن ھوۓ لیکن ایسا لگ رھا ھے کہ سب سو رھے ھیں. ھم کب سے منتظر ھیں. لیکن منتظم صاحب جواب ھی نہیں دے رھے.
صبر کریں بھائ!کیسا نظام ھے ؟؟؟؟ کوئ جواب تک نہیں دیتا؟؟؟؟
لنک بتا دیں. جزاکم اللہ خیرااور رہی بات رومن فورم کی میرے پاس ایک لنک ہے وہاں پر اگر اردو کا کوئی مضمون پوسٹ کریں تو وہ رومن میں کنورٹ کر دیتا ہے۔۔۔
کوئی کتنا صبر کرے گا؟ ھم نے بہت دیر تک انتظار کیا. لیکن اس فورم میں کوئی جواب نہیں دیتا. اب ھم کہتے ھیں کہ جواب دینے کی کوئی ضرورت ھی نہیں. ھم نے سوچا تھا کہ کسی کا فائدہ ھو جاۓ گا. ھمیں اب جواب نہیں چاہیۓ. ھم نے غور کیا ھے کہ اس فورم پر لوگ وھاں زیادہ لکھتے ھیں جہاں ضرورت نہیں ھوتی. جب ضرورت ھوتی ھے تو کوئی نہیں لکھتا.صبر کریں بھائ!
ان شاء اللہ جلد جواب ملے گا.
میرے ذہن میں تو @شاکر بھائی ہی ہیں ۔
مل جل کر کیا جاسکتا هے یہ کام ان شاء اللہ ۔ سب کی رائے لے لیں ۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @imran shahzad tarar بھائی!
فورم بنانے کے حوالے سے آپ کچھ مدد کرسکتے ہیں؟
جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلامالسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.
فورم بنانے کے لئے اخراجات کا انتظام ان شاء اللہ ھو جاۓ گا. آپ لوگ بس اب طریقہ کار بتا دیں. میں اس تعلق سے آپ سے کچھ معلومات چاہتا ہوں وہ بھی دے دیں. امید ہے کہ جلد ہی میری مدد کی جاۓ گی.