جی ہاں بھائی جان، we are muslim میرا ہی بلاگ ہے، جسکی شروعات میں نے صرف وڈیو کے لئے کیا تھا، لیکن بعد میں دھیرے دھیرے کر کے بہت سی کتابیں اور دوسری کئی چیزیں میں ہر دو دن میں اپڈیٹ کرتا رہتا ہوں، اس بلاگ کو بنانے کا مقصد میرا صرف یہ تھا کہ میں اسلام کو فرقوں سے الگ کر کے ہر مسلک کے مواد کو اس میں شامل کروں، ابھی تو فلحال اہلے حدیثوں کی کتابیں اور وڈیو شیر کرتا ہوں، آنے والے وقت میں دیوبندی حضرت کی بھی بات سامنے رکھنے کی کوشش کرونگا، ان شاء الله، میرے پاس حنفیوں کی سیکڑوں کتابیں موجود ہے جنہیں میں آنے والے وقت میں اپنے بلاگ پر رکھونگا. لیکن باطل فرقوں سے اس بلاگ کو دور ہی رکھونگا ، ان شاء الله.عامر وی آر مسلمس بلاگ شاید آپ ہی کی ہے۔
مجھے اس سے کافی فائدہ ہوا۔کئی ویڈیو میں نے یہاں سے ڈائنلوڈ کیں۔جزاک اللہ خیر بھائی جان
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،السلام وعلیکم شاکر بھائی ابھی اور اک نئی مشکل آگئی وہ یہ کہ میری پوسٹ تو ساتھ ہی نظر آرہی ہے پر دوسروں کی پوسٹ نظر نہیں آرہی جب تک کہ میں ف٥ پریس نہ کرلوں۔
نہیں میرے بھائی، ہم مسئلے کا حل نکالیں گے ان شاءاللہ۔ بھلا آپ کو کیوں تکلیف ہونے دیں گے۔ اور پھر یہ بھی سوچیں کہ آپ تو محبت میں ایسا کرتے رہیں گے، دوسرے کسی بھائی کو بھی ہماری وجہ سے یہی تکلیف ہوئی تو وہ تو بھاگ جائیں گے۔ لہٰذا آپ ازراہ کرم ایک مرتبہ Ctrl + F5 کا بٹن دبائیں اور پھر چیک کیجئے۔ نیز یہ بھی بتائیے کہ کیا میری پوسٹ فوری ظاہر ہو رہی ہیں آپ پر یا کچھ وقت لگتا ہے ؟ آپ ایف فائیو نہ دبائیں تو کتنی دیر بعد ظاہر ہوتی ہے وغیرہ۔ تاکہ کچھ ہمیں بھی مسئلے کی جڑ تک پہنچنے میں آسانی ہو۔خیر ہے یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے میں ف٥ پریس کرتا رہونگا۔ہاہا
برادرعامرجی ہاں بھائی جان، we are muslim ابھی تو فلحال اہلے حدیثوں کی کتابیں اور وڈیو شیر کرتا ہوں، آنے والے وقت میں دیوبندی حضرت کی بھی بات سامنے رکھنے کی کوشش کرونگا، ان شاء الله، میرے پاس حنفیوں کی سیکڑوں کتابیں موجود ہے جنہیں میں آنے والے وقت میں اپنے بلاگ پر رکھونگا. لیکن باطل فرقوں سے اس بلاگ کو دور ہی رکھونگا ، ان شاء الله.
اور پھر یہ نہ کہیں’’اس بلاگ کو بنانے کا مقصد میرا صرف یہ تھا کہ میں اسلام کو فرقوں سے الگ کر کے ہر مسلک کے مواد کو اس میں شامل کروں‘‘
جب یہ بھی کہنا ہے اور پھر اہل حدیث کے مواد کے ساتھ حنفیت کے مواد کو بھی جمع کرنا ہے ۔تو میں نہیں سمجھ سکا۔آپ کیا کہنا یا کرنا چاہتے ہیں۔والسلام’’لیکن باطل فرقوں سے اس بلاگ کو دور ہی رکھونگا ‘‘