• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت فورم کی ہئیت میں تبدیلی

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ،
مجھے سکرین شارٹس لینے نہیں آتے۔۔۔۔اداس!
هر کی بورڈ پر ایک بٹن سکرین پرنٹ کا هوتا هے . اس کو ایک مرتبہ دبائیں اور پینٹ میں جاکر control+v کریں
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
وعلیکم السلام ،
مجھے سکرین شارٹس لینے نہیں آتے۔۔۔۔اداس!
اپنے کی بورڈ سے پرنٹ سکرین کا بٹن دبائیں اور پینٹ میں جا کر پیسٹ کر دیں اور سیو کر لیں۔ہے نا چھوٹی سی بات؟ابتسامہ
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بھائی ٹرائی کر کے بتاؤں گی۔۔۔ان شاء اللہ
ابھی تو یہ بھی اوکھا لگ رہا ہے! ابتسامہ
 
Top