عبد الوکیل
مبتدی
- شمولیت
- نومبر 04، 2012
- پیغامات
- 142
- ری ایکشن اسکور
- 604
- پوائنٹ
- 0
مفتی صاحب اللہ آپ کو اجر عظیم سے نوازے آپ نے بہت ہی اچھے کام کا آغاز کیا ہے
بیشک آخرت کی فکر ہونی چاہیےمفتی صاحب اللہ آپ کو اجر عظیم سے نوازے آپ نے بہت ہی اچھے کام کا آغاز کیا ہے
اسلام علیکم ،فکر بالغ نہیں تو عزم جواں کو کیا کرنا
کردار و عمل نہ ہو تو زور بیاں کو کیا کرنا
پہچان کے بغیر علم کا سمندر بھی لاحاصل ہے
اپنا اآشیاں ہی بکھر جائے تو کہکشاں کو کیا کرنا
گر قدم ہی ڈگمگانے لگیں تلاش منزل میں
پھر آہ و زاری کو اور لب پہ فغاں کو کیا کرنا
گریبان اوروں کے مت دیکھ تلاش اپنا گوہر کر
جو دشمن بنے خود اپنا تو پاسباں کو کیا کرنا
زندگی کا مقصد ہی جو گنوا بیٹھے اپنے ہاتھوں سے
بلند پرواز ہی نہ ہو تو اونچے آسماں کو کیا کرنا
تاریخ کے یہ اوراق ہیں واسطے نصیحت کو تیری
راہ جس سے نہ ملے اس داستاں کو کیا کرنا
جب تڑپ ہی نہ رہے جو مطلوب تھی دل و جگر کو
جو لاتعلق امت سے رہے اس مسلماں کو کیا کرنا !!!!