• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیس بک پر تبلیغی جماعت کے متعلق مشتہر ایک فتوی

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس طرح کے کئی جعلی فتوی نیٹ پر موجود ہیں۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ویسے یہ سوال اپنی جگہ بہت اہم ہے کہ کئی کئی مہینے اپنی بیویوں اور اولاد سے محض ’’ چلت پھرت ‘‘ کیلئے دور رہنا ۔۔۔کس مذہب کا تقاضا، اور کس حکیم نے ’’ غیر فطری ‘‘
اسطرح تو جو گلف میں مقیم ہیں اس پر اگر کمپنی اور جاب اچھی ھے تو ایک سال اور اگر تھوڑی کمتر ھے تو دو سال بعد ٹکٹ ملتی ھے جیسے ان کی بیویاں فی امان اللہ ویسے ہی تبلیغی جماعت والوں کی، سمائل!


ایسی باتوں پر توبہ اور احتیاط کرنی چاہئے۔

والسلام
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اسطرح تو جو گلف میں مقیم ہیں اس پر اگر کمپنی اور جاب اچھی ھے تو ایک سال اور اگر تھوڑی کمتر ھے تو دو سال بعد ٹکٹ ملتی ھے جیسے ان کی بیویاں فی امان اللہ ویسے ہی تبلیغی جماعت والوں کی، سمائل!
محترم بھائی ! بعینہ یہی جواب تبلیغی حضرات اپنے دفاع میں بڑے زور سے دیتے ہیں ؛
حالانکہ سیدھی سی بات ہے ،گلف والے ہوں یا تبلیغ والے ،دونوں ہی غلط ہیں، دونوں طبقوں کو اپنی روش کی اصلاح ضروری ہے ؛
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جامعہ بنوریہ کی طرف منسوب اس طرح کے ، اور خاص طور پر اس طرح کے پیڈ پر مشہور تمام فتوے جعلی ہیں ، غالبا ڈیڑھ دو ماہ پہلے میں نے ایک فتوی کا کھوج لگایا تھا ، کسی ملحد پیچ کی کارستانی تھی ۔ اور حالیہ فتوی بھی اس طرح کے خبیث دماغوں کی غلاظت لگتی ہے ۔ واللہ اعلم ۔
باقی تبلیغی جماعت والے جو جان بوجھ کر اتنی دیر اہل و عیال سے دور رہتے ہیں ، یہ بھی قابل اصلاح عمل ہے ۔ اگر دعوت کے لیے ضرور ہی اتنی طویل مدت کے لیے نکلنا ہے تو بیوی بچوں کو بھی ساتھ لے جایا کریں ، یا درمیان میں چھٹی کرکے گھر چکر لگالیا کریں ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اس مکتب میں ’’ چھٹی ‘‘ کا سوال بھی بے ادبی ہے
ع
مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا
اس کو چھٹی نہ ملی ،جس نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اس مکتب میں ’’ چھٹی ‘‘ کا سوال بھی بے ادبی ہے
ع
مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا
اس کو چھٹی نہ ملی ،جس نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں فرائض چھوٹ رہے ہوں ، وہاں آداب و اخلاق کی پاسداری کہاں کی عقل مندی ہے ۔
اللہ ہم سب کو اصلاح کی توفیق عطا فرمائے ۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
خلیجی ممالک میں جو لوگ کام کرتے ہیں اور دو سال نہیں جاپاتے ہیں وہ یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ غلط ہے لیکن کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں جن کی بنا پر نہیں جا پاتے۔ اسکے برعکس تبلیغی چلہ تو یہ لوگ اپنے مشن کا فریضہ سمجھ کر کرتے ہیں اسکے لئے لوگوں کو مجبور بھی کرتے ہیں اور اپنے مشن کا خوبصورت نام ۔ اسلام ۔دئے ہوئے ہیں ۔انکا مشن بھی غلط اور انکا چلہ بھی غلط ۔ لہذا دونوں میں فرق کرنا ضروری ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
خلیجی ممالک میں جو لوگ کام کرتے ہیں اور دو سال نہیں جاپاتے ہیں وہ یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ غلط ہے لیکن کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں جن کی بنا پر نہیں جا پاتے۔ اسکے برعکس تبلیغی چلہ تو یہ لوگ اپنے مشن کا فریضہ سمجھ کر کرتے ہیں اسکے لئے لوگوں کو مجبور بھی کرتے ہیں اور اپنے مشن کا خوبصورت نام ۔ اسلام ۔دئے ہوئے ہیں ۔انکا مشن بھی غلط اور انکا چلہ بھی غلط ۔ لہذا دونوں میں فرق کرنا ضروری ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
لیکن جو طالب علم مدرسے میں پڑھنے کے لیے جاتے یئں ان کا کیا حکم ہے
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
باقی تبلیغی جماعت والے جو جان بوجھ کر اتنی دیر اہل و عیال سے دور رہتے ہیں ، یہ بھی قابل اصلاح عمل ہے
لیکن جو طالب علم مدرسے میں پڑھنے کے لیے جاتے ہیں ان کا کیا حکم ہے۔مثلا مدینہ یونیورسٹی ،ازہرا وغیرہ
کیا یہ جان بوجھ کر اتنی دیر اہل و عیال سے دور نہیں رہتے ہیں؟
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اس مکتب میں ’’ چھٹی ‘‘ کا سوال بھی بے ادبی ہے
ع
مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا
اس کو چھٹی نہ ملی ،جس نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ آپ غلط کہہ رہے ہیں چھٹی مل جاتے ہے۔بلکہ بعض تبلغی تو گھر آکر کھا پکوا کر لے کر جاتے ہیں ۔اپنے گھر سے یہ میں اس شہر کا زکر کر رہا ہوں ۔ جہاں کسی تبلغی کی رہائش ہو
اور جو دور جاتے ہیں ۔ ان کے بارے میں علم نہیں کہ چھٹی ملتی ہے یا نہیں ۔
البتہ جو کھانا پکاتا ہے۔یا لاتا ہے۔ان کے عقیدے کے مطابق سب سے زیادہ اجروثواب کا مستحق وہی ہوتا ہے۔تمام تبلیغوں کی نسبت
 
Top