• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قاتل حسين يزيد نہيں بلکہ کوفي شيعہ ہيں , يزيد بريء ہے

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

Abdulallam

مبتدی
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
0
سبحان اللہ !
علی رضی اللہ عنہ کو اہل جمل پریلغار اور صفین میں خونزیرجنگ پرقدرت تھی مگرقاتلین عثمان رضی اللہ عنہ سے قصاص کی قدرت نہ تھی !!!!!!
کیا خیال ہے علی رضی اللہ عنہ سے متلق ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟




یاد رہے علی رضی اللہ عنہ سے خون عثمان کے قصاص کا مطالبہ بھی ہوا تھا اوریہ مطالبہ کسی ایک فرد نہیں بلکہ ایک جماعت کی طرف سے ہواتھا ۔
اب علی رضی اللہ عنہ کے پاس اتنی طاقت تو نہ تھی خون عثمان میں ملوث چند لوگوں کے خلاف کارروائی کرتے لیکن ان کے پاس اتنی طاقت کہاں سے آگئی کہ پوری ایک جماعت کے خلاف لشکرکشی کردی۔
سبحان اللہ !
(1)‎‏
yeh safah hazrat ali awr
hazrat usman k mutalliq nahi lihaza is ka jawab mujh par lazim nahi. (2) ap ki pichla jawab sirf guman par mabni tha kya guman din me hujjat hai?(3) kisi shaksiyat ko us ke majmui tanazur me dekha jata hai. Hazrat Ali ka jannaty hona awr hazrat ammar k bare me mashhur hadis tujhe 1baghi jamat qatl kare gi niz wo kasir ahadis jo manaqibe ali me warid hai aqalmand ke liye kafi hai jabke yazid ke bare khud muhaddisin ne jo kaha ap jante hai.(4) harrah awr makkah par lashkar kashi to bhi baqi hai.
 

Abdulallam

مبتدی
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
0
جناب آپ کے ان الفاظ میں میرے سوال کا جواب نہیں ہے ۔
میراسوال تھا:
کیا آپ کسی مستند حوالہ سے یہ ثابت کرسکتے ہیں کہ کسی ایک مسلمان نے بھی یزیدبن معاویہ رحمہ اللہ سے خون حسین رضی اللہ عنہ کے قصاص کا مطالبہ کیا ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟

آپ نے لکھا:


سبحان اللہ !
کوفی یزیررحمہ اللہ کی مرضی کے خلاف قتل حسین پرقادر تھے لیکن اہل کوفہ میں سے کسی کو بھی اتنی قدرت حاصل نہ تھی کہ یزیر رحمہ اللہ سے خون حسین کے قصاص کا مطالبہ کرتا۔
اہل مدینہ کو اس قدر وسعت ملی کہ انہوں نے نہ صرف یہ کہ یزید کی مخالفت کی بلکہ یزیر رحمہ اللہ کی بیعت ہی توڑ دی ، لیکن شہادت حسین سے لیکر اس واقعہ تک تمام اہل مدینہ میں ایک بھی فرد اس بات پر قادرنہ تھا کہ یزیر رحمہ اللہ سے خون حسین کے قصاص کا مطالبہ کرتا یا اسی بات کو بنیاد بناکر یزید کی مخالفت کرتا۔
اہل مکہ کو تو اس قدر حوصلہ تھا کہ وہ علی الاعلان حکومت یزید کی مخالفت کریں لیکن ان میں بھی اتنی ہمت نہ ہوئی کہ یزیر رحمہ اللہ سے خون حسین کے قصاص کا مطالبہ کرتے، یا اسی بات کو بنیاد بناکریزید کی مخالفت کرتے ۔

سوال یہ ہے کہ امت مسلمہ نے یزید رحمہ اللہ سے خون حسین رضی اللہ عنہ کے قصاص کا مطالبہ کیوں نہ کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اگروہ مجبورتھے تو یہ مجبوری اس وقت کہاں تھی جب مکہ و مدینہ میں یزیدرحمہ اللہ کی کھلے عام مخالفت کی گی ؟؟؟



اگریزید اس لئے قصوروار ہے کہ اس نے خون حسین رضی اللہ عنہ کا قصاص نہیں لیا تو پوری امت بھی قصوروارہے کہ ان میں کسی ایک نے بھی اس قصاص کا نہ تو مطالبہ کیا اورنہ ہی اس کے سبب کسی بھی قسم کا احتجاج کیا ہے، اورنہ ہی اس کی وجہ سے کہیں بھی یزید کی بیعت توڑی گئی۔
qsas ka mutalbah qatilun se nahi kiya jata. Yeh wazeh qarina hai ke us zamane ke log yazid ko in sari batun ka zeme dar samajhte the .isi liye kisi ne mutalba na kiya. Jaise hajjaj ka mamlah hai.
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
(1)‎‏
yeh safah hazrat ali awr
hazrat usman k mutalliq nahi lihaza is ka jawab mujh par lazim nahi
یعنی آپ کے پاس جواب ہے ہی نہیں ۔

(2) ap ki pichla jawab sirf guman par mabni tha kya guman din me hujjat hai?
آپ لوگوں کی باتیں بدگمانی ہیں بلکہ جھوٹ پرمبنی ہیں ، یزیرکوقاتل حسین قراردینا یا قتل حسین پر راضی کہنا جھوٹ ہے۔
میں نے گمان نہیں بلکہ سوال کیا ہے کہ قصاص کا مطالبہ کیوں نہ کیا گیا ، اوراس کے جواب میں آپ نے آگے مان لیا کہ قصاص کا مطالبہ نہیں ہوا پھر یہی بات یزید کی براءت کی دلیل ہے، کیونکہ یزید کا قتل حسین سے کوئی تعلق نہیں اب اعتراض یہ تھا کہ پھر اسے نے قصاص کیوں نہ لیا تو اس کا جواب یہ ہے کہ قصاص کا مطالبہ بھی نہ ہوا اوریہ اس بات کا ثبوت ہے ، قصاص کے حوالے سے بھی یزید کا کردار بے داغ ہے۔

(3) kisi shaksiyat ko us ke majmui tanazur me dekha jata hai. Hazrat Ali ka jannaty hona awr hazrat ammar k bare me mashhur hadis tujhe 1baghi jamat qatl kare gi niz wo kasir ahadis jo manaqibe ali me warid hai aqalmand ke liye kafi hai jabke yazid ke bare khud muhaddisin ne jo kaha ap jante hai.
علی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا انکار نہیں ہے جو آپ مناقب علی رضی اللہ عنہ کا حوالہ دے رہے ہیں ۔
لیکن سوال یہ ہے کہ جب ایک عمل علی رضی اللہ عنہ کاہے اس پرکوئی اعتراض نہیں تو پھر وہی عمل یزید سے ہوا تو اس پراعتراض کیوں نہیں ۔
بلکہ عمل کی یہ یکسانیت تو یزید رحمہ اللہ کی فضیلت پر دلالت کرتی ہیں کہ انہوں نے خلیفہ راشد علی رضی اللہ عنہ کی سنت کی پیروی کی ، اور خلفائے راشدین کی سنت کی پیروی کا حکم صحیح حدیث میں موجود ہے ، والحمدللہ۔

harrah awr makkah par lashkar kashi to bhi baqi hai
اور اہل جمل پر لشکرکشی اور صفین میں خونریزی یہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟
یزید رحمہ اللہ نے تو صرف مکہ ومدینہ کے چند لوگوں کے خلاف کاروائی کی جبکہ علی رضی اللہ عنہ نے تو مسلمانوں کی ایک بڑی جماعت کے خلاف کاروائی کی یہ سب کیا ہے؟؟؟؟؟؟
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
qsas ka mutalbah qatilun se nahi kiya jata. Yeh wazeh qarina hai ke us zamane ke log yazid ko in sari batun ka zeme dar samajhte the .isi liye kisi ne mutalba na kiya. Jaise hajjaj ka mamlah hai.
واہ !
کیا خوب بات کہی !

اگرقصاص کا مطالبہ قاتلوں سے نہیں کیا جاتا تو پیارے اس بات کا رونا کیوں روتے ہو کہ قاتلوں نے قصاص نہیں لیا ۔

پیارے کچھ تو سوچھ سمجھ لو کہ کیا کہہ رہے ہو۔
اگرقاتلوں سے قصاص کا مطالبہ نہیں ہوتا تو کیا قاتلوں سے قصاص کا شکوہ بجاہے !!!!!!!

یا للعجب !
یہ کیسا جواب دے دیا آپ نے !
ذرا سوچو کہ اگر قاتلوں سے قصاص کا مطالبہ نہیں کیا جاتا تو قاتلوں سے عدم قصاص کا شکوہ کیا معنی رکھتا ہے !!!!!!!!
 

Abdulallam

مبتدی
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
0
واہ !
کیا خوب بات کہی !

اگرقصاص کا مطالبہ قاتلوں سے نہیں کیا جاتا تو پیارے اس بات کا رونا کیوں روتے ہو کہ قاتلوں نے قصاص نہیں لیا ۔

پیارے کچھ تو سوچھ سمجھ لو کہ کیا کہہ رہے ہو۔
اگرقاتلوں سے قصاص کا مطالبہ نہیں ہوتا تو کیا قاتلوں سے قصاص کا شکوہ بجاہے !!!!!!!

یا للعجب !
یہ کیسا جواب دے دیا آپ نے !
ذرا سوچو کہ اگر قاتلوں سے قصاص کا مطالبہ نہیں کیا جاتا تو قاتلوں سے عدم قصاص کا شکوہ کیا معنی رکھتا ہے !!!!!!!!
kufr tuta khuda khuda kar ke.
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
جناب والا میری پچھلی پوسٹ کا مطلب یہ ہے کہ اگرآپ یزید کو قاتل حسین رضی اللہ عنہ مانتے ہیں تو پھر یہ شکوہ کیوں کرتے ہیں کہ اس نے قصاص نہیں لیا ؟؟؟

آپ یہ شکوہ کرنے میں حق بجانب نہیں ہیں آپ کی ذمہ داری ہے کہ یزید رحمہ اللہ کا قاتل حسین رضی اللہ عنہ ہونا ثابت کریں۔
 

Abdulallam

مبتدی
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
0
واہ !
کیا خوب بات کہی !

اگرقصاص کا مطالبہ قاتلوں سے نہیں کیا جاتا تو پیارے اس بات کا رونا کیوں روتے ہو کہ قاتلوں نے قصاص نہیں لیا ۔

پیارے کچھ تو سوچھ سمجھ لو کہ کیا کہہ رہے ہو۔
اگرقاتلوں سے قصاص کا مطالبہ نہیں ہوتا تو کیا قاتلوں سے قصاص کا شکوہ بجاہے !!!!!!!

یا للعجب !
یہ کیسا جواب دے دیا آپ نے !
ذرا سوچو کہ اگر قاتلوں سے قصاص کا مطالبہ نہیں کیا جاتا تو قاتلوں سے عدم قصاص کا شکوہ کیا معنی رکھتا ہے !!!!!!!!
shekh muhtarm bahes bahut ulajh gai hai . Agar ap 1 1 point par bat kare to behtar hai. Ya phir yazid ki shkhsiyat par 1 naya safah shuru karen. Jis ka unwan ho hazrat yazid rahmatullah alaih salaf salihin ki nigah me.
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
سبحان اللہ !
علی رضی اللہ عنہ کو اہل جمل پریلغار اور صفین میں خونزیرجنگ پرقدرت تھی مگرقاتلین عثمان رضی اللہ عنہ سے قصاص کی قدرت نہ تھی !!!!!!
کیا خیال ہے علی رضی اللہ عنہ سے متلق ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟




یاد رہے علی رضی اللہ عنہ سے خون عثمان کے قصاص کا مطالبہ بھی ہوا تھا اوریہ مطالبہ کسی ایک فرد نہیں بلکہ ایک جماعت کی طرف سے ہواتھا ۔
اب علی رضی اللہ عنہ کے پاس اتنی طاقت تو نہ تھی خون عثمان میں ملوث چند لوگوں کے خلاف کارروائی کرتے لیکن ان کے پاس اتنی طاقت کہاں سے آگئی کہ پوری ایک جماعت کے خلاف لشکرکشی کردی۔
سبحان اللہ !
سے کہتے ہیں ناصبیت اور خارجیت کے معاویہ کے بارے میں بات ہو تو صحابی کا تقدس یاد آجاتا ہے اور جب باری آئے داماد رسول ص کی تو جو بکواس جس کے منہ میں آئے وہ کر دے ۔ لعنت ایسے منج پر ۔۔۔۔
باقی جنگ جمل میں اماں عائشہ صدیقہ رض اپنے لشکر کو لے کر حضرت علی رض کے مقابلہ میں آئی تھی اور یہ جنگ دھوکے سے شروع کروائی گئی تھی کیونکہ اطراف کے لوگ دستبردار ہونے کے لئے تیار تھے اور اس جنگ کے بعد اماں اتنا روتی تھی کہ دوپٹہ بھیگ جاتا اور فرماتیں کہ کاش میں اس سے پہلے ہی اٹھا لی جاتی ان کو اپنے عمل پر پچھتاوا تھا ۔
اور جنگ صفین تو نبی اکرم ص کے فرمان کے مطابق باغی لوگوں کے خلاف۔۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
باقی جنگ جمل میں اماں عائشہ صدیقہ رض اپنے لشکر کو لے کر حضرت علی رض کے مقابلہ میں آئی تھی اور یہ جنگ دھوکے سے شروع کروائی گئی تھی
جنگ کا سبب کیا تھا اس سے بحث نہیں ، مسئلہ یہ ہے کہ علی رضی اللہ عنہ کے پاس اس جنگ کی قوت تھی تو قاتلین عثمان سے قصاص کی قوت کیوں نہ تھی؟

اور جنگ صفین تو نبی اکرم ص کے فرمان کے مطابق باغی لوگوں کے خلاف۔۔
باٖغی لوگوں کی سرکوبی کے لئے بھی علی رضی اللہ عنہ کے پاس طاقت تھی لیکن قاتلین عثمان سے قصاص لینے کی قوت نہ تھی۔



اوریہ بھی کیا انصاف ہے کہ:

علی رضی اللہ عنہ کی خلافت جسے امت کی ایک عظیم تعداد نے قبول نہیں کیا اس متنازع خلافت سے لوگ اختلاف کریں تو وہ باغی ہیں اوران سے لڑنے میں علی رضی اللہ عنہ حق بجانب ہیں۔

لیکن یزیدرحمہ اللہ کی خلافت جسے پوری امت بشمول صحابہ کرام نے تسلیم کرلیا اس سے نہ صرف اختلاف کرنے والے بلکہ اس کے خلاف خروج کرنے والے بھی باغی نہیں ! اور یزید رحمہ اللہ کو کوئی حق نہیں ان کے خلاف کاروائی کرے۔


اگریزیدرحمہ اللہ کے مخالفین باغی نہیں ہیں۔
تو علی رضی اللہ عنہ کے مخالفین بھی قطعا باغی نہیں ہیں۔

نیز

اگراہل شام کے خلاف کاروائی کرنے میں علی رضی اللہ عنہ حق پرتھے ۔
تو اہل مدینہ ومکہ کے خلاف کاررائی کرنے میں یزید رحمہ اللہ بھی حق پرتھے ۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top