[
QUOTE=کفایت اللہ;48166]جنگ کا سبب کیا تھا اس سے بحث نہیں ، مسئلہ یہ ہے کہ علی رضی اللہ عنہ کے پاس اس جنگ کی قوت تھی تو قاتلین عثمان سے قصاص کی قوت کیوں نہ تھی؟
آپ کے سینے میں جو بغض علی رض و اہل بیت تھا اب وہ کھل کے سامنے آ گیا ہے۔
آپ اس بات کا جواب ہمارے منہ سے نہ سنیں تو بہتر ہو گا کیونکہ اس فورم پر موجود اکثر کو یہ سچائی ھضم نہیں ہو گی ۔اگر پھر بھی آپ کو جواب چاہیے ہو تو خادم حاضر ہے۔
باٖغی لوگوں کی سرکوبی کے لئے بھی علی رضی اللہ عنہ کے پاس طاقت تھی لیکن قاتلین عثمان سے قصاص لینے کی قوت نہ تھی۔
اوریہ بھی کیا انصاف ہے کہ:
علی رضی اللہ عنہ کی خلافت جسے امت کی ایک عظیم تعداد نے قبول نہیں کیا اس متنازع خلافت سے لوگ اختلاف کریں تو وہ باغی ہیں اوران سے لڑنے میں علی رضی اللہ عنہ حق بجانب ہیں۔
وہ کثیر تعداد کن لوگوں کی تھی کیا ان میں صحابہ کرام بھی تھے مستند حوالہ سے ثابت کریں۔
لیکن یزیدرحمہ اللہ کی خلافت جسے پوری امت بشمول صحابہ کرام نے تسلیم کرلیا اس سے نہ صرف اختلاف کرنے والے بلکہ اس کے خلاف خروج کرنے والے بھی باغی نہیں ! اور یزید رحمہ اللہ کو کوئی حق نہیں ان کے خلاف کاروائی کرے۔
اگریزیدرحمہ اللہ کے مخالفین باغی نہیں ہیں۔
تو علی رضی اللہ عنہ کے مخالفین بھی قطعا باغی نہیں ہیں۔
نیز
اگراہل شام کے خلاف کاروائی کرنے میں علی رضی اللہ عنہ حق پرتھے ۔
تو اہل مدینہ ومکہ کے خلاف کاررائی کرنے میں یزید رحمہ اللہ بھی حق پرتھے ۔[/QUOTE]
شرم آنی چاہیے کہ خلیفہ راشد کا مقابلہ ایک فاسق و فاجر بادشاہ کے ساتھ کر رہے ہیں اگر دیکھا جائے تو حضرت علی رض اور معاویہ کے درمیان بھی موازنہ نہیں بنتا کیونکہ حضرت علی رض کے جو مناقب و فضائل ہیں ان کے عشر عشیر کو معاویہ پہنچ نہیں سکتے۔ھاتو برھانکم ان کنتم صادقین ۔اب مجھ پہ سستے کفر کے فتوے لگانے کی بجائے دلائل پیش کرنا ۔