• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قادیانیوں کی اسلامیات کے لیکچرر کی پوسٹوں پر بھرتی۔۔۔۔۔

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
ابھی تھوڑی دیر پہلے اک دوست کے ذریعے معلوم ہوا ہے کہ PCS کے تھرُو ہونے والے اسلامیات کے پچھلے امتحانات میں ۱۵ قادیانی طلباء کو بھرتی کیا گیا ہے جو کہ حد درجہ افسوس کن انکشاف ہے۔
اس بات کو ڈاکٹر حماد لکھوی صاحب نے بھی اپنے جمع کے خطبہ میں وضاحت سے ذکر کیا ہے۔ ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اس معاملے کے خلاف بھرپور احتجاج کریں، جہاں تک ہم کر سکتے ہیں، جو ہماری پہنچ میں ہے۔ اب قادیانی ہمارے بچوں کو اسلامیات پڑھائیں گے؟
 
طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
السلام علیکم محترم
بالکل صحیح کہا آپنے انھیں روکنا تو ضرور چاہئے۔ایسا ہی اگر چلتا رہا تو وہ دن بھی دور نہیں رہینگے
جب آنے والی نسلیں انھیں کافر قرار دینے سے انکار کرینگی۔اور انھیں امت مسلمہ ہی کا اک حصہ سمجھیگی۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ!
ابھی تھوڑی دیر پہلے اک دوست کے ذریعے معلوم ہوا ہے کہ PCS کے تھرُو ہونے والے اسلامیات کے پچھلے امتحانات میں ۱۵ قادیانی طلباء کو بھرتی کیا گیا ہے جو کہ حد درجہ افسوس کن انکشاف ہے۔
اس بات کو ڈاکٹر حماد لکھوی صاحب نے بھی اپنے جمع کے خطبہ میں وضاحت سے ذکر کیا ہے۔ ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اس معاملے کے خلاف بھرپور احتجاج کریں، جہاں تک ہم کر سکتے ہیں، جو ہماری پہنچ میں ہے۔ اب قادیانی ہمارے بچوں کو اسلامیات پڑھائیں گے؟
خبر کا لنک یا اخبار کا حوالہ یا کوئی اور ذریعہ خبر مطلوب ہے!!
 
رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
بھائی ابھی تو انٹرویو بھی نہیں ہوئے تو بھرتی کیسے ہو گئے ؟؟؟؟؟؟؟
خبر کا لنک یا اخبار کا حوالہ یا کوئی اور ذریعہ خبر مطلوب ہے!!

یہ بات ڈکٹر حماد لکھوی صاحب نے اپنے جمعہ کے خطبہ میں وضاحت سے ذکر کی ہے۔
ڈاکٹر صاحب پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر ہیں، اس لئے ڈاکٹر صاحب کی بات ہی اک حوالہ ہے۔
پھر بھی میں یہاں ان قادیانی سٹوڈنٹس کی لسٹ دے رہا ہوں جن کو ٹیسٹ میں پروموٹ کیا گیا ہے۔
ہوئے تو ابھی ٹیسٹ ہی ہیں، لیکن یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہ سب قادیانی ہیں پھر ان کو ٹیسٹ کے لئے Elegible قرار دینا ہی غلط ہے، اور پھر اسلامیات کے لئے تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
میں جانتا ہوں کہ شائد کچھ لوگوں کے دلوں میں یہ سوال بھی جنم لے رہا ہو کہ اگر انہوں نے ٹیسٹ پاس کیا تو اپنی محنت سے کیا ہے۔ اور اخلاقی لحاظ سے انہیں نوکری سے محروم کرنا شائد ٹھیک نہیں۔ لیکن بات ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمدؐ کی ذات پہ آتی ہے اور ہم کیسے برداشت کر سکتے ہیں کہ کوئی قادیانی آ کے ہمارے طلباء کو اسلامیات پڑھانے لگے۔

:Female​

Punjab Public Service Commission announces that following 295 candidates for recruitment to 49 posts of Lecturer Islamiat (Female) BS-17 on contract basis for a period of five years in the Punjab Higher Education Department have been provisionally cleared for interview as a result of written test held on 04-10-2011.

Serial NoRoll NoApp. NoFather NameCandidat's Name
744850815605240MANZOOR AHMADSHAKEELA MANZOOR **NON-MUSLIM
2534857915610143ARSHAD ALISHAMA PERVEEN **NON-MUSLIM**
2545633715604682NOOR ALAMSAIMA NAUREEN **NON-MUSLIM**
2594602815607878MUHAMMAD RAFIQUE BHATTIRIFFAT TAHIRA **NON-MUSLIM**
2674274215613916MUHAMMAD IQBALHUMA IQBAL **NON-MUSLIM**
2694877815602130MIRZA MUHAMMAD ADREESSHAZIA ADREES **NON-MUSLIM**
2714747915611757MHER MUHAMMAD GULZARSALMA BIBI **NON-MUSLIM**
2774306215609898MUHAMMAD BASHIRIRUM BASHIR **NON-MUSLIM**
2824212315600281KHUSHI MUHAMMADFAUZIA TABASSUM **NON-MUSLIM**
2854205615611062MUHAMMAD MANSHAFARZANA MANSHA **NON-MUSLIM**
2864263715600315MUHAMMAD YASEENHAJRA YASEEN **NON-MUSLIM**

Male

Punjab Public Service Commission announces that following 561 candidates for recruitment to 83 posts of Lecturer Islamiat (Male) BS-17 on contract basis for a period of five years in the Punjab Higher Education Department have been provisionally cleared for interview as a result of written test held on 04-10-2011.

Serial NoRoll NoApp. No Father NameCandidat's Name
4881101312804068BALOOCH DINGHULAM MURTAZA BALOCH **NON-MUSLIM**
4932012712806513MUHAMMAD JAMSHAIDASAD MEHMOOD **NON-MUSLIM**
5182091912804255SHER MUHAMMADUSAMMA ARSHAD **NON-MUSLIM**
5201105812802462MUHAMMAD SIDDIQUEGHULAM RASOOL **NON-MUSLIM**
5321135312801782MUHAMMAD LATIFHAFIZ MUHAMMAD FURQAN **NON-MUSLIM**
5472032312806575MUHAMMAD YOUNASJAVED IQBAL **NON-MUSLIM**

یہ ان قادیانی سٹوڈنٹس کی لسٹ ہے جو PCS کے اسلامیات کے لیکچرر کے لئے امتحان میں پاس کئے گئے ہیں۔

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
قادیانیت سے تعلق رکھنے والے ان امیدوران کا اسلامیات کے مضمون کے لئیے بطور لیکچرار بھرتی ایک فکر انگیز اور تشویش ناک بات ھے۔

اس معاملے پر کئی ایک تشویش کے پہلو ھیں۔
ان امیدوران نے فارم میں دین کے خانے میں کیا لکھا۔(مسلم یا غیر مسلم)
یا فارم میں دین کا خانہ سرے سے موجود ھی نھیں۔
اگر غیر مسلم لکھا تو اسلامیات کے لئے بطور امیدوار وہ فارم جمع کروا سکتے تھے۔
کیا پبلک سروس کمیشن کی طرف سے کوئی پابندی تھی۔
اگر مسلم لکھا تو آئین کی خلاف ورزی نھیں کی۔
جب اس بات کا پتہ چل گیا کہ یہ غیر مسلم ھیں تو بروقت متعلقہ ادارے نے کوئی اقدام کیوں نھیں کیا۔
کیا یہ کام جان بوجھ کا اور سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا گیا۔
کیا اس میں اندرونِ یا بیرونِ ملک سے کوئی ادارہ تو ملوث نھیں۔
کیا یہ اسی بات کا تسلسل تو نھیں جو پچھلے کچھ عرصے سے میڈیا باالخصوص کچھ ا ینگریزی اخبارات قادیانیوں کے حق میں مسلسل تحریر کر رھے تھے۔(اسلامی شعائیر کے استعمال پر)
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
اسلام علیکم ! محترم قارئین یہ کوئی نیا واقعہ نہیں اس سے پہلے بھی قادیانی لوگ عربی اور اسلامیات کے لیکچرار کے طور پر بھرتی ہوئے ۔ میں ایک ایسی خاتون کو جانتا ہوں جو اسلامیات کی پروفیسر رہیں اب ریٹائرڈ ہو چکیں ہیں اور وہ ہمارے ہمسایہ میں رہتی تھیں ۔ میری گزارش ہے تمام دینی جماعتیں اور خاص کر مجلس ختم نبوت اس بات کا خاص نوٹس لے ،اور انکی اس مداخلت کو روکا جائے ۔اس سے پہلے کہ پانی سر سے گزر جائے ۔
 
طاہر

مبتدی
شمولیت
جنوری 29، 2012
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
0
السلام و علیکم!

سب پہلے تو میں برادر رانا ابو بکر صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاپتا ہوں کہ آپ نے کمالِ ذمہ داری سے اس تشویشناک خبر سے ہم سب کو مطلع فرمایا۔ میں اپنے مقدور بھر اس تشویشناک اور منحوس خبر کو ذاتی طور پر اور اپنے ذاتی ذرائع کے ذریعے ذمہ دار حلقوں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔

مزید یہ کہ ہم میں سے بہت سے برادران اپنے علم و فضل کو بروئے کار لاتے ہوئے اس خبر کو اردو اور انگریزی اخبارات و علماء تک پہنچائیں۔

قادیانیت سے تعلق رکھنے والے ان امیدوران کا اسلامیات کے مضمون کے لئیے بطور لیکچرار بھرتی ایک فکر انگیز اور تشویش ناک بات ھے۔

اس معاملے پر کئی ایک تشویش کے پہلو ھیں۔
ان امیدوران نے فارم میں دین کے خانے میں کیا لکھا۔(مسلم یا غیر مسلم)
یا فارم میں دین کا خانہ سرے سے موجود ھی نھیں۔
اگر غیر مسلم لکھا تو اسلامیات کے لئے بطور امیدوار وہ فارم جمع کروا سکتے تھے۔
کیا پبلک سروس کمیشن کی طرف سے کوئی پابندی تھی۔
اگر مسلم لکھا تو آئین کی خلاف ورزی نھیں کی۔
جب اس بات کا پتہ چل گیا کہ یہ غیر مسلم ھیں تو بروقت متعلقہ ادارے نے کوئی اقدام کیوں نھیں کیا۔
کیا یہ کام جان بوجھ کا اور سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا گیا۔
کیا اس میں اندرونِ یا بیرونِ ملک سے کوئی ادارہ تو ملوث نھیں۔
کیا یہ اسی بات کا تسلسل تو نھیں جو پچھلے کچھ عرصے سے میڈیا باالخصوص کچھ ا ینگریزی اخبارات قادیانیوں کے حق میں مسلسل تحریر کر رھے تھے۔(اسلامی شعائیر کے استعمال پر)
بھائی مکی پاکستانی!

مجھے آپ سے کوئی اختلاف مقصود نہیں اور نہ ہی یہ وقت اس منحوس خبر کے تناظر میں کسی اختلافِ رائے کی اجازت دیتا ہے۔ اللہ ہمیں متحد و متفق رکھے، آمین۔
تاہم میں پیشگی معذرت اور اس وضاحت کے ساتھ کہ مجھے آپ کے چند نکات نے درست سمجھ میں نہ آنے کے باعث قدرے تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ جو ذیل میں نقل کرتا ہوں۔ امید ہے مجھے سمجھنے اور رہنمائی سے نوازیں گے:

اگر غیر مسلم لکھا تو اسلامیات کے لئے بطور امیدوار وہ فارم جمع کروا سکتے تھے۔
آخر کیوں وہ بطور امیدوار فارم جمع کروانے کا حق رکھتے ہیں؟ آئینی طور پر انھیں یہ حق حاصل ہی نہیں ہونا چاہیئے۔ اگر آئین اس کی اجازت دیتا ہے تو اس ضمن میں آئینی ترامیم پر زور دیا جانا اور رائے عامہ کوہموار کیا جانا چاہیئے۔
کیا پبلک سروس کمیشن کی طرف سے کوئی پابندی تھی۔
کس قسم کی پابندی مراد ہے؟ مزید وضاحت مطلوب ہے۔
اگر مسلم لکھا تو آئین کی خلاف ورزی نھیں کی۔
کیا یہ نقطہ نظر موجودہ آئین کے مطابق ہے؟ اس بارے میں اعتراض سطور بالا میں اٹھا چکا ہوں۔
پاکستان میں کلیدی اور حساس شعبوں میں اور بالخصوص تعلیم کے شعبہ میں قادیانیوں پر کڑی پابندیاں اور حفاظتی اقدامات کے طریق کار ہونا چاہیئں۔

اسلام علیکم ! محترم قارئین یہ کوئی نیا واقعہ نہیں اس سے پہلے بھی قادیانی لوگ عربی اور اسلامیات کے لیکچرار کے طور پر بھرتی ہوئے ۔ میں ایک ایسی خاتون کو جانتا ہوں جو اسلامیات کی پروفیسر رہیں اب ریٹائرڈ ہو چکیں ہیں اور وہ ہمارے ہمسایہ میں رہتی تھیں ۔ میری گزارش ہے تمام دینی جماعتیں اور خاص کر مجلس ختم نبوت اس بات کا خاص نوٹس لے ،اور انکی اس مداخلت کو روکا جائے ۔اس سے پہلے کہ پانی سر سے گزر جائے ۔
بھائی محمد موسیٰ! جزاک اللہ

آپ نے تو سب کی دل لگتی کہہ دی۔ آپ کے تجویز کردہ اقدامات و سفارشات، اور آپ کی سمجھ بوجھ قابلِ تحسین ہے۔ ہمیں ان تجاویز کو فوری عملی جامہ پہنانے کی فردا فردا اور اجتماعی کوششیں کرنا چاہیئں اور ان اقدامات کا تسلسل بڑی شدت سے ہونا چاہیئے۔
 
Top