• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قادیانیوں کے نئے نبی طاہر نسیم سے انٹرویو

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
قادیانیوں کے نئے نبی طاہر نسیم سے انٹرویو

ابھی کچھ دیر قبل قادیانیوں میں سے نکلا ہوا ایک جھوٹا نبی طاہر نسیم سے میں نے سکائیپ انٹرویو کیا ہے انٹرویو سننے سے پتہ چلتا ہے کہ قادیانیت کے عزائم کیا ہیں اور یہ اسلام اور بانی اسلام ﷺ کے بارے کتنے فتنہ انگیز نظریات رکھتے ہیں اور مذید یہ لوگ آگے کی پلینگ میں مصروف ہیں
  • حیریت انگیز باتیں
  • نہ سر نہ پاوں
  • قول میں تضادات
  • انتہائی جاہل
سب کچھ سنئے گا

جھوٹے قادیانی نبی طاہر نسیم سے انٹرویو سننے کے لیے یہاں کلک کریں
 
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
25
اس کی باتیں سن کر مجھے مرزا قادیانی یاد آگیا
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
اسکی آواز سے لگتا ہے کہ یہ بوڑھا کھوسٹ ہے جس طرح سے بڑھاپے میں عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے اسکا بھی یہی معاملہ ہے اسکی عقل بھی کام کرنا چھوڑ دیا ہے اور مردود کہہ رہا ہے کہ سورہ تکویر میرے بارے میں نازل ہوئی ہے نعوذ باالله من ذلك
 
Top