• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قاسم نانوتوی عقیدہ :رسول الله ﷺ کے بعد بھي نبي آسکتا ہے !!!

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
لوکان بعدی نبیا میں نبی ہونے کی نفی ہے ۔ جبکہ ہمارے ممدوح کے جملہ میں نبوت کا امکان ہے ۔ اور امکان کے بعد خاتمیت میں فرق نہ آنے کی بات بھی ہے ۔
ہم بات کو " لو" تک نہیں رکھ سکتے کیونکہ ہم نے بات "لو" سے شروع ہی نہیں کی بلکہ ہماری بات " امکان نبوت اور خاتمیت " گرد گھومتی ہے ۔ فتدبر !
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130

طاہر صاحب آپ اب لائین پر آئے ہیں ورنہ آپ اپنا عنوان پھر سے پڑھیں۔۔۔۔۔

آپ کا عنوان تھا کہ:
(رسول الله ﷺ کے بعد بھي نبي آسکتا ہے !!!
اگر بالفرض بعد زمانہ نبوي ﷺ کوئي نبي پيدا ہو تو پھر بھي خاتميت محمدي ﷺ ميں کچھ فرق نہيں آئے گا ۔)

لیکن مصنف کی عبارت میں فقط (اگر بالفرض بعد زمانہ نبوي ﷺ کوئي نبي پيدا ہو تو پھر بھي خاتميت محمدي ﷺ ميں کچھ فرق نہيں آئے گا) ہے۔۔۔
گویا کہ آپ کا مطلوب عنوان یہ ہے(رسول الله ﷺ کے بعد بھي نبي آسکتا ہے !!!)

آپ کا مطلوب اس عبارت سے قطعا ثابت نہیں۔۔۔۔ البتہ مصنف نے یہ غلط لکھا ہے کہ پھر بھی خاتمیت باقی رہیگی

جیسا کہ روایات میں بکثرت ملتا ہے کہ اگر آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا۔۔۔۔۔ تو اسکے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟؟!!!!

اور آیت ہے کہ اگر زیادہ اللہ ہوتےتو۔۔۔۔۔۔ یہ مصنف کی عبارت بھی ترکیب میں بلکل اسی آیت کی طرح ہے(اجمالا)

پھر آپ کا کہنا تھا کہ مطلب اس طرح ہوجائیگا کہ اگر زیادہ اللہ ہوتےتو پھر بھی وحدانیت باقی رہتی۔۔۔۔۔ تو آپ کی یہ بات اس لیے صحیح ہے کہ مصنف نے یہ غلطی کردی کہ اس نے کہا کہ خاتمیت باقی رہیگی۔۔۔۔ اس غلطی کی وجہ سے آپ اس طرح کہتے ہیں۔۔۔۔

برحال آپ اپنا مدعی ثابت نہیں کرپائے(رسول الله ﷺ کے بعد بھي نبي آسکتا ہے !!!)

اگر کہاجائے کہ جب یقعن ہے کہ نبی نہیں آئے گا تو اگر مگر کیوں؟؟؟ تو اسکا جواب بھی دوستوں نے احسن انداز میں دیا کہ جب لا الہ الا اللہ ہے تو اگر زیادہ اللہ ہوتےتو۔۔۔۔۔۔کیوں؟؟؟؟

میری طرف سے طاہر صاحب اور ان کے حامیوں کے لیے بہترین جواب یہ ہے (اگر زیادہ اللہ ہوتےتو۔۔۔۔۔۔

میں تلمیذ بھائی سے متفق ہوں۔۔۔ البتہ مصنف نے فقط یہ غلط لکھا ہے کہ پھر بھی خاتمیت باقی رہیگی باقی یہ قطعا ثابت نہیں کہ دوسرا نبی بھی آسکتا ہے۔۔۔۔

کبھی کبھی پڑھنے کو عجیب و غریب باتیں مل جاتی ہیں۔۔۔۔ بات ایسی ہو جو ناقابل رد ہو۔۔۔۔

جزاکم اللہ خیرا
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
السلام علیکم،
بھائی جان! آپ کی بات درست ہے لیکن یہاں بالفرض اور اگر مگر کہنے کا عبث ہونا زیر بحث نہیں ہے بلکہ ایک ایسی بات پر گفتگو ہو رہی ہے جو کہی جا چکی ہے۔ میں نے بارہا غور کیا اور ہر دفعہ یہی نظر آیا کہ مذکورہ اقتباس سے دیوبندیوں کا وہ عقیدہ ہر گز ثابت نہیں ہوتا جو شیخ محترم نے پیش کیا ہے۔ اگر کوئی ٹھوس ثبوت ہے تو وہ سامنے آنا چاہیے لیکن "بالفرض" کی بنیاد پر دوسروں کا عقیدہ فرض کا لینا اپنے فرائض سے غفلت کی نشانی ہے۔
والسلام علیکم

بھائی زبردست ۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد ہے
لو كان بعدي نبياً لكان عمر بن الخطاب
بات لو پر ہورہی ہے ۔ اگلا جملہ کی ترتیب محل بحث نہیں۔ اگر جملہ کی ترتیب محل بحث ہے تو مذکورہ حدیث پڑہیں
اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر بن الخطاب ہوتا
تو کیا آپ سے یہ نتیحہ نکال کر کے یہ کہنا جائز قرار دیں گے
اگر بالفرض دو الہ ہوں تو فلاں ہوگا
معاذاللہ
بات صرف لو تک رکھیں ۔ اگر لو کہ کر بات کی جائے تو کیا مطلب نکل سکتا ہے
اور جن حضرات نے کما یقولون کا ذکر کیا ہے ان سے گذارش ہے کہ جن آیت میں کما یقولون نہیں وہاں آپ کیا کہتے ہیں
مثال
لَوْ أَرَدْنَا أَن نَّتَّخِذَ لَهْوًا لَّاتَّخَذْنَاهُ مِن لَّدُنَّا إِن كُنَّا فَاعِلِينَ
زبردست بھائی بہت خوب۔۔۔۔۔ موفق باشید۔۔۔ زندہ باشید
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
اعتصام صاحب، آپ سے ایک مرتبہ پھر گزارش ہے کہ ایک ہی وقت میں ایک دھاگے میں ایک سے زائد پوسٹس لگانے سے احتراز کریں۔ اگر بعد میں کوئی بات یاد آئے تو پرانی پوسٹ ہی میں ترمیم کر لیا کریں۔ آپ کو احساس ہو یا نہ ہو، لیکن آپ کی یہ عادت اسپیمنگ کے زمرے میں آتی ہے۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام علیکم،
بھائی جان! آپ کی بات درست ہے لیکن یہاں بالفرض اور اگر مگر کہنے کا عبث ہونا زیر بحث نہیں ہے بلکہ ایک ایسی بات پر گفتگو ہو رہی ہے جو کہی جا چکی ہے۔ میں نے بارہا غور کیا اور ہر دفعہ یہی نظر آیا کہ مذکورہ اقتباس سے دیوبندیوں کا وہ عقیدہ ہر گز ثابت نہیں ہوتا جو شیخ محترم نے پیش کیا ہے۔ اگر کوئی ٹھوس ثبوت ہے تو وہ سامنے آنا چاہیے لیکن "بالفرض" کی بنیاد پر دوسروں کا عقیدہ فرض کا لینا اپنے فرائض سے غفلت کی نشانی ہے۔
والسلام علیکم
معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ ہم اور ہمارے اہل حدیث بھائی جب کسی عبارت کو دیکھتے ہیں تو ایک الگ نظریہ پاتے ہیں جبکہ جب آپ اس عبارت پر غور فرماتے ہیں تو ہمارے برعکس آپ کا نقطہ نظر ہوتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ اس عینک کو بدلنے کی ضرورت ہے جسے آپ آنکھوں پر لگا کر کسی عبارت پر غور وفکر فرماتے ہیں یا پھر اگر آپ اپنی عینک نہ بدلنا چاہیں تو کم ازکم دوسروں کی عینک سے بھی عبارت کو دیکھ لیا کریں تاکہ ایک صحیح نقطہ نظر تک پہنچنے میں مدد ملے۔
 
عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,018
پوائنٹ
120
معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ ہم اور ہمارے اہل حدیث بھائی جب کسی عبارت کو دیکھتے ہیں تو ایک الگ نظریہ پاتے ہیں جبکہ جب آپ اس عبارت پر غور فرماتے ہیں تو ہمارے برعکس آپ کا نقطہ نظر ہوتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ اس عینک کو بدلنے کی ضرورت ہے جسے آپ آنکھوں پر لگا کر کسی عبارت پر غور وفکر فرماتے ہیں یا پھر اگر آپ اپنی عینک نہ بدلنا چاہیں تو کم ازکم دوسروں کی عینک سے بھی عبارت کو دیکھ لیا کریں تاکہ ایک صحیح نقطہ نظر تک پہنچنے میں مدد ملے۔
السلام علیکم،
برادر محترم!میں سمجھتا ہوں میرے اور آپ کے نقطہ نظر میں فرق آ جانے کی بنیادی وجہ یہی ہوتی ہے کہ آپ کے پاس کوئی عینک ہے جبکہ میں حتی المقدور معاملات کو کھلی آنکھ سے دیکھنے کا قائل ہوں۔ بہرحال یہ موضوع میرے نزدیک اس قابل نہیں ہے کہ اس پر مزید وقت برباد کیا جائے۔ دلچسپی رکھنے والے حضرات شغل فرماتے رہیں۔
والسلام علیکم
 
Top