• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
قرآن وحدیث میں مذکور ایسے واقعات جن کا الله کےبنائےھوئےقوانین کےخلاف صدور ھوا معجزہ یاخرق عادت کہلاتے ھیں، جیسے موسی عليه السلام کےعصاء کا اژدھا بن جانا، عیسی عليه السلام كی بغیرباپ کے پیدائش وغیرہ-
متفق

قرآن کا فیصلہ اوراٹل قانون ھےکہ: "مردےنہیں سنتے"
اس اٹل قانون کی آیت تحریر فرما دیں۔

قلیب بدرکےمردوں کانبی صلى الله عليه وسلم کی بات سننا، احادیث میں اس واقعےکی تمام تر تفصیلات درج ھیں،جس سے واضح ھوجاتا ھےکہ یہ ایک معجزہ تھا-
قلیب بدر کے واقعہ کا ”معجزہ“ ہونے کا ثبوت فراہم کر دیں۔
 
Muhamad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 31، 2016
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
16
[---> اصل مخاطب <--] .......................................................... قارئین! معجزےاورمعمول کی بحث میں ھمارے اصل مخاطب بالخصوص اھلحدیث"محققین" اوربالعموم وہ تمام لوگ ھیں جو ھرمردہ لاشےکودفناکرجانےوالوں کےجوتوں کی چاپ سننےوالا مانتےھیں- قارئین! اس سےقبل ھم یہ بات آپ کےگوش گذارکرچکےھیں کہ قرآن کی متعدد فطعی نصوص کے صریح کفر پرمبنی اس عقیدےکی ترویج واشاعت میں دیوبند،بریلوی اوراھلحدیث کےاکابرین کابھرپورکردارھے،لیکن اکابرین_اھلحدیث کا کردارکلیدی ‏‎(Key roll)‎‏ ھے-اوراس حوالےسے ھم نےاھلحدیث فرقےکےارشدکمال صاحب کی تالیف کردہ کتاب"المسندفي عذاب القبر" كا بھی تذکرہ کیاتھا ........ باقی روح+عجب الذنب والےفلسفے [جو دیوبند کےقاسم نانوتوی کی مشہورکتاب"آب حیات" سےماخوذ ھے ] پرھمیں بحث اس لیئےکرنی پڑی کہ چھ فٹ کے لاشے کےسماع کےقائلین بحث سےفرارھوگئےتھے-اور جیساکہ آپ نےبحث میں ملاحظہ کیاکہ مسلسل حماقتیں کرنےکےبعد بالآخر یہ فلسفہ بھی ایک مضحکہ خیزشوشے (کہ عائشہ رض سماع موتی کی قائل تھیں) کےساتھ ھی موت کےگھاٹ اترگیا.......
http://www.islamic-belief.net
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412

بس طوطے کی رٹ؟؟؟
کچھ علمی بات بھی آتی ہے؟؟؟ آپ کی تعلیمی لیاقت کیا ہے؟
 
Muhamad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 31، 2016
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
16
عبدالرحمن صاحب! آپ نے عیسی ع کی پیدائش اور موسی ع کےعصاء کےاژدھا بننےکو معجزہ قرار دینے پرمجھ سےاتفاق کیا ھے- میں آپ کے پوچھےگئے سوال کےحوالےسےآپ سےیہ وضاحت چاہتا ہوں کہ کیا آپ قلیب بدر کےمردوں کےسماع کومعجزہ ماننےپرمجھ اختلاف رکھتےھیں؟
 
وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
اس کا بھی جواب دیں۔
بھائی یہاں آپ کیا جواب دیں گے - محمد علی بھائی کو

Top