• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن انسائیکلوپیڈیا جلد اول

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,730
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
نام کتاب
قرآن انسائیکلوپیڈیا جلد اول
مصنف
پروفیسر ڈاکٹر محمد عبد اللہ اعظمی
ناشر
دار ابن بشیر للنشر و التوزیع
Title Page  - - Quran-Encyclopedia-01.jpg

تبصرہ

ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمن اعظمی رحمہ اللہ (1943ء-2020ء) ہندوستانی نژاد سعودی عالم، متعدد کتابوں کے مصنف مشہور عالم دین اور عصر حاضر کے نامور محدث تھے۔ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن اعظمی 1943ء میں اعظم گڑھ کے ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا نام بانکے رام رکھا گیا تھا۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے جس شخص کو اپنی ہدایت کے لیے منتخب کر لیا تھا، اس کی تربیت کا اہتمام بھی اسی شان سے کیا۔ڈاکٹر ضیاء الرحمن اعظمی رحمہ اللہ نے اپنے کئی انٹرویوز میں بتایا کہ کس طرح وہ ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہونے کے باوجود دین اسلام کی طرف راغب ہوئے۔دینی تعلیم کے حصول کے لیے دار السلام عمرآباد میں داخل ہوئے وہاں سے فارغ ہونے کے بعد مزید تعلیم کے لیے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں بآسانی داخلہ مل گیا۔ چار سال جامعہ اسلامیہ میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد جامعۃ الملک عبد العزیز، مکہ مکرمہ میں ایم اے میں داخلہ لیا۔ ایم اے ’’ ابوہریرۃ فی ضوء مرویاتہ و فی جمال شواہدہ و انفرادہ‘‘ کے عنوان سے تحقیقی مقالہ پیش کیا۔اس کے بعد رابطہ عالم اسلامی، مکہ مکرمہ سے منسلک ہو گئے، رابطہ میں رہتے ہوئے بھی آپ نے اپنی تعلیم جاری رکھی۔ جامعہ ازہر (مصر) سے پی ایچ ڈی کی ہے۔ پی ایچ ڈی کے تحقیقی مقالہ میں ابن الطلاع المالکی کی کتاب ’’اقضیۃ رسول اللّٰہ ﷺ‘‘۔پر تحقیق و تعلیق کا کام کیا ۔ان کا پی ایچ ڈی کا یہ تحقیقی مقالہ 1978ء میں پہلی بار کتابی صورت میں مصر سے شائع ہوا۔ڈاکٹر صاحب کا سب سے عظیم کارنامہ ان کی تالیفِ ’الجامع الکامل في الحدیث الصحیح الشامل‘ ہے۔ اس میں تمام صحیح احادیث کو مختلف کتبِ احادیث ، مثلاً مؤطات ، مصنفات ، مسانید ، جوامع ، صحاح ، سنن ، معاجم ، مستخرجات ، أجزاء اور أمالی سے جمع کیا گیا ہے ۔ ہر حدیث کی تخریج کے بعد اس کے صحیح اور حسن کا درجہ بھی بیان کر دیا گیا ہے ۔قارئین کی سہولت کے لیے اس کتاب کو فقہی ابواب پر مرتب کیا گیا ہے ۔ ۔ ڈاکٹر اعظمی رحمہ اللہ اس عظیم الشان کتاب کے علاوہ بھی ایک درجن سے زائد علمی و تحقیقی کتب کے مصنف ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ قرآن انسائیکلوپیڈیا‘‘ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ کی دو جلدوں پر مشتمل تصنیف ہے یہ کتاب اصل میں ہندی زبان میں مرتب کی گئی تھی، ہندی زبان میں’’ دار السلام ‘‘ ریاض سے اس کے متعدد ایڈیشن شائع ہوئے ہیں۔ بعد ازاں ڈاکٹر عبد الرحمٰن بن عبد الجبار الفریوائی حفظہ اللہ کے اشراف میں اردو دان طبقے کے لیے اسے اردو زبان میں منتقل کیا گیا۔ یہ کتاب ایک علمی ، تحقیقی اور دعوتی وثیقہ اور ایک مختصر انسائیکلوپیڈیا ہے جس میں اسلامی عقائد ،عبادات، اخلاق و عادات ،احکام و مسائل ، سیرت و تاریخ کو سلقیے سے مرتب کیا گیا ہے۔اس کتاب کا بنیادی مقصد قرآن مجید میں مذکور الفاظ، اصطلاحات، شخصیات، اقوام، مقامات اور مختلف موضوعات کی وضاحت کر کے قرآن فہمی کو آسان بنانا ہے۔ (م۔ا)
لنک کتاب​
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,730
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
قرآن انسائیکلوپیڈیا اور اس کے مؤلف کی مختصر علمی تعارف 1
مقدمہ 6
تعارفات 8
حرف چند 12
مؤلف کی دیگر کتب کا تعارف 15
قرآن انسائیکلوپیڈیا کی ترتیب و تدوین 30
اصطلاحات کی وضاحت 34
فہرست 42
الف 1
ابابیل 1
ابراہیم علیہ السلام 1
ابراہیم علیہ السلام کی وصیت 12
ابل 14
ابلیس 18
ابن 24
اجر و ثواب 26
احکام کا مفہوم 26
احکام الٰہی 26
احمد علیہ السلام 31
احسان 31
اخلاق 32
آخر الزمان 34
آخرت 34
ادراک 36
ادریس علیہ السلام 36
آدم علیہ السلام 37
آدمی کی شان 42
اذان 42
ارض 44
ارم 49
آزر 50
ابطال 62
اسحاق علیہ السلام 63
اسراف 65
اسلام 72
اسلام کے ارکان 78
اسلام کی معاشرتی تعلیمات 80
اسم 81
اسماعیل علیہ السلام 83
آسمان 86
اسمائے حسنیٰ 86
اصم 102
اصحاب 104
اصحاب اخدود 105
اصحاب اعراف 111
اصحاب ایکہ 112
اصحاب جنت 114
اصحاب حجر 117
اصحاب سبت 119
اصحاب صفہ 122
اصحاب فیل 124
اصحاب کہف 125
اصحاب قریہ 126
اصحاب یمین 128
اصحاب مدین 135
اصحاب موسٰی 135
احکام قبل اللہ 135
اخلاق 136
اکبر 137
الیاس علیہ السلام 139
اللہ 139
الف 141
القاب 141
الکرم اسمائے حسنیٰ 142
آل عمران 142
اللہ تعالیٰ 143
الواسع اسمائے حسنیٰ 145
الواح 145
ایک ضروری ملاحظہ 149
ایوب علیہ السلام 150
الہدیٰ 152
آیات 154
انتخاب حکمت 156
ان شاء اللہ 156
انسان 157
انجیر و زیتون 157
انجیل 157
انبیائے کرام 159
انسان 159
انصاب 165
انصار 166
انفال 169
اول اسمائے حسنیٰ 171
اولاد 171
اوس و خزرج 172
اہل بیت 172
اہل کتاب 174
اہل کتاب کے متعلق کتاب 175
آیت 179
ایمان 180
ایمان 182
آیت 179
ایمان 180
ایمان 182
ایمان باللہ 182
ایمان بالملائکہ 184
ایمان بالکتب 186
ایمان بالرسل 188
ایمان بالآخرت 190
ایمان بالقدر 191
ایوب علیہ السلام 195
ب 198
بابل 198
باری اسمائے حسنیٰ 200
باسط اسمائے حسنیٰ 200
باعث اسمائے حسنیٰ 200
باغ 200
باغ والے اصحاب جنت 200
بدعت 200
بنی اسرائیل 200
بچھڑا 200
برداشت 201
بردباری 201
برزخ 203
برق 203
بشارت 204
بشیر 204
بصر 204
بصیر اسمائے حسنیٰ 204
بدر 205
بنی اسرائیل 207
بخل 209
بصیر اسمائے حسنیٰ 211
بعل 211
بہود 212
بنی اسرائیل 212
بنیل 212
بنیاد 213
بکری کا گوشت 216
بک بک 216
بلا 216
بندر 219
بنی اسرائیل 219
بیٹا 223
بیع 224
بیع و شراء 224
بیعت 224
بیعت 225
پ 227
پاک طہارت 227
پچھلے فرائض 227
پہاڑ 227
ت 228
تاریخ 228
تدبیر 230
تسبیح 230
تین 231
تجارت 233
تجارت کی حرمت 235
تکبر 237
تجسس 238
تخت عرش 241
تورات 241
ترک دنیا کی حقیقت 243
ترک وطن ہجرت 243
ترک معروف 243
ترک لمس 243
تزکیہ نفس کی اہمیت 245
تزکیہ نفس کے درجات 246
تسبیح 247
تعلیم 247
تصور کائنات 252
تحریف 252
تقویٰ 253
تقسیم میراث 254
تکبر 254
طلاق حسنہ 257
توحید 257
تحریم 257
تحریف 257
توجہ 261
توحید کی حقیقت 261
تورات 269
تیمم 270
تین 271
ث 273
ثمود 273
ث 274
ثنائی تشبیہ 274
ثواب 275
ثواب 277
ثوم 278
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,730
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
ج 280
جابر 280
جادوگر 280
جادو کی قسمیں 280
جان 281
جبار اسمائے حسنیٰ 281
جبریل علیہ السلام 281
جہنم 285
جذبات 286
جرم 287
جلسہ 288
جمعہ کے کچھ سنن و آداب 290
جبل 292
جمیل اسمائے حسنیٰ 292
جن 292
جنوں کا قرآن سننا 297
جنت 300
جنت کے نام 301
جنت کے درجات و مراتب 301
اہل جنت کی خصوصیات 302
جنت کی نعمتوں کی تکمیل 303
جنت کی سب سے بڑی نعمت 304
جنت میں لے جانے والے اعمال 307
جنت کے لباس 309
جنت کے مشروبات 310
جنت کے دروازے 310
جہاد 312
جہاد کی اقسام 312
جسم 317
جسم کے دروازے 318
جنتیوں کا اللہ کا قرب 319
جھیل 321
چ 322
چاشت کی نماز 322
چالاکی 322
چغل خوری 322
چوری 322
ح 323
حافظ اسمائے حسنیٰ 323
حاکم 323
حامی 326
حج 326
حج کا حکم 326
حج کی پابندی 333
حدود 336
حدیث 336
حرمت 339
حزن 341
حسد 343
حسیب اسمائے حسنیٰ 346
حق اسمائے حسنیٰ 346
حکیم اسمائے حسنیٰ 346
حلیم اسمائے حسنیٰ 346
حیات 346
حلال و حرام 346
حی اسمائے حسنیٰ 348
حیوانات 348
حمد 349
حضرت آدم کی تخلیق 351
حرمت 351
حوت 353
حواء کا پھل کھانے سے متعلق ایک احتمال 353
حور 354
حی 355
قیامت 356
خبیث 372
خ 375
خاتم النبیین 375
خالق اسمائے حسنیٰ 380
خناس 380
خبیر اسمائے حسنیٰ 380
خیر 380
خرید و فروخت تجارت 382
خطاب 382
خلاق اسمائے حسنیٰ 388
خلق 388
خلیفہ 390
خمر 393
خوف 396
خواہش 397
خواب 397
خون کا بدل 399
ذل 399
د 401
دجال 401
دعا 401
دعا کا صحیح طریقہ 401
دعا کا حکم 402
دعا کے کچھ فوائد 402
دعا کا طریقہ 403
اللہ تعالیٰ کی کتاب میں دعا 403
دل 404
دواب 404
دعا 409
دم 412
دوزخ 412
دوست 413
دین 413
ذ 413
ذوالقرنین 413
ذباب 414
ذبح 414
ذکر 415
اللہ کو یاد کرنے کا مناسب وقت 415
ذوالکفل 417
ذوالقرنین 418
ر 422
ر 424
راوی 424
رابطہ 424
روایت کرنے والے علماء 426
ربا 427
رحمن اسمائے حسنیٰ 433
رحیم اسمائے حسنیٰ 433
رزاق اسمائے حسنیٰ 433
رسول 433
رسالت 437
رقیب اسمائے حسنیٰ 443
رکوع 443
رکوع کرنے کا طریقہ 444
رمان 444
روزی 445
روم 445
رؤوف اسمائے حسنیٰ 448
رہب 448
ز 453
زلزلہ 453
زقوم 454
زکوٰۃ 455
صدقات زکوٰۃ 457
زنا کا خطرہ 458
زکریا علیہ السلام 459
زیادت 461
زبور 461
زنا کی سزا 462
زنجیل 463
زیتون 463
زید 464
س 465
سابقہ قومیں 465
ساحری 465
ساحری کے معنی 466
سات چکر 468
ساتھ 468
سائل 470
سبا 473
سجدہ 478
سجین 479
سحر 481
سرگوشی 482
سرکہ 482
چوری کی سزا 482
سرگزشت 484
سفر کی حفاظت 484
سلام 484
سلام اسمائے حسنیٰ 487
سلامی 487
سلیمان علیہ السلام 487
سلیمان علیہ السلام کی خصوصیات 489
سورہ 498
قرآن مجید میں اس کی مثال 499
سکون 500
سکوت اسمائے حسنیٰ 501
سیاحت 501
سمک 501
سماعت 502
سورۃ سبا 502
سورۃ عصر 502
سورۃ شمس 502
سورہ 503
سورۃ فصلت 503
سینا 506
ش 507
شادی بیاہ نکاح 507
شاکر اسمائے حسنیٰ 507
شب قدر 507
شخص کی آزمائش 507
شراب 507
شرک 507
آسمانی کتب کی سلامتی 508
شرک کی حقیقت 508
شرک کی ابتدا کیسے ہوئی 511
شعریٰ 512
شعیب علیہ السلام 513
شفا 517
شفاعت 517
شکور اسمائے حسنیٰ 522
شکور اسمائے حسنیٰ 522
شکر 523
شوریٰ 523
شیر 524
شہید 524
شہید 526
شہری کی عظمت 528
شہداء کے اقسام 528
شجرہ 529
شیطان 529
 
Top