- شمولیت
- جون 11، 2015
- پیغامات
- 401
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 79
السلام علیکم! غلطی اصحاب سے نہیں بلکہ محمد بن اسماعیل بخاری صاحب سے ہوئی وہ انسان تھے انہوں نے اس صحیح بخاری میں بہت سی غلطیاں کی ہیں ۔ یہ بھی ان کی غلطی کسی غلط خبر دینے والے یا کسی کی غلط فہمی کو حق سمجھ بیٹھے۔ قرآن لکھا بھی جاتا تھا ۔ ہر آیت کو لکھا اور پڑھا اور یاد بھی کیا جاتا تھا لکھنا عام تھا کوئی خاص نہیں تھا ۔ پھر بھی ایک اس حدیث کی وجہ سے آپ لوگ گمراہ ہوتے جا رہے ہیں۔۔۔۔قرآن مکمل تھا۔۔نبی کریم ﷺ کے پاس ترتیب کے ساتھ ۔ یہ شان ہے قرآن کی آپ صرف اپنے موقف کو درست ثابت کرنے کے لئے قرآن جیسی عظیم کتاب پر یہ تہمت لگاتے ہیں کے یہ نبی کریم ﷺ کی وفات کے بعد ۔۔اکٹھی کی گئی ۔۔جیسے صحیح بخاری کو اکٹھا کیا گیا ۔ یہ آپ ظلم اپنے آپ کر کرتے چلے جا رہے ہیں۔۔۔صرف یہ کہ آپ کہتے ہیں اگر صحیح بخاری بعد میں اکٹھی کی گئی اگر صحیح بخاری لاریب نہیں شک سے پاک نہیں تو قرآن بھی تو اسی طرح سے اکٹھا کیا گیا ۔۔استغفراللہ۔۔۔۔اچھا کس نے غلطی کی ہے اس حدیث کو روایت کرنے میں؟
صحیح بخاری ۔۔۔۔اور قرآن مجید میں فرق ہے ۔۔۔اس کو سمجھیں ۔۔۔۔۔صحیح بخاری پر ایمان لانے کا حکم ایسا نہیں جیسا کہ قرآن مجید پر ایمان لانا ہے۔۔۔۔میرا مقصد صرف آپ کو حق بات بتانا تھا۔۔۔۔شکریہ