- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,584
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
الشیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ گستاخی کرنے والی عبارت کا ذکر کر کے لکھتے ہیں:
''ماسٹر کی یہ عبارت بول بول کر بتا رہی ہے کہ یہ لوگ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخ ہیں کہ کسی صحیح تو کجا، ضعیف روایت میں بھی یہ بات نہیں ملے گی کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ، امام اعظم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حالت نماز میں کتیا اور گدھی کی شرمگاہ دیکھتے ہوں العیاذ باﷲ اپنے استاد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جھنگوی نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حالت نماز میں امعاء کرنا لکھ کر پھر بتایا کہ اسے عقبۃ الشیطان بھی کہا گیا ہے۔ لکھتا ہے ''دیکھیں اپنے کئے ہوئے فعل کو عقبہ شیطان کہا جا رہا ہے''۔
(تحفہ اہل حدیث: ص:۱۲۱۔ جلد:۲)۔
لیکن عقل و بصیرت سے محروم جھنگوی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل مبارک کو شیطان کا عمل بنا دیا العیاذ باﷲ و علیہ ما علیہ۔ اتنی گستاخیوں کے باوجود بھی یہ طبقہ اپنے آپ کو اہل سنت کہتا تھکتا نہیں۔