• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن کا یہ والا سوفٹ وئیر چاہیے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155
بھائی میرے پاس چاروں لنکس درست اوپن ہو رہے ہیں۔ میں نے ڈبل چیک کیا ہے۔ ڈاؤن لوڈنگ ایرر آپ کے انٹرنیٹ کی سست رفتار کی وجہ سے ہوگا کیونکہ یہ کافی ہیوی سافٹ ویئر ہے۔
اچھا بھائی جان
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
عدیل سلفی بھائی!
اس سافٹ وئیر کےبارےمیں مزید کچھ تفصیل سےبتائیں ۔
مثلا کتنی سپیس کاہے۔ہلکاہےیابھاری۔موبائل کےلئےبھی ہےیانہیں۔کچھ سکرین شاٹس دے دین توزیادہ بہترہے۔
اورمیراخیال ہےکہ یہ لنک بھی ایکسپائرہوچکاہے۔
 
Top