• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن کریم کی تفسیر میں اسبابِ نزول (شانِ نزول) کی اہمیت!

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
انس صاحب حاطب لیل امام سیوطی رحمہ اللہ کا قول بھی دلیل ھوتا ھے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بھائی! کتاب وسنت کے مخالف کوئی قول بھی دلیل نہیں ہوتا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
سبحان اللہ انس بھای علم کاسمندر ھو لیکن اتنا لمبا لکھا اتنا لمبا کہ پڑھ تے ھوے لایٹ چلی جاتی ھے اور آپ کی تحریر ختم نھی ھوتی میں ھمیشہ محدث فورم کو اس لیے دیکھتا ھو کہ ان سے کچھ سیکھ لو اور واقعی سیکھتا ھولیکن اگر آپ کی یہ تحریر مختصر ھوتی تو بھت فایدہ ھوتا جزاک اللہ خیرا کثیرا وبارک اللہ فی علمک وعملک
لیکن اتنا لمبا لکھا اتنا لمبا کہ پڑھ تے ھوے لایٹ چلی جاتی ھے اور آپ کی تحریر ختم نھی ھوتی
اسی لیے میں نے کہا تھا

ھمیشہ محدث فورم کو اس لیے دیکھتا ھو کہ ان سے کچھ سیکھ لو اور واقعی سیکھتا ھو
مفتی صاحب آپ کہاں سیکھتے ہو آپ کو ھ اور ہ کا فرق میں نے اور یوسف ثانی بھائی نے سکھایا لیکن آپ نے سیکھا ہی نہیں۔

اگر آپ کی یہ تحریر مختصر ھوتی تو بھت فایدہ ھوتا
طویل تحریر بھی ٹھیک ہے بس مختلف پوسٹوں میں ہوتی تو پڑھنے میں آسانی ہوتی۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
السلام علیکم
مفتی صاحب آپ کہاں سیکھتے ہو آپ کو ھ اور ہ کا فرق میں نے اور یوسف ثانی بھائی نے سکھایا لیکن آپ نے سیکھا ہی نہیں۔
۔
ارسلان بھائی! لگتا ہے آپ مفتی بھائی کو ہ سے ہاتھی، ہتھیلی، ہاتھ، ہاں، ہاہا وغیرہ لکھنا سکھلا کر ہی چھوڑیں گے (ابتسامہ)
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی! لگتا ہے آپ مفتی بھائی کو ہ سے ہاتھی، ہتھیلی، ہاتھ، ہاں، ہاہا وغیرہ لکھنا سکھلا کر ہی چھوڑیں گے (ابتسامہ)
یوسف بھائی! کیا کروں اگر نہ سکھایا تو مفتی صاحب بھی ھاتھی،ھتیھلی،ھاتھ،ھاں،ھاھا وغیرہ لکھنا نہیں چھوڑیں گے (ابتسامہ)
 
ابوحذیفہ

مبتدی
شمولیت
مارچ 20، 2014
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
9
انس صاحب حاطب لیل امام سیوطی رحمہ اللہ کا قول بھی دلیل ھوتا ھے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مفتی صاحب قبلہ۔۔۔ حسن ظن شیوہ مومن ہے خا ص کر ایسی عبقری شخصیت کے تعلق سے جن کی ثقاھت کا اعتراف ائمہ فن نے کیا ھے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مفتی صاحب ۔۔۔ حسن ظن شیوہ مومن ہے خا ص کر ایسی عبقری شخصیت کے تعلق سے جن کی ثقاھت کا اعتراف ائمہ فن نے کیا ھے
بھائی جان سوال پوچھا یا وضاحت کرنے کو کہنا غلط نہیں ہوتا
یار یہ لوگوں کو "قبلہ" کہنے کا کیا مقصد ہوتا ہے، میں نے آپ کے اقتباس سے ختم کر دیا ہے، اگر لوگ مجھے بھی کبھی کہتے ہیں تو میں اس بات کو سخت ناپسند کرتا ہوں۔
 
Top