• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن کریم کی تفسیر میں اسبابِ نزول (شانِ نزول) کی اہمیت!

ابوحذیفہ

مبتدی
شمولیت
مارچ 20، 2014
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
9
آپ کی اس رہنمائی کا شکریہ ۔۔ مگر کسی کے ذوق پر اپنے ذوق کو مسلط کرنے کا مطلب مجھے بھی سمجھ میں نہیں آتا۔ ویسے ہمارے بعض احباب اس سلسلہ میں کچھ زیادہ ہی حساس واقع ہوتے ہیں مگر انہیں خیال رہے کہ غیر متوازن حساسیت بھی عیب ہے ۔
بھائی جان ہمارا ان جزوی باتوں سے زیادہ اصل موضوع پر تبادلہ خیال کرنا مفید ثابت ہوگا۔۔۔۔۔
 
Top