• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرانی انسائیکلوپیڈیا حسن نثار کا کالم

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
السلام علیکم
برائے مہربانی مجھے اس کا آن لائن لنک دے دیں. میں نے يہ انسائيکلو پیڈیا تلاش کیا ہے لیکن اس کے بارے میں کوئ معلومات نہیں مل رہی . میں اس کو خريدنا چاہتا ہوں
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
السلام علیکم
برائے مہربانی مجھے اس کا آن لائن لنک دے دیں. میں نے يہ انسائيکلو پیڈیا تلاش کیا ہے لیکن اس کے بارے میں کوئ معلومات نہیں مل رہی . میں اس کو خريدنا چاہتا ہوں
محترم مجھے اس کا لنک تو پتہ نہیں ۔ کالم میں ایک موبائل نمبر موجود ہے جو انسائیکلوپیڈیا کے بارے میں معلومات فراہم کر سکتا ہے۔
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
حسن نثار کس قسم کے ںنظریات رکھتے ہیں ، یہ ڈھکی چھپی بات نہیں پھر اسی کالم میں ان کا پرویز صاحب کی لغات القرآن کا اپنے بچوں کو پڑھنے کا مشورہ دینا مزید واضح کردیتا ہے کہ وہ کس فکر کے آدمی ہیں اور ان کی پسند کیا ہے ؟؟ ایسے میں ان مذکورہ انسائیکلو پیڈیا کی تعریف کے پل باندھنا شک بلکہ خطرے سے خالی نہیں ۔ باقی واللہ اعلم ۔ذاتی طور پر یہ انسائیکلو پیڈیا نظر سے گزرا نہیں ہے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جس طرح کالم کو اقتباسات سے ’پُر‘ کیا گیا ہے ، غالبا گمان یہی ہے کہ حسن نثار صاحب نے بھی اس کو پڑھنے کی زحمت نہیں کی ، ورنہ یہ جس طبیعت کے آدمی ہیں ، مرتب یا کسی تبصرہ نگار کے الفاظ پر یا قرآنی آیات نقل کرنے پر اکتفا کبھی نہ کرتے ۔
 

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
مجھے وہ موبائل نمبر بتا دیں براۓ مہربانی
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
03222211686
یہ نمبر لکھا ہوا ہے ، تصویری کالم میں ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں تو عوام میں اس کی تشہیر کے خلاف ہوں!
جب تک کہ علماء اس پر اپنا مؤقف نہ بتلا دیں!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں تو عوام میں اس کی تشہیر کے خلاف ہوں!
جب تک کہ علماء اس پر اپنا مؤقف نہ بتلا دیں!
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جس’عوام‘ کے لیے ایسے کام کیے جاتے ہیں ان کو ’ علماء ‘ کا موقف جاننے کی ضرورت ہی کیا ہے ؟!
لکھنے والے نے جن کو تبصرے کے لیے بھیجا ہے ، ان میں کوئی عالم دین نظر آتا ہے ؟
علماء سے پوچھنے والی عوام اس طرح کی چیزوں سے دھوکہ نہیں کھاتے ، الحمد للہ ۔
 
Top