• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قصورشہر میں جامعۃ امام أہل السنۃ والجماعۃ أحمد بن حنبل رحمہ اللہ للتربیۃ الاسلامیۃ

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
جامعہ امام احمد بن حنبل سٹی قصور کے شعبہ جالیات کی رپورٹ
4نومبر مسجد ابوالقاسم قصور بعد نماز عصر
6نومبر فتوحی والا کی مرکز مسجد میں خطبہ جمعہ
7نومبرکنگن پور جامعہ ابراہیمیہ میں کانفرس میں خطاب
8نومبر بعد نماز فجر دومنزلی مسجد گہلن ہٹھار
8نومبر بعد نماز ظہر مسجد ابراہیم حسین خانوالہ پتو کی
یہ پروگرام ہو چکے ہیں اور آج ہی
8نومبر بعدنماز عصر مسجد اسحاق حسین خانوالا پتوکی ہوگا
8نومبر بعد نماز عشائ مرکزی مسجد حسین خانوالا پتوکی میں ہوگا
توحید اسماء و صفات پر دروس پر ہوئے اور تمام پروگراموں میں لوگوں نے کھل کر سوالات کیے ۔
یاد رہے یہ تمام دروس شعبہ جالیات کے مدیر شیخ محمد آصف سلفی حفظہ اللہ نے دیے ان کے علاوہ جامعہ کے دیگر شیوخ بھی اس شعبہ کے تحت ہفتہ میں ایک درس ضرور یتے ہیں 6 نومبر کا جمعہ مسجد انورا التوحید لکڑ منڈی کوٹ رادھا کشن میں مدیر الجامعہ فضیلۃ الشیخ ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ نے انسانی اعضاء کے احکام و مسائل کے موضوع پر پڑھا اور شیخ نوید احمد مدنی حفظہ اللہ نے میاں والا میں جمعہ کا خطبہ دیا اور شیخ محترم کا کل الانصار سکول میں بچوں کو تربیتی درس ہوگا ان شائ اللہ ۔
اور شیخ حکیم شریف حفظہ اللہ نے لاہور میں جمعہ پڑھایا ۔شیخ احسان یوسف الحسینوی نے جامعہ امام احمد بن حنبل سٹی قصور میں خطبہ جمعہ کے فرائض انجام دیے
 
Last edited by a moderator:

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
الحمدللہ اللہ تعالی کی |خاص توفیق سے ہم نے نادر ترین کتب پر شروع کیا ہوا ہے کئی ایک کتب پر کام مکمل ہو چکا ہے ۔شرح اصول السنۃ للحمیدی کا مقدمہ بیت اللہ کے مدرس اور ام القری یونیورسٹی مکہ مکرمہ محدث العصر شیخ وصی اللہ بن محمد عباس حفظہ اللہ نے لکھا دیا ہے اللہ تعالی انھیں جزائے خیر عطافرمائے آمین ۔کہ انھوں نے اپنی قیمتی وقت سے ہماری عاجزانہ کاوش کوپسند کیا اور اس پر مقدمہ لکھا فجزاہ اللہ خیرا
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
الحمدللہ نشرو اشاعت کے ہمارے دو ادارے کتب شایع کررہے ہیں

سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ برمنگھم ،لاہور

اس کے تحت اب تک درج ذیل کتب شایع کر چکے ہیں
1:رسالہ نجاتیہ در عقائد حدیثیہ از فاخر زئر الہ آبادی
2:شرح اصول السنہ للحمدی
3:مجموعہ مقالات اصول السنہ لامام احمد
4:عقیدۃ السلف و اصحاب الحدیث للصابونی
5:نصیحتیں میرے اسلاف لابن بشیر الحسینوی پہلا حصہ
6:بدیع التفاسیر لشیخ العرب والعجم شیخ الاسلام ابی محمد بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ زیر طبع ہے

مرکز تحقیقات التراث الاسلامی قصور

اس کے تحت راقم اپنی اور دیگر اہل علم کی کتب شایع کررہا ہے
الحمدللہ کئی ایک کتب شایع کی جا چکی ہیں جن میں سے بعض یہ ہیں
1:خریدو فروخت کے متعلق پچاس اصول و ضوابط
2: عدت اور چہرے کے مسائل
3:تسخیر کائنات
4:روزہ رکھنے سے پہلے پچاس بنیادی اصول
وغیرھم
اب تخریج و تحقیق کے اصول و ضوابط راقم کی نئی کتاب زیر طبع ہے ۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
جامعہ ابن حنبل سٹی قصور میں زیر تعلیم طلبہ کے لیے کمپیوٹر لیب کی اشد ضرورت ہے جلد از جلد اس کا اہتمام کرنا ہے احباب سے خصوصی دعا کی گزارش ہے ۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
الحمدللہ
ہماری نئی مطبوعات تخریج و تحقیق کے اصول و ضوابط اور نکاح وطلاق کے اصول و ضوابط اعلی معیار پر طبع ہو چکی ہیں ۔
 
Top