اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
محترم ابن داود بھائی! دیگر مکاتب فکر و مسالک میں تو یہ جاننے کے طریقے موجود ہیں کہ کون سا اصل مسلک کا مسئلہ ہے اور کون سا شاذ مسئلہ ہے۔اہل الحدیث کا مسلک یہ ہے کہ قیاس شرعی قرآن و سنت کے تابع اور بوقت ضرورت حجت ہے، یعنی کہ جب تک کہ اس قیاس کا باطل ہونا یا اس کےعلاوہ کوئی حکم قرآن و حدیث سے استدلاً یا استنباطا ً ثابت نہ ہو!
اس کے علاوہ کا اہل الحدیث علماء میں شذوذ کا ہونا بعید نہیں!
اہل حدیث میں یہ کیسے معلوم ہوتا ہے کہ یہ اصل مسلک ہے اور یہ شاذ ہے؟