• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قیامت کی نشانیاں :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
٭٭٭ سمجھ لینا کہ قیامت قریب ہے ٭٭٭


11196360_794298363971768_2018508699106335751_n.jpg


جب تم سنو کہ ایک لشکر کو قریب ہی (یعنی سرزمین مدینہ کے قریب) کی زمین میں دھنسا دیا گیا ہے تو اس وقت سمجھ لینا قیامت بہت قریب آچکی ہے


(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

--------------------------------------------

(السلسلة الصحيحة : 1355، ، صحيح الجامع : 618)


(یہ لشکر آخری زمانہ میں کعبہ کو گرانے کے لئے آئے گا)


 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
قیامت کی نشانیاں:


11164808_542142465924019_5098851507210473447_n.jpg


عن عبداللہ بن مسعود عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ بَيْنَ يَدَيْ السَّاعَةِ تَسْلِيمَ الْخَاصَّةِ وَفُشُوَّ التِّجَارَةِ حَتَّى تُعِينَ الْمَرْأَةُ زَوْجَهَا عَلَى التِّجَارَةِ وَقَطْعَ الْأَرْحَامِ وَشَهَادَةَ الزُّورِ وَكِتْمَانَ شَهَادَةِ الْحَقِّ وَظُهُورَ الْقَلَمِ


====================

(مسنداحمد بن حنبل:3870)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
11229763_798103243591280_4561395667700145096_n (1).jpg



رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دنیا اُس وقت تک ختم نہیں ہوگی جب تک کہ میرے گھرانے کا ایک آدمی جو میرا ہم نام ہوگا عرب کا بادشاہ نہ بن جائے گا


-------------------------------------------------
(سنن أبي داود : 4282 ، ،سنن الترمذي : 2230 ، ،
مسند أحمد : ,,6/74 5/199 ، ، الصحيح المسند : 891 ، ،
صحيح الجامع : 7275 )
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
10454317_798097990258472_1971126390184815268_n.jpg



٭٭٭ معزز و شریف لوگ اور گھٹیا لوگ ٭٭٭


اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک وعول فوت نہ ہو جائیں اور تحوت عام نہ ہو جائیں پوچھا گیا، یہ وعول اور تحوت کیا ہیں ؟ فرمایا وعول سے مراد معزز اور اشرافیہ طبقہ ہے اور تحوت سے مراد
گھٹیا اور غیر معروف لوگ ہیں


(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

---------------------------------------------------------------
(صحيح ابن حبان : 6844 ، ، السلسلة الصحيحة : 3211)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
10385487_807004429367828_665714320140236880_n.jpg



٭٭٭ قرب قیامت کی ایک اور علامت ٭٭٭


علامات قیامت میں سے پہلی رات کے چاند کا بڑا نظر آنا بھی ہے یعنی چاند ابتدائی رات ہی میں معمول سے بڑا نظر آنے لگے گا۔
رسول اللہ صلی الہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ قرب قیامت کی علامات میں سے (ایک) یہ بھی ہے کہ چاند معمول سے بڑا نظر آئے گا، پہلی رات کے چاند کو دیکھ کر کہا جائے گا کہ یہ تو دوسری رات کا چاند ہے


------------------------------------------------------

(السلسلة الصحيحة : 2292 ،
المعجم الأوسط للطبراني: 9/147 ،
صحيح الجامع : 5899)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
10371896_949407761794160_4758016693747871394_n.jpg


قیامت کے قریب

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ، قیامت کے قریب ، سود ، زنا اور شراب (تین تباہ کر دینے والے گناہ) عام ہو جائیں گے

---------------------------------------------------------

(الترغيب والترهيب : 3/70 ، ، صحيح الترغيب : 1861 ، ،
المعجم الأوسط للطبراني : 7/349 ، ،8/121 ، ،
مجمع الزوائد : 4/121 ، ، السلسلة الصحيحة : 3415 ، ،
الزواجر :1/228)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
12799425_668386263299638_6989373489995697832_n (1).jpg


قیامت کی نشانی :

عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « لاَ تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَمُرَّ الرَّجُلُ بِقَبْرِ الرَّجُلِ فَيَقُولُ يَا لَيْتَنِى مَكَانَهُ ».

(صحيح مسلم :7485، باب لاَ تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَمُرَّ الرَّجُلُ بِقَبْرِ الرَّجُلِ)
 
Top