• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قیامت کی نشانیاں :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
1392548_721134537954818_638335814304839650_n.jpg

یہ علاماتِ قیامت میں سے ہے کہ
صرف جان پہچان والوں کو سلام کیا جانے لگے
(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

(مسند أحمد : 5/242 ، ، السلسلة الصحيحة (الألباني) : 648))
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
٭٭٭ کیا آج ایسا نہیں ہو رہا ؟ ٭٭٭




رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

قیامت کے قریب صرف مخصوص (یعنی جان پہچان والے )لوگوں کو سلام کیا جائے گا ، تجارت اس قدر پھیل جائے گی کہ عورت تجارت میں اپنے شوہر کا ہاتھ بٹائے گی ، قطع رحمی یعنی رشتہ دار ی توڑی جائے گی ، جھوٹی گواہی دی جائے گی ، حق چھپایا جائے گا ، اور قلم کا ظہور ہوگا
(یعنی نشر و اشاعت عام ہوگی)


(مسند أحمد: 5/333 ، ، السلسلة الصحيحة (الألباني) : 6/633 ، 647 ، ، صحيح الأدب المفرد : 801)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
2015ء بھی تیزی سے گزر جائے گا !!!


10898283_498016267003306_6608917209113145412_n.jpg


عن أنس بن مالك قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم لا تقوم الساعة حتى يتقارب الزمان فتكون السنة كالشهر والشهر كالجمعة وتكون الجمعة كاليوم ويكون اليوم كالساعة وتكون الساعة كالضرمة بالنار

(سنن الترمذی:2332،تقارب الزمان وقصرالامل)
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
جزاکم اللہ خیرا!

حالات کی مناسبت سے بہت اچھا اور معلوماتی تھریڈ ہے۔ ساتھیوں سے گزارش ہے کہ اس تھریڈ میں صحیح نصوص میں موجود علامات قیامت جمع کر دیں اور اسے اختلافی مباحث سے محفوظ رکھیں۔
بھائی میرا مشورہ کے اگر اس بارے میں بحث کی جاے ۔کہ کون کون سی
نشانیاں پوری ہوگی ہیں۔اور کون سی نہیں ہوئی تو زیارہ بہتر ہے۔چاہیے
یہ بحث اسی تھریڈ پر کی جاے یا الگ تھریڈ بنایا جاے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
11163743_794337150634556_4694604986715286214_n.jpg


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ میرے (عبداللہ بن حوالہ ازدی رضی اللہ عنہ) کے سر پر یا میری گدی پر رکھا اور فرمایا کہ اے ابن حوالہ! جب تم دیکھو کہ خلافت شام میں اتر چکی ہے ، تو سمجھ لو کہ زلزلے، مصیبتیں اور بڑے بڑے واقعات (کے ظہور کا وقت) قریب آگیا ہے، اور قیامت اس وقت لوگوں سے اتنی قریب ہوگی جتنا کہ میرا یہ ہاتھ تمہارے سر سے قریب ہے


-------------------------------------------------------


(سنن أبي داود : 2535 ، ، صحيح الجامع : 7838)
 
Top