• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لال مسجد سانحہ: نئی حقائق آمیز ڈاکومنٹری حصہ اول- REALITY SPEAKS

شمولیت
مارچ 25، 2013
پیغامات
94
ری ایکشن اسکور
232
پوائنٹ
32
سیدھی سی بات ہے۔۔۔ اسلام سے خطرہ کس کو ہے؟؟؟۔۔۔ امریکہ تو جارہا ہے۔۔۔
سیدھی بات یہ ہے کہ ریاست پاکستان کو اسلام سے خطرہ ہے- جی ہاں آپ نے صحیح پڑھا ریاست پاکستان کو اسلام سے خطرہ ہے
خلافت آئے گی تو پاکستان سمیت یہ سب نام نہاد وطن غرق،نیست و نابود اور کوڑے دان کی زینت بن جائیں گے- ان شاء اللہ
 

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
اچھا ڈرامہ ہے، لیکن یہ ڈرامہ مشرف اور اس کی ٹیم میں شامل انگریز کے کالےغلاموں کے منہ پرلگی کالک کو دھو نہیں سکے گی۔
خلافت انشاء اللہ وطن عزیز کا مستقبل ہے، اور امریکی بھیک سے پلنے والے یہ سارے کالے غلام اپنی بد نصیبیوں کے ساتھ جہنم کی طرف ہانکیں جائیں گے۔
میں نے بہت پہلے ایک وڈیو دیکھی تھی جس میں ڈاکٹر صاحبان لال مسجد کے شہداء پر ٹیپ سے ٹیگ لگارہے ہیں ، میں نے خود گنتی کی تھی تقریبا سو سے زائد ایسی لاشیں تھیں جو جل کر کوئلہ ہوچکی تھیں۔ وہ دلخراش منظر دیکھ کر میرے منہ سے بددعا نکلی ان ظالموں کے لئے۔
انشاء اللہ ان ظالموں کو موت نہیں آئے گی جب تک یہ ظالم دنیا میں ذلیل و رسوا ہو کر برباد نہ ہو جائیں اور عبرت کا نشان نہ بن جائیں،
کل آرمی چیف نے دبے لفظوں میں مشرف کو بچانے کی بات کی ہے،
ان کا کہنا تھا کہ سزا و جزا سے جمہوریت مضبوط نہیں ہو گی بلکہ لوگوں کے اس نظام میں آنے سے مضبوط ہوگی غالبا ایسے الفاظ تھے۔
لیکن ہم آرمی کو پیغام دینا چاہتے ہیں وہ اپنی حدود میں رہیں اور اپنے فرائض ادا کریں، فوج پہلے ہی بدنام ہوچکی ہے اور اپنی اہمیت پاکستانی عوام میں کھوچکی ہے۔
اور جج صاحبان بھی انصاف کے تمام تقاضوں کو پورا کریں، پاکستانی مزید کسی ڈرامہ اور تماشہ کو برداشت نہیں کرے گی۔
اے اللہ یہ تیرا قانون ہے کہ تو کمزوروں کے ذریعے ظالموں کو نشان عبرت بناتا ہے اور دنیا میں کمزوروں کے ہاتھوں ظالموں کو عذاب دیتا ہے،
اے ارحم الراحمین تو اپنا وعدہ پورا کر، بیشک تو اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا۔ آمین
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
شروعات دیکھ کر ہی آپ سے مخاتب ہوا بھائی جان ۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
لیکن اس حوالے سے جب ہم کوئی موقف پیش کرتے ہیں۔۔۔
تو ضروری نہیں ہوتا کہ اُس سے اکثریت اتفاق کرے۔۔۔
جو وڈیو پیش کی گئی اس کا مقصد کیا تھا؟؟؟۔۔۔
جو بھی ہو رد وقبول کے معیار کو ذہن میں رکھ کر بات کرنی چاہئے۔۔۔
اگر کہیں سے رد پیش کیا جائے تو اس پر موقف پیش کیجئے۔۔۔
غیر ضروری جملے یہ معیار نہیں ہوتا۔۔۔
اس لئے آپ نے بہت اچھا کیا جو میری رہنمائی فرمادی۔۔۔
اور قوی اُمید ہے کہ آپ اس کی تبلغ منصفانہ طریقے سے جاری رکھیں گے۔۔۔
شکریہ۔۔۔
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
جو وڈیو پیش کی گئی اس کا مقصد کیا تھا؟؟؟۔۔۔
جہاں تک میں سمجھتا ہوں اس ویڈیو کا مقصد مشرف کو بچانا نہیں بلکہ پاکستان میں خون خرابہ فتنہ و فساد کی آگ جو لال مسجد کے واقعہ کے بعد شروع ہوئی کی حقیقت لوگوں کے سامنے لانا ہوسکتا ہے اللہ اعلم
والفتنہ اشد من القتل (سورہ البقرہ ۱۹۱)
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
محمد سمیر خان صاحب میں آپ سے بات نہیں کرنا چاہتا اور نا ہی اس بارے میں زیادہ علم رکھتا ہوں ہاں آپ کے بارے میں اتنا جان گیا ہوں کہ آپ مسلمانوں میں مسلمان کون اور کافر کون کی سرٹفکیٹ ہاتھوں میں لے کر چلتے ہے
باقی لال مسجد کے بارے میں جو اس ویڈیو سے ابھی تک ثابت ہوا ہے اس پر قرآن کی مثال پیش کرتا ہوں

القرآن:- اور (ان میں ایسے بھی ہیں) جنہوں نے اس غرض سے مسجد بنائی ہے کہ ضرر پہنچائیں اور کفر کریں اور مومنوں میں تفرقہ ڈالیں۔ اور جو لوگ خدا اور اس کے رسول سے پہلے جنگ کر چکے ہیں ان کے لئے گھات کی جگہ بنائیں اور قسمیں کھائیں گے کہ ہمارا مقصود تو صرف بھلائی تھی مگر خدا گواہی دیتا ہے کہ یہ جھُوٹے ہیں۔ تم اس (مسجد) میں کبھی (جا کر) کھڑے بھی نہ ہونا۔ البتہ وہ مسجد جس کی بنیاد پہلے دن سے تقویٰ پر رکھی گئی ہے اس قابل ہے کہ اس میں جایا (اور نماز پڑھایا) کرو۔ اس میں ایسے لوگ ہیں جو پاک رہنے کو پسند کرتے ہیں۔ اور خدا پاک رہنے والوں کو ہی پسند کرتا ہے ۔ سورة التّوبَة 108 107
واللہ سبحانہ وتعالیٰ اعلم
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جہاں تک میں سمجھتا ہوں اس ویڈیو کا مقصد مشرف کو بچانا نہیں بلکہ پاکستان میں خون خرابہ فتنہ و فساد کی آگ جو لال مسجد کے واقعہ کے بعد شروع ہوئی کی حقیقت لوگوں کے سامنے لانا ہوسکتا ہے اللہ اعلم
والفتنہ اشد من القتل (سورہ البقرہ ۱۹۱)
یہ آیت ہم نے بھی پڑھی ہے۔۔۔
لال مسجد واقعے کو کتنے سال گذر گئے؟؟؟۔۔۔
مگر منظر عام پر یہ وڈیو مشرف کے آنے کے بعد ہی کیوں آئی؟؟؟۔۔۔
آپ کو یاد ہوگا اسی طرح کی ایک وڈیو جب بش دوسری بار منتخب ہورہا تھا۔۔۔
تو اسامہ بن لادن کی طرف سے سامنے آتی تھی۔۔۔
جس نے بش کی ہار کو جیت میں تبدیل کردیا۔۔۔
عافیہ صدیقی کے حوالے سے وڈیو کب منظرعام پر لارہے ہیں؟؟؟۔۔۔
اس طرح کھیل ایجنسیاں کھیلتی ہیں۔۔۔
والفتنہ اشد من القتل
یہ بھی ملاحظہ کیجئے!۔
مَنْ قَتَلَ نَفْسًۢابِغَيْرِ نَفْسٍ اَوْ فَسَادٍ فِي الْاَرْضِ فَكَاَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيْعًا
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
محمد سمیر خان صاحب میں آپ سے بات نہیں کرنا چاہتا اور نا ہی اس بارے میں زیادہ علم رکھتا ہوں ہاں آپ کے بارے میں اتنا جان گیا ہوں کہ آپ مسلمانوں میں مسلمان کون اور کافر کون کی سرٹفکیٹ ہاتھوں میں لے کر چلتے ہے
باقی لال مسجد کے بارے میں جو اس ویڈیو سے ابھی تک ثابت ہوا ہے اس پر قرآن کی مثال پیش کرتا ہوں

القرآن:- اور (ان میں ایسے بھی ہیں) جنہوں نے اس غرض سے مسجد بنائی ہے کہ ضرر پہنچائیں اور کفر کریں اور مومنوں میں تفرقہ ڈالیں۔ اور جو لوگ خدا اور اس کے رسول سے پہلے جنگ کر چکے ہیں ان کے لئے گھات کی جگہ بنائیں اور قسمیں کھائیں گے کہ ہمارا مقصود تو صرف بھلائی تھی مگر خدا گواہی دیتا ہے کہ یہ جھُوٹے ہیں۔ تم اس (مسجد) میں کبھی (جا کر) کھڑے بھی نہ ہونا۔ البتہ وہ مسجد جس کی بنیاد پہلے دن سے تقویٰ پر رکھی گئی ہے اس قابل ہے کہ اس میں جایا (اور نماز پڑھایا) کرو۔ اس میں ایسے لوگ ہیں جو پاک رہنے کو پسند کرتے ہیں۔ اور خدا پاک رہنے والوں کو ہی پسند کرتا ہے ۔ سورة التّوبَة 108 107
واللہ سبحانہ وتعالیٰ اعلم
محمد سمیر خان صاحب میں آپ سے بات نہیں کرنا چاہتا
آپ کی مرضی ہے اگر آپ بات نہیں کرنا چاہتے تو نہ کریں۔آپ کو کوئی مجبور نہیں کرتا۔

اور نا ہی اس بارے میں زیادہ علم رکھتا ہوں
جب آپ اس بارے میں زیادہ علم ہی نہیں رکھتے تو آپ نے جامعہ حفصہ اور لال مسجد کو مسجد ضرار کس طرح قرار دے دیا؟؟؟؟جہالت کی بنیاد پر اتنا بڑا فتویٰ!؟؟ شدید ترین حیرت ہے۔اس بنیاد پر تو آپ خود بھی گمراہ ہورہے ہیں اور اپنے گمراہ کن فتوے سے دوسروں کو بھی گمراہ کررہے ہیں۔ اور اس حدیث کی زمرے میں بھی شامل ہورہے ہیں جس میں جس میں جاہلوں کے فتووں کی بابت بیان کیا گیا ہے کہ وہ خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے۔آپ نے جو قرآن کی آیت پیش کی ہے کیا اس پر غور بھی کیا ہے؟کہ اس میں اللہ تبارک وتعالیٰ کیا فرمارہے ہیں؟کیا آپ کے نزدیک پرویز مشرف اور اس کے حواری مومن ہیں؟کیا لال مسجد اور جامعہ حفصہ کے لوگ مسجد ضرار والے ہیں؟؟؟کیا آپ کے بقول آپ کے مومن مشرف نے اس ملک میں اللہ کے دین کو نافذ کررکھا تھا؟کیا آپ کے مومن مشرف نے حدود اللہ کو نافذ کیا ہوا تھا؟کیا لال مسجد اور جامعہ حفصہ والوں نے آپ کے امیرالمومنین مشرف کے خلاف بغاوت کرکے دین اسلام کی بنیادیں ڈھادی تھیں؟؟؟
کیا لال مسجد اور جامعہ حفصہ والوں کا اس کے علاوہ کوئی اور مطالبہ تھا کہ اس ملک میں اللہ کی شریعت نافذ کردو ۔ بے حیائی کے اڈے ختم کردو۔کیا اس کے علاوہ ان پاک طینت شہداء نے کوئی اور بھی مطالبہ کیا ہوا تھا؟اللہ کا خوف کریں کس منہ سے اللہ کے حضور پیش ہوں گے؟؟؟ کیا جواب دیں گے اللہ تعالیٰ کو؟ جب آپ کو علم ہی نہیں تھا تو آپ نے اسلام کے ان شہداء کے بارے میں مندرجہ بالا آیت کو کیوں کوڈ کیا؟؟؟؟ کیا بے علم آدمی فتویٰ دینے کا اہل ہوسکتا ہے؟؟؟

ہاں آپ کے بارے میں اتنا جان گیا ہوں کہ آپ مسلمانوں میں مسلمان کون اور کافر کون کی سرٹفکیٹ ہاتھوں میں لے کر چلتے ہے
آپ کو اس بات کا ثبوت فراہم کرنا ہوگا کہ میں نے کسی مسلمان کی تکفیر کی ہے؟ میں نے توصرف عصر حاضر کے طواغیت کی بات کی ہے۔اور جن کو ہم نے طاغوت لکھا ہے۔ کہ جو شخص حاکم ہو اور وہ اللہ بغیر ما انزل اللہ حکومت کررہا ہو۔اور بے حیائی کو فروغ دے رہا ہو۔ سود کو عام کررہا ہو۔ زنا کو کھلی چھوٹ دے رہا ہو۔ بے حیائی کے کاموں پر تنقید کرنے والوں کو یہ کہہ رہا ہو کہ اگر بے حیائی برداشت نہیں تو آنکھیں بند کر لو۔اتاترک ملعون کو اپنا ہیرو قرار دے رہا ہو۔ وہ کس طرح آپ کے نزدیک مومن ہے؟
لال مسجد کے ان شہداء کیا تفرقہ پیدا کیا۔یہی کہ انہوں نے اس بات کا فتویٰ دیا کہ مسلمانوں کی جان ومال اور عزتوں کی پامالی کرنے والا مجرم ہے خائن ہے۔شریعت کا باغی ہے۔ ان لوگوں نے یہی تو کہا تھا کہ مسلمانوں کے خلاف صلیبی لشکر کی حمایت میں مسلمانوں پر لشکر کشی حرام ہے۔ کیا یہ آپ کے نزدیک تفرقہ ہے؟جس شخص نے مسلمانوں کے قتل عام کے لئے کفار کو اپنے اڈے فراہم کردیئے ہوں وہ کس طرح مسلمان ہوسکتا ہے۔ کیا آپ کو شریعت کا اتنا بھی علم نہیں ہے؟بش کے خیمے میں بسیرا کرنے والا خائن بدکردار پرویز مشرف کیسے مومن ہوگیا؟؟؟ اور لال مسجد اور جامعہ حفصہ کے شہداء کیسے تفرقہ باز ہوگئے؟ جامعہ حفصہ اور لال مسجد کیسے مسجد ضرار ہوگئے۔ان دونوں مبارک جگہوں سے تو اللہ کی شریعت کی حاکمیت کی صدا بلند ہوئی تھی۔ تو کس طرح آپ نے ان دونوں مبارک جگہوں کو مسجد ضرار سے ملا دیا؟؟؟ ہم آپ کے ان باطل خیالات کا شدت کے ساتھ رد کرتے ہیں۔آپ کے یہ خیالات مکمل طور پر گمراہ کن ہیں۔اللہ تعالیٰ ہمیں اور مسلمانوں کو ان گمراہ کن خیالات سے اپنی پناہ میں رکھے ۔آمین
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
امریکی صدر بارک ابامہ۔۔۔
نے کہا ہے کہ شام میں کیماوی ہتھیاروں کے استعمال کے شواہد ملنے کے باوجود بھی۔۔۔
شام میں امریکی فوجیوں کو نہیں بھیجا جائے گا۔۔۔عراق کے صدام حسین کا کیا قصور تھا؟؟؟۔۔۔
 

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
امریکی صدر بارک ابامہ۔۔۔
نے کہا ہے کہ شام میں کیماوی ہتھیاروں کے استعمال کے شواہد ملنے کے باوجود بھی۔۔۔
شام میں امریکی فوجیوں کو نہیں بھیجا جائے گا۔۔۔عراق کے صدام حسین کا کیا قصور تھا؟؟؟۔۔۔
افغانستان میں طالبان اور عراق کے صدام حسین کا قصور صرف اتنا تھا کہ یہ دونوں ایران کے لئے خطرہ تھے۔
 
Top